واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان سے وسط ایشیا تک ایکو ٹرین چلائی جائے گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-09, 01:32 PM   #1
پاکستان سے وسط ایشیا تک ایکو ٹرین چلائی جائے گی
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 13-10-09, 01:32 PM

پاکستان سے وسط ایشیا تک ایکو ٹرین چلائی جائے گی


اسلام آباد : پاکستان سے ایران، ترکی اور وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے لئے ایکو کنٹینر ٹرین چلائی جائے گی۔ وزارت ریلوے کے مطابق ایکو ٹرین ابتدائی طور پر اسلام آباد سے استنبول براستہ تہران روٹ پر چلائی جائے گی۔

پاکستان ریلوے اس حوالے سے فارورڈنگ اور مارکیٹنگ ایجنٹ کی ذمہ داریاں نبھائے گا۔ ٹرین کے اجراء کا مقصد ایکو ممالک بالخصوص ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ ایکو ممالک کے ساتھ مذاکرات کے بعد مذکورہ ٹرین کے لئے فریٹ چارجز پر نظرثانی کی جائے گی۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 240
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-10-09, 04:31 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ٹرین تو 14 اگست کو چلنی تھی کیا پٹرول ختم ہو گیا تھا
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-09, 05:55 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹرانسپورٹر حضرات اس معاملے میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ میرے خیال سے ریلوے کا شعبہ بھی پرائویٹائز کر دینا چاہیے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-09, 08:56 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,036
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹرین تو خیر چلی تھی ۔ ۔ ۔ لیکن واقعی پٹرول ختم ہو گیا تھا۔ اب یہ ٹرین بھارت چلائے گا آئیندہ سے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-09, 09:02 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے ملک کی ریل ٹرین تو صحیح کر لیں بعد میں انکو چلانا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 11:00 AM   #6
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,184
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
یہ ٹرین تو 14 اگست کو چلنی تھی کیا پٹرول ختم ہو گیا تھا
کوئی بات نہیں میرے بھائی۔۔۔۔۔۔۔ دیر آئید درست آئید
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 11:01 AM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,184
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ٹرین تو خیر چلی تھی ۔ ۔ ۔ لیکن واقعی پٹرول ختم ہو گیا تھا۔ اب یہ ٹرین بھارت چلائے گا آئیندہ سے۔
بھارت بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 11:02 AM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,184
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
پہلے ملک کی ریل ٹرین تو صحیح کر لیں بعد میں انکو چلانا
تو آپ کو کیا لگتا ہے کہ اس ٹرین کے چلنے سے ملک کی ریل ٹرین مزید بہتر نہیں ہو گی۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, magenta, کوشش, کنٹینر, پاکستان, حضرات, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیاکوئی کسی دوسرے کے لئےاستخارہ کرسکتاھے؟ shafirajput اسلام اور معاشرہ 2 12-01-11 11:59 AM
دہشت گردی کا خطرہ، پاکستان دوسرے نمبر پر ALI-OAD خبریں 2 16-11-10 07:13 AM
افغانستا ن دوسر ا گو انتا نا مو بے جاویداسد خبریں 3 10-09-10 12:43 PM
اولمپکس مشعل عالمی اولمپکس کی تاریخ میں دوسری مرتبہ کل پاکستان پہنچے گی ابن جلال خبریں 0 13-04-08 05:49 PM
پاکستان دنیا کا نواں اور سارک کا دوسرا بدعنوان ترین ملک ، ماہرین خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 11:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger