واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان مختلف دہشتگرد تنطیموں کی پناہ گاہ بنا ہوا ہے۔بھارت کا موقف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-05-11, 03:25 AM   #1
پاکستان مختلف دہشتگرد تنطیموں کی پناہ گاہ بنا ہوا ہے۔بھارت کا موقف
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 09-05-11, 03:25 AM

Name:  100925154945_chidambaram_283.jpg
Views: 13
Size:  47.6 KB
بھارت کے وزیر داخلہ پی چدامبرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی دہشت گرد اوسامہ بن لادن کی ہلاکت گہری تشویش کا با عث ہے کیونکہ اس سے بھارت کے ان اندیشوں کو تقویت ملتی ہے کہ پاکستان مختلف دہشتگرد تنطیموں کی پناہ گاہ بنا ہوا ہے۔

امریکہ کے صدر براک اوباما کے بیان کے اس حصے پر ہمیں کافی تشویش ہوئی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی جس میں اوسامہ بن لادن ہلاک کیے گئے وہ پاکستان میں رونما ہوئی ہے۔‘

وزیر داخلہ نے اس سخت بیان میں مزید کہا کہ ممبئی حملے کے مرتکبین اور ان کےکنٹرولر اور ہینڈلرز بدستور پاکستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں ۔

’ہم ایک بار پھر حکومت پاکستان سے زور دے کر کہتے ہیں کہ وہ ان افراد کو گرفتار کرے جن کے نام پاکستان کی وزارت داخلہ کو دیے گئے ہیں۔ اور ان مخصوص لوگوں کی آوازوں کے نمونے فراہم کرے جن کے بجارے میں شبہ ہے کہ وہ دہشت گردوں کے ہینڈلرز تھے۔‘

چدامبرم نے کہا کہ امریکہ نے نئی دلی کو مطلع کیا ہے کہ سکیوریٹی فورسز نے بن لادن کو پاکستان کے اندرونی علاقے میں ہلاک کر دیا ہے ۔ ’گیارہ ستمبر کے دہشت گرد حملے کے بعد اوسامہ بن لادن اور ان کے ساتھیوں کے خلاف کاروائی کرنے میں امریکہ حق بجانب ہے۔‘

وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے اوسامہ کی ہلاکت کو دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں ’تاریخی کامیابی اور فاتحانہ سنگ میل‘ قرار دیا ہے۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ دہشت گرد تنظیمیں ہزاروں معصوم افراد کو نشانہ بناتی ہیں۔

’دنیا دہشتگردی پر قابو پانے میں اپنی کوششین جاری رکھے اور دہشت گردوں کی ان پناہ گاہوں کو تباہ کرے جو ہمارے پڑوس میں فراہم کی جا رہی ہیں۔‘

وزارت داخلہ نے پورے ملک میں سکیورٹی بڑھا دی ہے۔ دلی، ممبئی، چنئ اور کولکتہ میں امریکی سفارخانے اور قونصل خانوں کے اطراف حفاظتی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔

خبر

__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 69
Reply With Quote
جواب

Tags
india, pakistan, ہے۔, کرے, گرد, پورے, پاکستان, وزیر, نئی, نام, ملک, بھارت, بڑھا, با, بار, بدستور, جاری, حکومت, خلاف, خبر, دیے, دے, علاقے, عالمی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان فرانس میں سیکورٹی،تجارت اوراقتصادی تعاون کے معاہدوں پر دستخط ذوالفقار علی خبریں 0 06-05-11 11:40 AM
غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم ۔۔۔ پاکستانی سرحدوں کے اندرباہر وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری جاویداسد خبریں 0 02-12-10 08:46 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM
ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 0 11-10-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger