| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 147
|
||||
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (16-09-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ کی نئ فلم ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,087
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابو حفص کی ہلاکت القاعدہ کی اس صلاحیت کو بھی متاثر کرے گی جو وہ گزشتہ ماہ القاعدہ کے نمبر 2 عطیہ کی ہلاکت کے بعد کے نقصان کو پورا کرسکتی تھی کیونکہ اس کے آپریشن کے تجربات اور تعلقات گروپ کے اندر تھے ۔ ابو حفص کی ہلاکت سے پاکستان کے اندر ایک بڑا خطرہ بھی ختم ہوگیا ہے کیونکہ ابو حفص تحریک طالبان پاکستان سمیت دیگر تنظیموں کے درمیان رابطے کا کام کرتا تھا۔ پاکستان میں سکیورٹی عہدیداروں نے اے ایف پی کو بتایا کہ رواں ہفتے کے شروع میں وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 4شدت پسند ہلاک ہوگئے تھے تاہم یہ بات واضح نہیں ہے کہ آیا مرنے والوں میں ابو حفص بھی شامل تھا۔ ستمبر 11 کی 10ویں برسی کے موقع پر اتوار کو ایک جاسوس طیارے سے دو میزائل فائر کئے گئے تھے جس میں شمالی وزیرستان قبائل کے ایک گاؤں عیسو خیل میں ایک مکان اور گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا ۔ شمالی وزیرستان حقانی قیادت کا ہیڈ کوارٹر اور مرکزی عسکریت پسندوں کا ٹھکانہ ہے۔ مشرقی افغانستان میں حقانی نیٹ ورک امریکی فوجوں کا جانی دشمن عنصر خیال کیا جاتا ہے۔ ڈرون حملے کی ٹائمنگ اور جگہ کے بارے میں فوری طور پر تفصیلات میسر نہیں ہیں الشعری سعودی باشندہ بیان کیا جاتا تھا۔
ابو حفص کی موت القائدہ کے لئے بہت بڑادھچکاہے کیونکہ ابو حفص تنطیم کے اہم آپریشن چلارہے تھے اورالقاعدہ کے لئے اس کامتبادل ڈھونڈنامشکل ہوگا۔ اس سے القائدہ معذور ہو کر رہ گئی ہے۔ ابو حفص تحریک طالبان پاکستان سمیت دیگر تنظیموں کے درمیان رابطے کا کام کرتا تھا۔ ابو حفص کے مارےجانے سے القائدہ کی ریڑہ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے، اسامہ کے ہلاک کئے جانے پر القائدہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی تھی مگر اب اس کا خاتمہ یقینی ہو گیا ہے۔ حالات گواہی دے رہے ہیں کہ وزیرستان کا علاقہ اب القائدہ کے لئے محفوظ نہ رہا ہے کیونکہ القائدہ کے بے شمار لوگ یہان مارے جا چکے ہیں۔ القائدہ ابھی بظاہر زندہ ہے اور زخمی شیر کی مانند ہے اور خطرناک ہے۔ یہ درست ہے کہ ابو حفص کی موت سےا لقائدہ کے جنگجو اور دوسرے لیڈر پژمردہ، پست حوصلگی اور انتشار کا شکار ہیں اور اپنی پناہ گاہوں مین دبکے بیٹھے ہین اور پکڑے جانے کے خوف سے نئی پناہ گاہوں کی تلاش میں ہیں۔ اس سے پہلے کہ القائدہ اپنے آپ کو دوبارہ منظم کرے، یہی موقع ہے ان پر کامیاب اور کاری وار کرنے کا،تاکہ دہشت گردی کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو جائے اور پاکستان مین امن و چین کا بول بالا ہو۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,243
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام آباد (رائٹرز) پاکستان کی جانب سے قبائلی علاقوں میں ہونےوالے حالیہ ڈرون حملے میں القاعدہ کے آپریشن چیف اور سعودی نژاد ابوحفص الشعری کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ اپنے ایک بیان میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا کہ ہمیں اس حوالے سے کوئی علم ہے اور نہ ہی ایسی کوئی اطلاعات تھیں کہ القاعدہ چیف آپریشن اس علاقے میں موجود تھا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حکام کی جانب سے چیف آپریشن القاعدہ کی ہلاکت کی تاحال کوئی تصدیق نہیں ہوسکی۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کرتے, کردیا, پاکستان, واشنگٹن, لگا, چیف, موت, منصوبہ, معلوم, آپریشن, آغاز, ایف, تجربہ, تحریک, جنگ, حوالے, حملہ, حملے, حاصل, رواں, راولپنڈی, شمالی, شروع, طالبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان سے افغانستان جانیوالے کنٹینرز میں اسلحہ نہیں ہوتا، وکی لیکس | فرحان دانش | خبریں | 4 | 13-12-11 05:30 PM |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |