واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان دہشت گرد تنظیموں کاگڑھ، مائک مولن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-11, 02:57 AM   #1
پاکستان دہشت گرد تنظیموں کاگڑھ، مائک مولن
راجہ اکرام راجہ اکرام آف لائن ہے 01-08-11, 02:57 AM

کابل : امریکی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل مائک مولن کا کہنا ہے کہ پاکستان اب بھی بہت سارے دہشت گردوں کا گڑھ ہے جو افغانستان کی حکومت کا تخت الٹنا چاہتے ہیں۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں لشکر طیبہ اور حقانی نیٹ ورک کے علاوہ عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے مراکز بھی موجود ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ القاعدہ امریکیوں کو مارنے کی منصوبہ بندی کرتی ہے جسے ناکام بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

ایڈمرل مائک مولن کے مطابق ان دہشت گردوں کا مشن افغانستان میں صدر حامد کرزئی کی حکومت کا تخت گرانا ہے۔

The News Tribe
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 152
Reply With Quote
جواب

Tags
com, فوج, ہماری, کرتے, گڑھ, گرد, پاکستان, ورک, چیف, نیٹ, چاہتے, ناکام, موجود, منصوبہ, مطابق, www, امریکی, بنانا, ترجیح, حکومت, حامد, خطاب, دہشت, عالمی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا اندھیروں کے دکھ، کیا اجالوں کےدکھ عبداللہ آدم شعر و شاعری 4 05-03-11 09:58 PM
اسلام میں تشددکا حق باپ، شوہر اور استاد کسی کو نہیں جاویداسد خبریں 9 20-08-10 10:56 AM
لبنان اسرائیل سرحد پر جھڑپ، چار ہلاک عدنان دانی خبریں 2 05-08-10 07:26 PM
دو باپ، دو کہانیاں فیصل ناصر عمومی بحث 4 17-11-08 11:34 AM
آئینہ دیکھ، اپنا سا منہ لے کے رہ گئے خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 01:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger