| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 173
|
||||
| محمد عمران نیازی کا شکریہ ادا کیا گیا | احمدنواز (18-11-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جان اس کا سائز بہت چھوٹا ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | محمد عمران نیازی (18-11-09), احمدنواز (18-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معلومات کا شکریہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 47
کمائي: 756
شکریہ: 60
32 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عمران نیازی کا شکریہ ادا کیا | احمدنواز (18-11-09), راجہ اکرام (18-11-09) |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کو قصور وار کس نے کہا آپ سے گزارش کی تھی ۔۔۔۔۔ کہ پڑھنے میں نہیں آ رہا۔ انتظامیہ کیا کرے ۔۔ پیج کا اپنا سائز ہے جس سے تصویر کا سائز یقینا بڑا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ جب اتنے بڑے سائز کی کوئی تصویر ہو تو اسے 2 یا 3 مراسلات کی شکل میں لگا دیا کریں۔۔۔ اور آپ تو اس فیلڈ کے ماسٹر بھی ہیں۔۔۔ کیا خیال ہے میرے بھائی کا؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | احمدنواز (18-11-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجا جی کافی معاملہ فہم ہو تے جا رہے ہیں ۔
ماشا ء اللہ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمران نیازی بھائی معلومات شئر کرنے کا شکریہ ،،،،،،
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلیک واٹر وا قعتا پاکستان میں اپنے پنجے کا فی حد تک گاڑھ چکی ہے ۔
اگر اسکی سرگرمیوں پر نظر نہ رکھی گئی تو خدانخواستہ یہ کوئی نئی ایسٹ انڈیا کمپنی کا روپ دھار لے گی ،
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں احمد نوازعباسی |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں ہر فورم پر اسکے خلاف آواز بلند کر نی چاہیے ۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اورہاں صرف بلیک واٹر ہی نہیں ، بلکہ را ، موساد ، کے جی ، خاد وغیر ہ بھی کہیں پس پردہ اور کہیں ظاہرا پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش میں شریک ہیں ۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن بھائی ہمار ی ایجنسی بھی کسی سے کم نہیں اس لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 47
کمائي: 756
شکریہ: 60
32 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہمیںاپنی ایجنسیوں پہ پورا پورا بھروسہ ہے،
لیکن افسوس کہ یہ ایجنسیاں ایسی گورنمنٹ کے انڈر کام کر رہی ہیں جو صرف چینی کو کنٹرول نہیںکر سکتے، اب خود سوچیں جو چینی کو کنٹرول نہیںکر سکتے کیا خاک ملک کو سنبھالیںگے، وہ چاہے حاکم جماعت ہو یا حلیف یا حریف، گنے چنے لوگ ہوں گے جن کی شوگر ملز ہیں اور وہ سب 18 کروڑ عوام کو ایسے چکرا رہے ہیں کہ جیسے یہاں گورنمنٹ صرف ٹی وی تک محدود ہے اِس کے علاوہ کہیںنہیںہے، اور یہ بھی حقیقت ہے ہ ہماری گورنمنٹ صرف ٹی وی تک ہی ہے، یہ جس جنگ کا رونا رو رہے ہیںوہ اِن کی مجبوری ہے یہ نہ ہوتا کوئی بھی ہوتا اُسے یہ جنگ لڑنی ہی پڑتی کیونکہ یہ ضروری تھی، لیکن ایسے نہیںجیسے یہ ؛لڑنے پہ لگے ہوئے ہیں، ملک بہت بڑا ہے اور جنگ ہی کم علاقے میںہے لیکن یہ سب ایسے اُس کو ایشو بنا رہے ہیںجیسا صرف ایک یہی مسئلہ ہے پوری دنیا میں |
|
|
|
|
| محمد عمران نیازی کا شکریہ ادا کیا گیا | احمدنواز (19-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کلک, کنٹرول, پاکستان, لوگ, نظر, اللہ, بھائی, تصویر, خلاف, زمانہ, عوام, علاقے, عمران, غلطی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم گناہ گار بھی ہیںتیرے پرستاروں میں | ابوسعد | شعر و شاعری | 3 | 03-03-11 11:09 PM |
| پاکستان سے سی آئی اے چیف کی واپسی ¾دوخفیہ ایجنسیوں کی کشمکش ظاہر ہو گئی | گلاب خان | خبریں | 0 | 20-12-10 05:58 AM |
| وزیرستان میں متوقع آپریشن پاکستان نواز گروپ معاون بن سکتے ہیں | مزمل فاروق | سیاست | 0 | 01-06-09 11:15 AM |
| امریکی ایجنسیوں سے تعاون پاکستان کے اسٹرٹیجک مفادات کیلئے خطرہ؟ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-02-08 12:12 PM |
| عراق میں ستر صیہونی کمپنیاں سرگرم عمل | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 04-01-08 09:16 AM |