واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-10, 08:02 PM   #1
پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں
یو اس سنٹرل کمانڈ یو اس سنٹرل کمانڈ آف لائن ہے 24-08-10, 08:02 PM

امریکی فوج نے اپنی توجہ سیلاب زدگان کی امداد کے لیے نظامی اور انسانی امدادی تنظیموں پر قائم کر رکھی ہے اور ان کی کوشش یہی ہے کہ وہ پاکستانی حکومت کی حمایت میں سٹیٹ کے محکمے، امریکہ کے غیر ملکی آفات کی امداد کے دفتر اور اقوامہ متحدہ کی پناہ گاہوں کے کمیشنر اور باقی امدادی تنظیموں کو وہ سب کُچھ مہیا کر سکیں جس سے وہ اپنی پوری حمایت اور امداد فراہم کرنے کے قابل ہو سکیں۔

• امریکہ کی طرف سے پاکستان کے سیلاب زدہ لوگوں کی مدد کے لیے 110 ملین ڈالرز مخصوص کر دیے گئے ہیں۔

• ان مشکل ترین حالت میں پاکستان کی گزارش پر پاکستانی عوام کی مدد کے لئے یہ جلد ردعمل امریکی حکومت کی صلاحیت امریکی افواج اور اس کی بہترین عوام کی غیرمعمولی صلاحیتوں کی جیتی جاگتی دلیل پیش کرتا ہے۔

• جب سے امداد کا کام شروع ہوا ہے امریکہ نے ایک ملین پاونڈز کی امداد کا سامان پاکستان پہنچایا ہے ۔

• ہر روز 20000 لوگ امریکہ کی طرف سے مہیا کیے ہوئے کھانے کا راشن وصول کرتے ہیں۔

• امریکہ اور ورلڈ خوراک پروگرام کی شراکت سے 307000 لوگوں کو پورے مہینے کا راشن مہیا کیا گیا ہے۔

• امریکی افواج اور عوامی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے 5500 سے زیادہ لوگوں کو سیلاب زدہ علاقوں سے بچایا اورنکالا گیا ہے۔

"ہم نے جیسا 2005 کے ناگہانی زلزلے میں پاکستانی عوام کی امداد کے لیے کیا تھا، ہم اسی طرح آج بھی پاکستانی عوام کا اس مشکل وقت کے دوران ساتھ دیں گے"

امریکی مرکزی کمان، کمانڈر، جنرل جیمنز میٹس

جوکچھ ہم کر سکتے ہیں، ان مشکل ترین حالات سے دوچار لوگوں تک پہیچانے کے لئے، اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ مل کر، وہ سب کرنا ہمارے لئے بہت اہم ہے اور ہم ایسا کر کے بہت فخر محسوس کرتے ہیں۔

ڈیپٹی کمانڈر، او ڈی آر پی، برگیڈیر جنرل مائیکال ناگا

ہم اپنے حکومت کی منفرد صلاحیتوں کو بروکار لاکر انسانی جایوں کو ضایا ہونے سے بچارہیں ہیں اور ایسانیت کی بنیاد پر امداد حکومت پاکستان کے ساتھ مل کے مہیا کر رہیں ہیں۔

[I]این پیٹرسن، پاکستان میں امریکی سفیر[/
I]

عبدالقدوس
ڈی ای ٹی
یو اس سنٹرل کمانڈ

centcom[dot]mil
[/RIGHT]

یو اس سنٹرل کمانڈ
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Florida, USA
مراسلات: 6
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 318
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یو اس سنٹرل کمانڈ کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (01-09-10), نورالدین (26-08-10), مرزا عامر (01-09-10), جاویداسد (26-08-10), عبدالقدوس (25-08-10)
پرانا 24-08-10, 09:59 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک احسان کے بدلے کہیں کام بھی تو نکلواتے ہو جناب
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (01-09-10), عبدالقدوس (25-08-10)
پرانا 25-08-10, 01:03 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر اپ سنٹرل کمانڈ کی نمائندگی کر رہے ہیں تو اپنا تعارف کروایں بصورت دیگر کو فورم پر پوسٹنگ سے روک دیا جائے گا۔

فواد صآحب پہلے ہی ڈیجٹل آؤٹ ریچ کی جانب سے کام کر رہے ہیں اورانھوں نے اس کام کے بارے میں‌ تفصیلی تعارف کروایا تھا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (01-09-10), عبدالقدوس (25-08-10)
پرانا 25-08-10, 06:03 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یو اس سنٹرل کمانڈ مراسلہ دیکھیں
امریکی فوج نے اپنی توجہ سیلاب زدگان کی امداد کے لیے نظامی اور انسانی امدادی تنظیموں پر قائم کر رکھی ہے اور ان کی کوشش یہی ہے کہ وہ پاکستانی حکومت کی حمایت میں سٹیٹ کے محکمے، امریکہ کے غیر ملکی آفات کی امداد کے دفتر اور اقوامہ متحدہ کی پناہ گاہوں کے کمیشنر اور باقی امدادی تنظیموں کو وہ سب کُچھ مہیا کر سکیں جس سے وہ اپنی پوری حمایت اور امداد فراہم کرنے کے قابل ہو سکیں۔

• امریکہ کی طرف سے پاکستان کے سیلاب زدہ لوگوں کی مدد کے لیے 110 ملین ڈالرز مخصوص کر دیے گئے ہیں۔

• ان مشکل ترین حالت میں پاکستان کی گزارش پر پاکستانی عوام کی مدد کے لئے یہ جلد ردعمل امریکی حکومت کی صلاحیت امریکی افواج اور اس کی بہترین عوام کی غیرمعمولی صلاحیتوں کی جیتی جاگتی دلیل پیش کرتا ہے۔

• جب سے امداد کا کام شروع ہوا ہے امریکہ نے ایک ملین پاونڈز کی امداد کا سامان پاکستان پہنچایا ہے ۔

• ہر روز 20000 لوگ امریکہ کی طرف سے مہیا کیے ہوئے کھانے کا راشن وصول کرتے ہیں۔

• امریکہ اور ورلڈ خوراک پروگرام کی شراکت سے 307000 لوگوں کو پورے مہینے کا راشن مہیا کیا گیا ہے۔

• امریکی افواج اور عوامی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے 5500 سے زیادہ لوگوں کو سیلاب زدہ علاقوں سے بچایا اورنکالا گیا ہے۔

"ہم نے جیسا 2005 کے ناگہانی زلزلے میں پاکستانی عوام کی امداد کے لیے کیا تھا، ہم اسی طرح آج بھی پاکستانی عوام کا اس مشکل وقت کے دوران ساتھ دیں گے"

امریکی مرکزی کمان، کمانڈر، جنرل جیمنز میٹس

جوکچھ ہم کر سکتے ہیں، ان مشکل ترین حالات سے دوچار لوگوں تک پہیچانے کے لئے، اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ مل کر، وہ سب کرنا ہمارے لئے بہت اہم ہے اور ہم ایسا کر کے بہت فخر محسوس کرتے ہیں۔

ڈیپٹی کمانڈر، او ڈی آر پی، برگیڈیر جنرل مائیکال ناگا

ہم اپنے حکومت کی منفرد صلاحیتوں کو بروکار لاکر انسانی جایوں کو ضایا ہونے سے بچارہیں ہیں اور ایسانیت کی بنیاد پر امداد حکومت پاکستان کے ساتھ مل کے مہیا کر رہیں ہیں۔

[I]این پیٹرسن، پاکستان میں امریکی سفیر[/
I]

عبدالقدوس
ڈی ای ٹی
یو اس سنٹرل کمانڈ

centcom[dot]mil
[/RIGHT]
کمال ہوگیا یار آپ تومیرے ہم نام بھی نکلے
ویسے مجھے آج بھی اپنے عدنان، خرم اور خلیل سے کہے گئے الفاظ یاد ہیں اور ان پر پورا بھروسہ ہے کہ ایک وقت آئے گا جب لوگ پاک نیٹ کے رکن ہونے پر فخر محسوس کریں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (31-08-10)
پرانا 26-08-10, 05:57 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Florida, USA
مراسلات: 6
کمائي: 439
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈیجیٹل انگیجمنٹ ٹیم (ڈی ای ٹی) امریکی سنٹرل کمانڈ کی ایک کوشش ہے تاکہ ہم اپنے مشن اور مقصد کواپنے مشرق وسطی اور جنوب ایشیاء کے حاضرین تک پہنچا سکیں۔ ڈی ای ٹی کا مقصد علاقے کے آن لاین کمیونٹی کے ساتھ مکالمہ قایم کرنا اور ان کے سوالات اور فکر جوامریکی فوجی موجودگي اور کام جو علاقے میں ہو رہا ہے ان کا جواب دینا۔ ہماری ٹیم میں وہ لوگ شامل ہیں جو کہ ان علاقوں کے ماہر ہیں اور ان کو ہمارے کام کے ہر پہلو کی رسائي ہے۔

عبدالقدوس
ڈی ای ٹی
یو اس سنٹرل کمانڈ

centcon[dot]mil
یو اس سنٹرل کمانڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یو اس سنٹرل کمانڈ کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (01-09-10), نورالدین (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 06:55 PM   #6
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یو اس سنٹرل کمانڈ مراسلہ دیکھیں
ڈیجیٹل انگیجمنٹ ٹیم (ڈی ای ٹی) امریکی سنٹرل کمانڈ کی ایک کوشش ہے تاکہ ہم اپنے مشن اور مقصد کواپنے مشرق وسطی اور جنوب ایشیاء کے حاضرین تک پہنچا سکیں۔ ڈی ای ٹی کا مقصد علاقے کے آن لاین کمیونٹی کے ساتھ مکالمہ قایم کرنا اور ان کے سوالات اور فکر جوامریکی فوجی موجودگي اور کام جو علاقے میں ہو رہا ہے ان کا جواب دینا۔ ہماری ٹیم میں وہ لوگ شامل ہیں جو کہ ان علاقوں کے ماہر ہیں اور ان کو ہمارے کام کے ہر پہلو کی رسائي ہے۔

عبدالقدوس
ڈی ای ٹی
یو اس سنٹرل کمانڈ

centcon[dot]mil
ہمارے پاس آپکی بات پر یقین کرنے کی کیا وجہ ہے ؟
فواد ڈیجٹل آؤٹ ریچ کی موجودگی میں یہ نئی ضرورت کیوں پیش آرہی ہے ؟
(ڈی ای ٹی) امریکی سنٹرل کمانڈ کے بارے میں مجھے کوئی خبر کہیں بھی نہیں مل سکی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (01-09-10), ام طلحہ (27-08-10), عبدالقدوس (31-08-10)
پرانا 30-08-10, 11:01 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Florida, USA
مراسلات: 6
کمائي: 439
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آپ کو یہ پہلے بھی بتا چُکا ہوں کہ ہمارا تعلق امریکی سنٹرل کمانڈ سے ہے، جبکہ ڈی او ٹی سٹیٹ کے محکمے سے منسلک ہے۔ ہماری آواز سینٹکام کی آواز ہے اور ہمارا مقصد اپنے حاضرین کو اپنے مشن اور جو کام ہم اسعلاقے میں کر رہے ہیں اس سے آگاہ کرنا ہے۔ برا ئے مہربانی ہماری ویب سائٹ کو دیکھیے اس سے آپ کو اپنے بیشتر سوالت کا جواب مل جا ئے گا۔ اگرآپ مزید کچھ جاننا چاہیں تو ہفنگٹن پوسٹ کا یہ مکالمہ پڑھ لیجیے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ اس سے آپ کے شک و شُبہے کچھ کم ہوجائے گیں۔

عبدالقدوس
ڈی ای ٹی
یو اس سنٹرل کمانڈ
centcom]dot[mil
یو اس سنٹرل کمانڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-10, 01:30 AM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکی امداد کا بہت شکریہ۔ آپ نے یہ امداد کر کے خوب نام کمایا اور لوگوں کے دلوں میں ہمدردی بٹھانے کی کوشش کی۔ اپنی حکومت سے کہ کر ایک احسان اور فر ما دیجئے۔ مظلوم انسانوں پر ڈورون حملے بند کرا دیں۔ شائد یہ سیلاب کی امداد سے بڑا احسان ہو گا۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-08-10), فرحان دانش (01-09-10), ھارون اعظم (31-08-10), محمد عاصم (01-09-10), عبدالقدوس (31-08-10)
پرانا 31-08-10, 05:03 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یو اس سنٹرل کمانڈ مراسلہ دیکھیں
میں آپ کو یہ پہلے بھی بتا چُکا ہوں کہ ہمارا تعلق امریکی سنٹرل کمانڈ سے ہے، جبکہ ڈی او ٹی سٹیٹ کے محکمے سے منسلک ہے۔ ہماری آواز سینٹکام کی آواز ہے اور ہمارا مقصد اپنے حاضرین کو اپنے مشن اور جو کام ہم اسعلاقے میں کر رہے ہیں اس سے آگاہ کرنا ہے۔ برا ئے مہربانی ہماری ویب سائٹ کو دیکھیے اس سے آپ کو اپنے بیشتر سوالت کا جواب مل جا ئے گا۔ اگرآپ مزید کچھ جاننا چاہیں تو ہفنگٹن پوسٹ کا یہ مکالمہ پڑھ لیجیے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ اس سے آپ کے شک و شُبہے کچھ کم ہوجائے گیں۔

عبدالقدوس
ڈی ای ٹی
یو اس سنٹرل کمانڈ
centcom]dot[mil
آپ شائد اپنی ویب سائٹ کا ربط اور مکالمہ کا ربط دینا بھول گئے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-10, 02:31 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنا سینٹکام کا ای میل‌ ساتھ لکھیں میں باقاعدہ تصدیق کروانا چاہوں گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-08-10), محمد عاصم (01-09-10), wajee (31-08-10)
پرانا 31-08-10, 04:35 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہاں پر تو کافی کچھ ہے http://www.centcom.mil/en//
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-10, 06:08 PM   #12
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی یہ میں دیکھ چکا ہوں‌
لیکن موصوف کا تعلق یہاں سے ہے کیسے پتہ چلے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (31-08-10)
پرانا 31-08-10, 06:26 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین بھائی خود ہی ای میل کرکے رابطہ کرلیں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (31-08-10)
پرانا 01-09-10, 03:05 AM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Florida, USA
مراسلات: 6
کمائي: 439
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کا سیلاب اورامریکہ کی امداد
امریکہ دنیا کے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کراس مشکل وقت میں پاکستان کی عوام کے ساتھ شانہ بشانہ جب یہ ملک ایک ایسے سانحے سے گزر رہا ہے جوہر روز سیلاب زدگان کے لیے ایک نئی دشواری کھڑی کر دیتا ہے ساتھ دے رہا ہے ۔ 1600 سے زیادہ لوگ اس سیلاب میں لقمہ اجل بنے ہیں، لاکھوں لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں اور 140 لاکھ لوگ بے گھر ہو چُکے ہیں۔ جب سیلاب کے شروع میں امریکہ سے مدد مانگی گئی تو ہم نے کُھلے دل انکی پُکار کا جواب دیا۔ اب تک امریکہ 200 ملین ڈالرز کی امداد کا علان کر چکا ہے اور تکنیکی بنا پر بھی مزید مدد فراہم کر رہا ہے تاکہ سیلاب کے نقصان کو جتنا ہو سکے کم کیا جا سکے۔ ہماری 23 بحریہ، مرین اور غیر فوجی ہیلی کاپٹرز سیلاب میں پھنسے ہوئے لوگوں کونکالنے اور ان کے لیے امدادی سامان پہنچانے اور مسلسل دوسری بحالی امداد کی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ ہم نے حادثاتي واقعات سے نپٹنے والے تربیت یافتہ لوگوں اور 19 اضافی ہیلی کاپٹرز امداد کے طور پربھیجے ہیں۔

ان کٹھن حالات میں دہشت گردوں کے مسلسل حملوں کے باوجود ہم اپنے سیلابی علاقوں میں کاموں کو مزید فروغ دے رہے ہیں، ہم عارضي پل تعمیر کر رہے ہیں، ہمارے فوجی اور غیر فوجی وسائل حرکت میں آ کر سیلاب زدگان کی ہر طریقے سے مدد کر رہے ہیں۔ ہمارے فوجی اور غیر فوجی ہوا ئی جہاز مسلسل سیلاب کے فلاحی کاموں میں کوشاں ہیں۔ اگست 29 تک ہم نے 9848 لوگوں کو محفوظ مقام تک پہنچایا ہے اور 2843000 پاونڈ سامان سیلاب زدگان تک پہنچا چُکے ہیں۔

امریکی امداد کی تازہ ترین تفصیل:
1000 اضافی پلاسٹک کے رول پاکستان کو مہیا کیےگئے ہیں۔
مزید 7 پانی کی صفا ئی کی مشینیں اگست 26 کو پہنچائے جانے کے بعد ان کی تعداد اب 13 ہو چُکی ہے۔ اگست 8 سے پانی کی صفا ئی کی مشینوں نے اب تک 54 لاکھ لیٹروں کا صاف پانی لوگوں کو فراہم کیا ہے۔

مزید 40 زودیک کشتیاں پاکستان بھجوائی گئی ہیں اور اب ان کی تعداد 58 تک ہو گئی ہے۔

اگست 29 کوافغانستان میں مقیم امریکی سی 130 ہوا ئی جہاز نے 92400 پاونڈز کے کھانے اور دیگر بحالی کا سامان راولپنڈی سے سکھر، جیکب آباد، گلگت، شاہراہ فیصل اور کوئٹہ پہنچایا۔

اگست 24 تک عالمی غذائی پروگرام نے 19 لاکھ سیلاب زدگان لوگوں کو22300 ٹن کا کھانا اُن کی جان بچانے کے لیے مہیا کیا۔

امریکی تاجر اور شہریوں نے بھی دل کھول کرپاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے عطیات فراہم کیے ہیں۔ بیشتر بڑے شہروں سے مقامي فلاحی اداروں کے زریعے امریکی شہری پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے لاکھوں ڈالروں کی امداد اکٹھا کر کے بھجوا رہے ہیں۔

امریکہ 200 ملین ڈالر کے عطيات کے ساتھ سرفہرست پایا جا رہا ہے۔ علاقے کے اور بھی ممالک، جیسے کہ افغانستان نے 1 لاکھ ڈالراور ایران نے 12 لاکھ ڈالر کے وعدوں کے ہمراہ عطيات کا عہد کیا ہے۔

عبدالقدوس
ڈی ای ٹی
یو اس سنٹرل کمانڈ

centcom[dot]mil
یو اس سنٹرل کمانڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-10, 03:20 PM   #15
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کام لئے اپنی دوکان بھی کھول سکتے تھے ۔یہاں آنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, ہیں،, کھانے, کوشش, کرتے, پورے, پاکستان, پاکستانی, پروگرام, وقت, قائم, این, امریکہ, بہترین, بے, توجہ, جلد, دیں, دوچار, شروع, عوام, عوامی, غیرمعمولی, صلاحیت, صلاحیتوں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے ALI-OAD اپکے کالم 4 14-06-11 02:06 PM
پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں Fawad خبریں 17 25-08-10 11:33 PM
پاکستان ميں سيلاب کی تباہکاری – امريکی امداد کی تفصيل Fawad خبریں 4 03-08-10 01:41 PM
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں wajee شعر و شاعری 3 21-11-09 05:28 PM
اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:12 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger