واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان سے افغانستان جانیوالے کنٹینرز میں اسلحہ نہیں ہوتا، وکی لیکس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-11, 08:55 PM   #1
پاکستان سے افغانستان جانیوالے کنٹینرز میں اسلحہ نہیں ہوتا، وکی لیکس
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 07-09-11, 08:55 PM

کراچی…پاکستان سے متعلق وکی لیکس کے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک مراسلے میں ان خبروں کی تردید کی گئی ہے کہ پاکستان میں امریکی و نیٹو افواج کا چوری کرکے فروخت گیا۔ سترہ نومبر دو ہزار آٹھ کو اسلام آباد میں اْس وقت کی امریکی سفیر این پیٹرسن نے واشنگٹن کو مراسلے میں آگاہ کیا کہ پاکستان کے راستے افغانستان جانیوالے امریکی فوج کے کنٹینرز میں کبھی اسلحہ یا ایمونیشن نہیں لے جایا گیا۔ پاکستانی میڈیا میں یہ رپورٹ بھی آئی کہ بعض اوقات کنٹینرز کو اغواء کرکے پاکستان میں اسلحہ فروخت کیا جارہا ہے۔ مراسلے میں واضح کیا گیا کہ زمین کے راستے پاکستان سے کبھی اسلحہ ، ایمونیشن یا حساس آلات افغانستان منتقل نہیں کیے جاتے۔ اس حوالے سے میڈیا کی کوئی بھی خبر درست نہیں۔

پاکستان سے افغانستان جانیوالے کنٹینرز میں اسلحہ نہیں ہوتا، وکی لیکس
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 210
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-11), عبدالقدوس (08-09-11)
پرانا 07-09-11, 09:00 PM   #2
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جھوٹی خبر ہے.
شراب کی بوتلیں تو ہم فروخت کرتے ہے .اس لئے تو جو شراب افغانستان جاتی ہے.اس کے آدھا سے زیادہ کنٹینرز کی شراب پاکستانی پی جاتے ہیں
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (08-09-11)
پرانا 07-09-11, 09:02 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیرافتحار مراسلہ دیکھیں
جھوٹی خبر ہے.
شراب کی بوتلیں تو ہم فروخت کرتے ہے .اس لئے تو جو شراب افغانستان جاتی ہے.اس کے آدھا سے زیادہ کنٹینرز کی شراب پاکستانی پی جاتے ہیں
وکی لیکس کی خبر ہے۔اور جنگ نے شائع کی ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-11, 10:21 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وكي ليكس اور ميڈيا ہي سب كچھ بولتا ہے آج كل فوائد صاحب لگتا ہے عيد كي چھٹيوں پر گئے ہوئے ہيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (08-09-11)
پرانا 13-12-11, 05:30 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھاں جی۔ اسلحہ تو آسمان سے گرتا ھے مسلمانوں پر ظلم توڑنے کے لیے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (15-12-11)
جواب

Tags
com, jang, search, فوج, ہے۔, فروخت, کیے, کوئی, گئی, پاکستان, پاکستانی, وقت, واشنگٹن, چوری, میڈیا, منتقل, متعلق, آئی, آباد, این, امریکی, اسلام, اسلحہ, جاری, حوالے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 5 15-12-10 12:35 AM
برطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بیوی سمیت گرفتار جاویداسد خبریں 0 02-09-10 10:50 PM
دورہ یورپ کیلیے پاکستان ہاکی ٹیم محمدعدنان ہاکی 2 21-09-09 12:33 PM
آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:09 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger