| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 579
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | Ferozi (09-04-11), shafresha (09-04-11), یاسر عمران مرزا (09-04-11), نورالدین (09-04-11), مہتاب (09-04-11), مرزا عامر (12-04-11), آبی ٹوکول (09-04-11), حیدر (09-04-11), حیدر Rehan (09-04-11), سیفی خان (09-04-11), شمشاد احمد (10-04-11), عارف اقبال (10-04-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,697
شکریہ: 13,530
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
سعودی عرب کے حوالہ سے میری ذاتی رائے بھی یہی ھے کہ تمام مسلمانوں کو اس وقت سعودی عرب کے حوالہ سے فیور کرنی چاہئے کیونکہ بہت گہری سازش ہو رہی ھے فرقہ ورایت کی آڑ میں۔ فرقہ ورایت کو ایک طرف رکھ کر سوچیں کنگ عبداللہ کو ہٹا کر زرداری جیسا لانے کی کوششیں ہو رہی ھے۔ والسلام |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | Ferozi (09-04-11), shafresha (09-04-11), یاسر عمران مرزا (09-04-11), نورالدین (09-04-11), مرزا عامر (12-04-11), آبی ٹوکول (09-04-11), ایکسٹو (09-04-11), حیدر (09-04-11), حیدر Rehan (09-04-11), سیفی خان (09-04-11), شمشاد احمد (10-04-11), عبداللہ حیدر (09-04-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,036
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یعنی اب ایران اور سعودیہ عرب کا میدان جنگ پاکستان میں سجے گا۔ واؤ ہے ہماری قوم کی عقل پر۔ عقل مارے جانے کا محاورہ تو سُنا تھا، اسکو کیا کہیں گے بھلا۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-04-11), کنعان (09-04-11), نورالدین (09-04-11), مرزا عامر (12-04-11), حیدر Rehan (09-04-11), شمشاد احمد (10-04-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (10-04-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت تکلیف ہو رہی ہے ان کو، اللہ ان کی تکلیف میں اور اضافہ فرمائے
|
|
|
|
| محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (10-04-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,036
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہاں کا زرداری کون ہو گا؟ خود کنگ عبد اللہ کا "شہزادہ"؟
کیونکہ میں نے سُنا ہے کہ "روشن خیال آزاد پسندی" کا وہ بڑا دلدادہ ہے اور ایک مخلوط تعلیمی یونیورسٹی بھی بنوا رہا ہے جو "نہی عن امنکر " والوں کی دست برد سے دور ہو گی۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ہاں کچھ انتشار پسند ملک یہ ضرور چاہتے ہیں کہ ایسا ہو، مگر آپ اور ہم اسی ملک میں ہیں کیا آپ نے کبھی ایسا محسوس کیا ہے؟؟؟؟ میں نے تو ایسا محسوس کبھی نہیں کیا ہے۔ اللہ غارت کرئے ان فسادیوں کو جو امن کو غارت کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں اور اس کے لیے ابھی سے کوشش بھی کر رہے ہیں۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
سعودی اور ایرانی بازی گری سامنے آتی جارہی ہے۔
بہت آسان ہے کہ شخصیتوںکا موازنہ کیا جائے۔ شخصیت پرست ایسا ہی کرتے ہیں۔ اصل اہمیت ہے نظام اور اصولوںکی۔ سعودی عرب کا سیاسی نظام ایک کافرانہ نظام ہے۔ اس نظام کی پیداوار بھی کافرانہ ہے۔ چاہے ہو شاہ عبداللہ ہو یا کوئی اور ہو۔ یہ نظام صرف اور صرف استحصال کی بنیاد پر قائم ہے۔ اس کا بنیادی عنصر ہے کلرجی کی بادشاہ گری کی مدد سے بادشاہ کی تنصیب اور پھر کلرجی یعنی ملاءکی قومی دولت پر حکومت۔ وہ تمام ملاء جن کو سعودی راتب ملتا ہے ۔ سعودی عرب کی طرف اشارہ کرتے ہی شور مچانے لگے گے۔ یاد رہے کہ ملاء --- مذہبی سیاسی بازی گر ---- کا دوسرا نام ہے۔ جو اندر ہی اندر چپکے چپکے کام کرتا ہے ۔ سعودی عرب اور ایران میںجمہوریت بہت اور فوری ضروری ہے تاکہ پاکستان میں امن قائم ہوسکے۔ لیبیا، مصر، اردن، شام ، متحدہ عرب امارات ، بحرین، سعودی عرب ، تیونیسیا ۔ وہ ممالک ہیںجن کو جمہوری ممالک یعنی پاکستان، بنگلہ دیش ، اندونیشیا اور ملیشیا سے کی کامیابیوں سے خطرہ ہے۔ ان اسلامی جمہوری ملکوں میںغربت کے باوجود ہونے والی --- باہمی مشورے کے فیصلوں --- کے نظام کی کامیابی، بادشاہی ممالک کے باشندوں کی نظر میںہے۔ اسی لئے بادشاہی ممالک کے عوام اپنے ملک میںبھی جمہوریت چاہتے ہیں۔ لیکن جمہوریت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ بادشاہت اور ان کے بادشاہ گر ملاء۔ پاکستان کی طویل شاہ راہیں، دمکتی صنعتیں، مہکتی لہلاتی فصلیں، بہتی نہریں، بستی مسجدیں اور تعلیم سے آراستہ یونی ورسٹیاںاور صحت بخشنے والے ہسپتال، صرف اور صرف ۔ باہمی مشوروں کے فیصلوں --- کے حکم الہی کا ثواب ہیں۔ جس کی معدودے چند مثال بھی کسی بادشاہی ملک میں نہیںملتی۔ لیبیا، سوڈان ، مصر، شام، ایران، سعودی عرب ، بحرین، متحدہ عرب امارات اپنی تمام تر دولت کے باوجود آج بھی ، نہری نظام ، بنکاری نظام، صنعتی ترقی، بہترین یونیورسٹیوں، بہترین ہسپتالوں سے آج بھی محروم ہیں۔ وقت آگیا ہے کہ ان ممالک میںبھی اسلامی جمہوری حکومتیں قائم ہوں۔ آج اگر آپ تعلیم حاصل کرنے کے لئے اپنے بچوںکو بھیجنا چاہیں تو کس سعودی، ایرانی ، مصری یا لیبیا کی یونیورسٹی میںبھیجیںگے۔ ؟ آج آپ اگر بنکاری کا نظام مستعار لینا چاہیں تو کس بادشاہی ملک سے لیںگے؟ آج اگر آپ نہریں، شاہراہیں بنانے کا ٹھیکہ دینا چاہیں تو کس بادشاہی نظام کے پروردہ کمپنیوں کے پاس جائیں گے ؟ آج آپ کپڑا کھاد سیمنٹ در آمد کرنے جائیں تو کس بادشاہی ملک سے خریدیںگے؟ پھل۔ گیہوں، چنا، دال ، گنا، چینی، کونسا بادشاہی ملک برآمد کرتے ہیں؟؟؟؟ لیبا، سعودی عرب، مصر، اردن اور شام مع ایران۔۔۔۔ ان تمام ممالک کی آبادی کم اور آمدنی زیادہ ہے۔ لیکن ان ممالک نے آج تک صرف دنیا میں دہشت گردی کو فروغدیا ہے ۔ پاکستان، بنگلہ دیش، ملیشیا اور انڈونیشیا میںہونے والی دہشت گردی، صرف اس وجہ سے ہے کہ کہیں ان ممالک کا اسلامی جمہوری نظام ۔۔۔ بادشاہتوں کا خاتمہ نا کردے۔ آج پاکستان کی فصلوں کی پیداوار، کپڑے ، چینی ، ٹریکٹروںکی پیداوار ، کراچی سے طورخم تک بنکاری نظام، طول وعرض میںپھیلا ہوا شاہراہوںکا نظام۔ کسی بھوتنی والے بادشاہی ملک سے کم نہیں ۔ اس کا سہرا صرف اور صرف بندھتا ہے ، پاکستان کے جمہوری اداروں اور ان کے بہترین لیڈروں کے سر پر۔ اس ملک کو بنانے والے لیڈروں میں زرداری، مشرف، نواز شریف، بے نظیر، ضیاء الحق، دالفقاربھٹو ، یحیی خان، ایوب خان، اسکندر مرزا جیسے لیڈروں کا۔ اس ملک کو بنانے نا کوئی ملاء آیا تھا اور نا ہی کوئی سعودی شاہ۔ زرداری کی تمام خامیوںکے باوجود، کوئی شاہ ، کوئی بادشاہ، کوئی حفظ اللہ ، ملاء یا آیت اللہ ۔۔۔۔ پاکستان کے کسی چھوٹے سے چھوٹے لیڈر کا پاسنگ بھی نہیں ۔ نوٹ: پاسنگ : اس چھوٹے سے پتھر کو کہتے ہیںجو ترازو کو برابر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ اس کی کوئی بھی اہمیت نہیںہوتی۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سعودیوں اور ایرانیوںکا بھانڈہ پھوٹرہا ہے ؟ سعودی ، ایرانی ، مصری اور لیبیا کے وفا دار وں کو کبھی ان دھماکوںکی دھمک محسوس نہیں ہوئی جو سعودی، ایرانی، مصری اور لیبا کے راتب پر پلنے والے خود کش حملہ آور سارے پاکستان میں "اسلامی نظام " کے نام پر کررہے ہیں۔ ؟؟؟؟؟ انتظار کریں اس وقت کا جب سعودی عرب میںپاکستان مارشل لاءنافذکرکے ، انتخابات کروائے گا اور جمہوریت قائم کرے گا۔ اس وقت ان سب تنخواہ داروں کے "وکیترے " باہر آجائیں گے ۔ نوٹ: وکیترہ : جس کو اس کا مطلب نہیںآتا وہ مجھے ز پ کر سکتا ہے۔ Last edited by فاروق سرورخان; 09-04-11 at 06:29 PM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (12-04-11), حیدر Rehan (09-04-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
باطل طاقتیں ، بادشاہتوں کی شکل میں آج ان مراکز پر قابضہیں۔ ضرورت ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ، سعودی عرب میں مارشل لاءلگا کر انتخابات کروائے اور مسلمانوںکے مرکز پر اسلامی جمہوری نظام قائم کرے۔ تاکہ ایک طرف مسلمانوںکے مراکز -- باطل قوتوںکے ہاتھ سے نکلیں اور دوسری طرف اسلامی جمہوری ممالک میں دہشت گردی بند ہو۔ تیل کی جس دولت پر سعودی خاندان بیٹھا ہے کیا یہ دولت ، صرف اسی خاندان کی ملکیت ہے ؟؟؟یا پھر سارے عالم اسلام کی؟ |
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (12-04-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
امریکی تو یہ خواب کب کے دیکھ رہے ہیں کہ کب ان کا باطل نظامِ حکومت یعنی جمہوریت پوری دنیا میں نافذ ہو جائے مگر ایسا کبھی بھی نہیں ہوگا ان شاءاللہ، اب جمہوریت کے باطل نظام کو اپنی موت مرنا ہے یہ باطل نظام اب اپنی آخری گھڑیاں گن رہا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
یہ دنیا یوں ہی قیامت تک چلتی رہے گئ
اگر کسی بھی لمحے کوئی روکنے والی شیے ہے تو وہ ہے ہمارے دل کی دھڑکن اس مسلے کا حل یہ ہے کہ بھائی اب بہت ہوچکا جتنی حکومت کرنا چاہتے تھی کرلی جتنی بادشاہت اللہ نے لکھی تھی اگر یہ سمجھتے ہیں کہ اللہ نے انھیں بادشاہت دی تھی تو پھر یہ بھی سمجھ لیں کہ اب وقت ختم ہوگیا ۔ ۔ آرام سے بادشاہت چھوڑ دیں ۔ ۔ ۔ لوگوں کا خون نہ بہائیں ۔ حق داروں کو ان کا حق دے دیں رہ گئے مدرسے والے ۔ ۔ ۔ تو بھائی ان کو تو اب دال کھانے پڑئے گئی اب بکرے کھانے کے دن گئے ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (12-04-11), عارف اقبال (10-04-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
3:104 --- وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ اور تم میں سے ایسے لوگوں کی ایک جماعت ضرور ہونی چاہئے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائیں اور بھلائی کا حکم دیں اور برائی سے روکیں، اور وہی لوگ بامراد ہیں مساوت کا عالمی حکم، باہمی مشورے سے فیصلے نا کہ بادشا ہ اور بادشاہ گروں کی برتری؟ 42:38 --- وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ اور جو لوگ اپنے رب کا فرمان قبول کرتے ہیں اور نماز قائم رکھتے ہیں اور اُن کا فیصلہ باہمی مشورہ سے ہوتا ہے اور اس مال میں سے جو ہم نے انہیں عطا کیا ہے خرچ کرتے ہیں اہل لوگوں کو منتخب کرنے کا عالمی حکم، جو بادشاہ اور باشاہ گروںکو پسند نہیں: 4:58 إِنَّ اللّهَ يَأْمُرُكُمْ أَن تُؤَدُّواْ الْأَمَانَاتِ إِلَى أَهْلِهَا وَإِذَا حَكَمْتُم بَيْنَ النَّاسِ أَن تَحْكُمُواْ بِالْعَدْلِ إِنَّ اللّهَ نِعِمَّا يَعِظُكُم بِهِ إِنَّ اللّهَ كَانَ سَمِيعًا بَصِيرًا بیشک اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں انہی لوگوں کے سپرد کرو جو ان کے اہل ہیں، اور جب تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ فیصلہ کیا کرو، بیشک اللہ تمہیں کیا ہی اچھی نصیحت فرماتا ہے، بیشک اللہ خوب سننے والا خوب دیکھنے والا ہے باہمی مشوری سے فیصلے یعنی جمہوریت کا حکم رب عظیم کی طرف سے رسول اکرم کو: 3:159 فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللّهِ لِنْتَ لَهُمْ وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لاَنفَضُّواْ مِنْ حَوْلِكَ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللّهِ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ سو یہ کتنی بڑی رحمت ہے اللہ کی کہ ہو تم (اے محمد) نرم مزاج ان کے لیے اور اگر کہیں ہوتے تم سخت مزاج اور سنگدل تو ضرور منتشر ہوجاتے یہ تمہارے گرد و پیش سے سو تم معاف کردو ان کو اور دعائے مغفرت کرو ان کے حق میں اور مشورہ لیتے رہو ان سے تمام امور میں پھر جب پختہ فیصلہ کرلو تم تو توکّل کرو اللہ پر (اور کر گزرو) بےشک اللہ دوست رکتھا ہے توکّل کرنے والوں کو۔ اللّهِ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ اللّهِ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ اللّهِ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ یہ توکل کرنے والے کون ہیں؟؟ وہ جو آپس میںمشورہ کرکے فیصلہ کرتے ہیں۔ یعنی جمہوری طریقہ اختیار کرتے ہیں۔ اور اس طرحبادشاہ اور بادشاہ گروںکو شکست فاش دیتے ہیں۔ جو لوگ سمجھتے ہیںکہ رسول اکرم کو دیا ہوا حکم ختم ہوجائے گا۔ اور یہ نظام ختم ہوجائے گا تو وہ کسی شدید شیطانی غلط فہمی میںمبتلا ہے۔ باہمی مشورے سے فیصلہ مسلمان کا ایمان ہے۔ جمہوریت کی جڑ اسلام کے مساوات کے پیغام میں ہے۔ ہم سب برابر ہیں نا کہ بادشاہ ، عام آدمی سے بہتر ہے؟؟؟؟ اسلام ، کا جمہوری سیاسی نظام وہ نظام ہے جو دنیا کے تمام نظاموں پر غالب آ کر رہے گا۔ یہ بات 1940 میں پاکستان کے بانیوںنے اچھی طرحسمجھ لی تھی۔ آج سے چونسٹھ سال پہلے پاکستان کے بانیوںنے پاکستان کا نام رکھا تھا ۔۔۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان ۔۔۔۔ پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ یعنی اللہ کے حکم کے مطابق سب کا ووٹبرابر۔۔
مساوات سب کے لئے |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
خان صاحب رہنے دیں آپ کو پتا بھی ہے کہ جمہوریت پر آپ کوئی بھی دلیل نہیں دے سکے تھے پھر وہی بحث کیوں چھیڑ رہے ہیں؟ اگر پھر بھی کرنا چاہتے ہیں تو میں حاضر ہوں۔
جس کسی نے وہ بحث پڑھنی ہو تو یہاں جمہوریت دینِ ابلیس سے پڑھ لے۔ اور اگر کوئی پوری تحریر پڑھنا چاہے تو نیچے لنک سے پڑھ سکتا ہے۔ دین صرف قرآن اور صحیح حدیث: جمہوریت دینِ ابلیس Last edited by محمد عاصم; 09-04-11 at 07:26 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (09-04-11), نورالدین (09-04-11), مرزا عامر (12-04-11), حیدر (11-04-11), عبداللہ آدم (10-04-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
ملائیت ، دین ابلیس۔ جمہوریت۔ حکم الہی۔
صرف نعروں سے کچھ نہیںہوتا بھائی ۔ حقیقت دیکھی جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (11-04-11), حیدر Rehan (11-04-11) |
![]() |
| Tags |
| color, فرقہ واریت, کراچی, پاکستان, پاکستانی, ڈاٹ, قدم, نظر, موجودہ, منتقل, مسائل, world, آج, ایران, امریکہ, احتجاج, اردو, اسلامی, تعلیم, حضرات, خلاف, خصوصی, سال, شہر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سعودی شاہ عبداللہ، صدر آصف زرداری کو پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ سمجھتے ہیں، وکی لیکس | گلاب خان | خبریں | 14 | 03-12-10 10:16 AM |
| سعودی عرب اور پاکستان میں عید ایک ساتھ؟؟ | مرزا عامر | عمومی بحث | 7 | 10-09-10 06:10 PM |
| سعودی عرب اور افغانستان میں کل عید ہوگی | ابن جلال | خبریں | 4 | 30-09-08 10:26 PM |
| وزیرستان:بم حملے میں عبداللہ محسود کا جانشین کمانڈر مسعودساتھی سمیت ہلاک | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-12-07 08:56 AM |