واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان سے سدھائے ہوئے کبوتر موبائل فون سمز لے کر آتے ہیں، ڈی آئی جی امرتسر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-11, 05:00 AM   #1
پاکستان سے سدھائے ہوئے کبوتر موبائل فون سمز لے کر آتے ہیں، ڈی آئی جی امرتسر
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 15-09-11, 05:00 AM

لاہور ( خالد محمود خالد) امرتسر کے ڈی آئی جی پولیس رام سنگھ نے کہا ہے کہ پاک بھارت سرحد پر پالتو کبوتروں کی پاکستان سے بھارت آمد میں اضافہ انتہائی خطرناک ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سرحد پار لاہور کے مختلف علاقوں سے سدھائے ہوئے کبوتر موبائیل فون سمز اور بعض سرحدی معلومات لے کر بھارت آتے ہیں اور نشاندہی والے شخص کے پاس زمین پر اترتے ہیں، واپسی پر یہی کبوتر چار سو سے پانچ سو روپے لے کر واپس جاتے ہیں جبکہ سرحدی علاقوں میں مذکورہ افراد پاکستانی سمز استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ دونوں اطراف کے اسمگلرز بھی معلومات کے تبادلے کیلئے پالتو کبوتروں کا استعمال کررہے ہیں جبکہ ان کبوتروں کے جسموں پر نارکاٹکس بھی بندھے ہونے کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 206
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (16-09-11), skjatala (15-09-11), فرحان دانش (16-09-11), ھارون اعظم (15-09-11), نیلم خان (15-09-11), نبیل خان (15-09-11), محمد یاسرعلی (15-09-11), احمد نذیر (15-09-11), جاویداسد (16-09-11), حسن قادری (15-09-11), شمشاد احمد (15-09-11), عبدالقدوس (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 06:58 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھارت کی بد حواسیاں

دیکھ لو انڈیا جب پاکستان کے کبوتر اتنا کچھ کر سکتے ہیں تو پاکستانی عوام انڈیا کے ساتھ کیا کیا کرے گی
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), skjatala (15-09-11), فاروق سرورخان (15-09-11), نبیل خان (15-09-11), محمد یاسرعلی (15-09-11), احمد نذیر (15-09-11), بلال الراعی (15-09-11), جاویداسد (16-09-11), حسن قادری (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 03:55 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

استغفار
کاش پاکستان ایسا کر سکتا

Last edited by ننھا بچہ; 15-09-11 at 07:47 PM.
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (16-09-11), ھارون اعظم (15-09-11), نیلم خان (16-09-11), جاویداسد (16-09-11)
پرانا 15-09-11, 04:40 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بیچارے جتنا دن رات مین پاکستان کو یاد کرتے ہین اتنا تو اپنے بھگوان کو بھی یاد نہین کرتے ہون گئے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (16-09-11), ھارون اعظم (15-09-11), نیلم خان (16-09-11), محمد یاسرعلی (15-09-11), حسن قادری (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 07:37 PM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبوتر محبوب کےلے خط لے جاتے تو سنے ھیں اب سمز بھی لے جا رھے ھیں لگتا ھے ھماری بھارتی محبوبہ نے مو بائیل خرید رکھا ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-09-11), ھارون اعظم (15-09-11), نیلم خان (16-09-11), نبیل خان (17-09-11)
پرانا 16-09-11, 01:28 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نبیل خان مراسلہ دیکھیں
یہ بیچارے جتنا دن رات مین پاکستان کو یاد کرتے ہین اتنا تو اپنے بھگوان کو بھی یاد نہین کرتے ہون گئے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), حسن قادری (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 03:08 AM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,243
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
پاکستان فوبیا کا شکار ہیں بے وقوف ابھی تک۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-09-11), نبیل خان (17-09-11), حسن قادری (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 06:15 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
پاکستان فوبیا کا شکار ہیں بے وقوف ابھی تک۔
ان کی تو راتوں کی نیند ہی حرام ہوئ ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), گلاب خان (17-09-11), حسن قادری (16-09-11), خالد حسین (10-02-12)
جواب

Tags
ہیں،, فون, ہے۔, کیلئے, کرتے, پولیس, پاک, پاکستان, پاکستانی, لے, لاہور, چار, موبائل, معلومات, آئی, افراد, انٹرویو, استعمال, اضافہ, بھارت, جنگ, خدشہ, راولپنڈی, سنگھ, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محسوس ہوتا ہے کہ سپریم کورٹ ہی احتساب کرنے والا ادارہ ہے گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:11 AM
پاکستان کا ہر میچ فکس ہوتا ہے : برطانوی اخبار میں یاسر حمید کا انٹرویو اور یاسر کا انکار جاویداسد خبریں 0 05-09-10 05:07 AM
احتساب کے بہانے آنے والے جرنیل چوروں سے مل کر 10 سال حکومت کرتے ہیں، وزیراعظم گیلانی گلاب خان خبریں 0 30-08-10 03:22 AM
پاکستان کے بارے میں بیان پر کوئی افسوس نہیں، برطانوی وزیر اعظم ھارون اعظم خبریں 4 04-08-10 01:19 PM
علمائے اہلسنّت دہشت گرد تنظیموں کے سرپرستوں کو مسترد کردیں، مولانا سیالوی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger