واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان طالبان مذاکرات تعطل کا شکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-12, 02:55 PM   #1
پاکستان طالبان مذاکرات تعطل کا شکار
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 20-01-12, 02:55 PM

اسلام آباد : پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان کے درمیان امن مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔

یہ بات ایک اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار نے غیر ملکی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتائی۔

عہدیدار کے بقول قبائلی مشران کے ذریعے معاہدے کے لئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے یہ مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا ہے کہ وہ اس کے جنگجو اپنے ہتھیار ڈال دیں گے۔

اس سے پہلے یہ بات سامنے آرہی تھی کہ پاکستانی اداروں اور طالبان کے درمیان خفیہ مذاکرات اہم موڑ پر پہنچ چکے ہیں اور جلد امن معاہدے کا امکان ہے۔
پاکستان طالبان مذاکرات تعطل کا شکار | The News Tribe

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 115
Reply With Quote
پرانا 20-01-12, 03:27 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 14
کمائي: 388
شکریہ: 3
12 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ طالبان کے پبلک ریلیشنگ آفیسر ہیں کیا جو انکی خبروں کو پیش کر رہے ہیں
سعیدیہ رضویہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-12, 09:52 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جبکہ میرے خیال میں اس کے برعکس یہ ائی ایس پی آر کے آن لائن ترجمان ہیں
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-12, 04:51 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعیدیہ رضویہ مراسلہ دیکھیں
آپ طالبان کے پبلک ریلیشنگ آفیسر ہیں کیا جو انکی خبروں کو پیش کر رہے ہیں
خبر سے تو یہ گیس Guess نہ کیا جا سکتا ہے۔ بہر حال
فکر ہرکس بقدر ہمت اوست
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-12, 02:16 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Lahore
مراسلات: 23
کمائي: 322
شکریہ: 25
8 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اظلاعات کے مطابق مذاکرات تو ختم ہوچکے اسی لئے طالبان نے دوبارہ حملے شروع کر دئے ہین۔
Mohammad Abdullah آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سنو تو داستاں میری ----- اک تعارف محمدعدنان آصف نذیر آصف 13 04-09-11 03:22 AM
پاکستان میں بلاگرز کی تعداد راجہ اکرام خبریں 7 13-06-11 10:41 PM
پاکستان فرانس میں سیکورٹی،تجارت اوراقتصادی تعاون کے معاہدوں پر دستخط ذوالفقار علی خبریں 0 06-05-11 11:40 AM
عالمی برادری جمہوریت کے استحکام کیلئے تعاون کرے،فہمیدہ مرزا اسلام آباد( نم عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:41 AM
یادوں کا دسترخوان“ کی تعارفی تقریب عبدالقدوس فلمی دنیا 0 26-10-07 07:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger