واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان سے ڈی پورٹ ہونیوالے دو امریکیوں میں سے ایک گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-07, 11:38 AM   #1
پاکستان سے ڈی پورٹ ہونیوالے دو امریکیوں میں سے ایک گرفتار
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 08-12-07, 11:38 AM

واشنگٹن (جنگ نیوز) پاکستان سے وکلا اور معطل ججوں کی حمایت پر ڈی پورٹ ہو کر آنے والے امریکی سول سوسائٹی کے دو کارکنوں میں سے ایک کو امریکی سینیٹ میں پاکستان کی صورتحال پر احتجاج کرنے پر حراست میں لے لیا گیا۔ یہ بات ڈی پورٹ ہو کر آنے والے والی امریکی سول سوسائٹی کی کارکن میڈیا بنجمن نے میڈیا کو پاکستان کے دورے کے بارے میں تاثرات ریکارڈ کرواتے ہوئے بتایا جنگ مخالف امریکی تنظیم، کوڈپنک، کے دو کارکن بیری اور بنجمن پاکستان سے ڈی پورٹ ہو کر نیویارک پہنچے تھے جہاں سے فوراً وہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی روانہ ہوئے تھے جہاں امریکی سینیٹ میں پاکستان کو امریکی امداد پر بحث ہو رہی تھی۔ میڈیا بنجمن نے واشنگٹن ڈی سی سے ٹیلیفون پر بتایا کہ جس وقت امریکی انتظامیہ کا نمائندہ کانگریس میں پاکستان حکومت کی طرف سے جمہوریت کی بحالی کے لیے اقدامات کا دعویٰ کر رہا تھا تو مسٹر بیری نے احتجاج کیا جس پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی پولیس اور حکومت پاکستانی شہریوں، وکلا اور ججوں سے بدترانداز میں پیش آ رہی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 424
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, پاکستان, پاکستانی, ڈی پورٹ, واشنگٹن, نیوز, انتظامیہ, احتجاج, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لبنان سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی میں سوئن فلو کی تصدیق Real_Light خبریں 0 13-10-09 12:24 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
پاکستان پر واضح کر دیا قبائلی علاقوں میں سکیورٹی کی صورت حال پوری دنیا کی سلامتی کیلئے اہم ہے‘امریک ابن جلال خبریں 0 19-09-08 10:30 PM
امریکہ اور کینیڈا میں پاکستانیوں کا ردِ عمل چاچا کمال خبریں 0 06-11-07 11:35 AM
امریکہ اور کینیڈا میں پاکستانیوں کا ردِ عمل چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 07:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger