واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل 21 ستمبر کو عالمی یوم امن منایا جائے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-09-08, 11:14 PM   #1
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل 21 ستمبر کو عالمی یوم امن منایا جائے گا
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 19-09-08, 11:14 PM

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل 21 ستمبر کو عالمی یوم امن منایا جائے گا
اسلام آباد(پاک ڈاٹ نیٹ)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل بروزاتوار کو عالمی یوم امن منایا جائے گا۔اس موقع پردنیا میں تیزی سے پیدا ہونے والے ایٹمی جنگوں کے خطرات،دہشت گردی اور انتہا پسندی سے انسانیت کو بڑھتے خطرات ،اور دنیا بھر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کےلئے 21 ستمبر کو عالمی یوم امن بھرپور طریقے سے مناجائےگا۔ اس سلسلہ میں ملک بھر کے مختلف شہروں میںپر امن واک کا انعقاد کیا جائیگا جس میں تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔ مکالمے و مباحثے منعقد ہوں گے جن میں امن کے موضوع پر بحث کی جائیگی۔ اس سال یہ دن منانے کا مقصد دنیا میں بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کو روکنا اور قیام امن کےلئے راہیں ہموار کرنا ہے۔دنیا میں اس وقت امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔غربت،ناانصافی،جہالت،م حرومی، جارحیت، توسیع پسندانہ عزائم امن کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔

اللھ تعالی سے دعا کرے کہ پاکستان سمیت تمام دنیا میں امن ہو

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 207
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, ڈاٹ, واقعات, موقع, دعا, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شھدائے پاکستان یوم دفاع 6 ستمبر خصوصی کارڈر Real_Light میرا پاکستان 8 06-09-11 10:26 PM
ایشیائی کھیل :پاکستان نے سکواش میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا جاویداسد خبریں 0 25-11-10 05:57 PM
پاکستان میں بائیڈن مارکہ جمہوریت!!! چیتا چالباز خبریں 0 17-01-09 10:36 PM
بیت اللہ محسود کا وزیرستان میں شاندار استقبال، جشن،40 دنبوں کا صدقہ۔ ابن جلال خبریں 0 05-10-08 01:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger