واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان ميں سيلاب کی تباہکاری – امريکی امداد کی تفصيل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-08-10, 10:28 PM   #1
پاکستان ميں سيلاب کی تباہکاری – امريکی امداد کی تفصيل
Fawad Fawad آف لائن ہے 02-08-10, 10:28 PM

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

امريکہ نے جولائ 29 کو شروع ہونے والے تباہ کن سيلاب اور اس کے اثرات سے نبردآزما ہونے کے ليے پاکستان کی درخواست پر فوری ردعمل اور کاروائ کا آغاز کيا ہے۔ اس ضمن ميں ہمارا ردعمل ہماری انسانی قدروں اور پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے روابط کا آئينہ دار ہے۔

اس وقت دو امريکی فلائٹس 51،840 حلال کھانوں کی ترسيل کے عمل ميں شامل ہيں۔ امريکی ٹرانسپورٹ کمانڈ کے روح رواں ڈنکن مکنيب اگست 2 کو اسلام آباد کے طے شدہ دورے پر آ رہے ہيں۔ ان کے طيارے ميں 12،288 مزيد حلال کھانوں کا سامان بھی شامل ہے۔

سات امريکی ہيلی کاپٹرز جو کہ وزارت داخلہ کے 50 ويں ائر سکوارڈن ميں شامل ہيں، اس وقت ريليف اور معاونت کے عمل کا حصہ ہيں۔ اتوار کے روز ان ہيلی کاپٹرز کے ذريعے 5100 پاؤنڈز راشن سيلاب کے متاثرين تک پہنچايا گيا۔ اس کے علاوہ ان ہيلی کاپٹرز کے ذريعے 165 افراد کو محفوظ مقام تک پہنچانے کے علاوہ 9 افراد کو نوشہرہ کے ہسپتال بھی منتقل کرنے کا کام کيا گيا۔

ان عملی اقدامات کے علاوہ امريکہ نے پاکستان نيشنل ڈيذاسٹر ريليف اورگانائزيشن کے زير انتظام انسانی بنيادوں پر 10 ملين ڈالرز کی امداد کا اعلان کيا ہے۔

افغانستان اور خطے ميں ميسر امريکی سٹاک ميں موجود سامان سے 10 مختلف فلائٹس پر 189،072 حلال کھانوں کو فوری بنيادوں پر سويلين اور ملٹری افسران تک منتقل کيا گيا ہے۔

جولائ 30 سے اب تک وزارت داخلہ کے سکوارڈن 50 کے زير انتظام امريکی ہيلی کاپٹرز مجموعی طور پر 733 افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچانے کے علاوہ 11،873 پاؤنڈ خوراک کا سامان متاثرين تک پہنچا چکے ہيں۔

ان اقدامات کے علاوہ امريکہ کی جانب سے 4 ذوڈيک کشتياں اور پانی کے 2 عدد فلٹريشن يونٹس بھی مہيا کيے گۓ ہيں جو پمپنگ، پانی کی صفائ، ذخيرہ اور بوتلوں میں صاف پانی کی تقسيم کے عمل ميں قريب ايک لاکھ افراد تک سہولت پہنچانے ميں معاونت فراہم کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ پشاور اور کرم ايجنسی ميں ہائ وے پلوں کی ٹوٹ پھوٹ اور تبائ سے پيش آنے والی صورت حال سے نبردآزما ہونے کے لیے عارضی طور پر 12 پری فيبريکيٹٹ سٹيل پلوں کا بھی انتظام کيا گيا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State

Fawad
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 186
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (03-08-10), کنعان (02-08-10), ناصحی (02-08-10), منتظمین (03-08-10), مرزا عامر (02-08-10), سلونی (03-08-10)
پرانا 02-08-10, 10:42 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,966
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ امریکہ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (03-08-10), کنعان (02-08-10), مرزا عامر (02-08-10)
پرانا 02-08-10, 11:33 PM   #3
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ایک پاکستانی کی حیثیت سے اس مشکل وقت میں امریکہ کی طرف سے ہمدردانہ اور بروقت امداد کا انتہائی تہ دل سے شکر گزار ہوں۔Name:  jhanda.gif
Views: 34
Size:  8.7 KB
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (03-08-10), کنعان (02-08-10)
پرانا 03-08-10, 01:30 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی قوم مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونے پر امریکا کی شکر گزار ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-08-10, 01:41 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
سلونی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: خواب نگر
مراسلات: 12
کمائي: 351
شکریہ: 21
8 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی امریکہ کی شکر گزار ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ امداد مستحق لوگوں تک پہنچ جائے
آمین
سلونی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سلونی کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
digital, email, fawad, فوری, ہے۔, ہماری, پھوٹ, پاکستان, پشاور, وقت, والی, مقام, منتقل, آغاز, ايک, اسلام, حال, حصہ, درخواست, رواں, روح, شروع, طور, عارضی, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے ALI-OAD اپکے کالم 4 14-06-11 02:06 PM
پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں یو اس سنٹرل کمانڈ خبریں 14 01-09-10 03:20 PM
پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں Fawad خبریں 17 25-08-10 11:33 PM
پاکستانی نہيں بکے! فیضان صديقی ,سندھ کرکٹ 9 24-01-10 01:33 PM
اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger