واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان میں امیروں کو بھی ٹیکس دینے ہوں گے ہیلری کلنٹن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-10, 07:43 PM   #1
پاکستان میں امیروں کو بھی ٹیکس دینے ہوں گے ہیلری کلنٹن
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 14-10-10, 07:43 PM

برسلز …امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ٹیکس کے نظام میں اصلاحات کرنا ہوں گی جبکہ امیروں کو بھی ٹیکس ادا کرنے ہوں گے۔برسلز میں یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کیتھرائن ایشٹون کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے کہا کہ پاکستان کو تعمیر نو کیلئے اپنی توانائی استعمال کرنا ہوگی جبکہ اس سلسلے میں امریکا پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری پاکستان کی ایک حد تک ہی مدد کرسکتی ہے۔ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کٹھن مرحلہ ہوگا۔ہزاروں اسکول،مراکزصحت،سڑکیں اورآبپاشی کانظام دوبارہ تشکیل دینا ہوگا۔اس موقع پر کیتھرائن ایشٹون کا کہنا تھا کہ یورپین یونین نے پاکستان کیلئے ٹریڈ پیکیج کا اعلان کیا ہے اوراس کی مددجاری رکھیں گے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 234
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 07:44 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ ہدایت جو دیتے ہیں ۔ ڈائریکٹ حملے تو کرلیتے ہو تو ٹیکس بھی اکٹھا کرنا شروع کردو
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 07:55 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,036
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار انکی باقی ہدایات تو ہم مان لیتے ہیں۔۔۔کیا ہو اگر یہ ہدایت بھی مان لی جائے تو
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (20-10-10), مرزا عامر (14-10-10), جاویداسد (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 08:06 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا لگ رہا ہے جیسے پورے پاکستان کا امریکہ ہی مالک ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 08:14 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خودکشی لئے کون مانتا ہے
علاوہ چند کنواروں کے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (14-10-10), راجہ اکرام (19-10-10)
پرانا 14-10-10, 08:25 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
ایسا لگ رہا ہے جیسے پورے پاکستان کا امریکہ ہی مالک ہے
تو آپ کے خیال میں اور کون ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ عوام؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (14-10-10)
پرانا 19-10-10, 11:38 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

امريکی حکومت کے لیے يہ ممکن اور قابل عمل نہيں ہے کہ وہ کسی بھی ملک ميں طرز حکومت کو کنٹرول کرے۔ اس طرح کی کوشش کو عملی جامہ پہنانے کے ليے امريکہ کے پاس نہ تو وسائل ہيں اور نہ ہی ايسی کوئ خواہش۔ ليکن امريکہ سميت کسی بھی ملک کے سينير سفارت کاروں کے لیے يہ کوئ انہونی بات نہيں ہے کہ وہ خاص تناظر ميں يا براہراست سوال کے جواب ميں کسی ايشو پر خيالات کے تبادلے سے متعلق مشترکہ فورم پر اپنا نقطہ نظر پيش کريں۔ حقیقت يہ ہے کہ ہميں بھی پبلک فورمز پر غير ملکی عہديداروں کی طرف سے اکثر يہ سننے کو ملتا ہے کہ مختلف ايشوز کے حوالے سے امريکہ کو کيا کرنا چاہيے۔

اس بيان کا ہرگز يہ مطلب نہيں ہے کہ امريکی حکومتی اہلکار زبردستی اصلاحات يا قانون سازی کا کوئ نظام مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہيں۔ ميں چاہوں گا کہ آپ امريکی وزير خارجہ کا بيان پڑھيں تا کہ وہ سياق وسباق اور پس منظر واضح ہو سکے جس ميں يہ بيان ديا گيا

"پاکستان جو سب سے اہم قدم اٹھا سکتا ہے وہ يہ ہے کہ ايسی فعال اصلاحات پاس کی جاۓ جس سے ٹيکس کی آمدن میں اضافہ ہو سکے۔ يہ قطعی قابل قبول نہيں ہے کہ ايک ايسے وقت ميں جب يورپ، امريکہ اور ديگر ممالک کے ٹيکس دہندگان مدد کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہيں تو پاکستان میں خوشحال طبقہ اپنے ہی لوگوں کی مدد کے لیے اپنا منصفانہ کردار ادا نہ کرے۔"

آپ ديکھ سکتے ہیں کہ ان کا بيان محض پاکستانی حکومت کے لیے ايک تجويز ہے جو کسی بھی صورت ميں کوئ شرط يا کسی منصوبے کی تکميل کے ليے ايکشن پلان نہیں ہے۔ بہر صورت پاکستان کے نظام کو سنبھالنے اور اس میں بہتری لانے کی ذمہ داری ملک کے منتخب نمايندوں کی ہے۔

ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ سيکرٹری کلنٹن نے يہ بيان اس وقت ديا تھا جب وہ يورپين يونين کی فارن پاليسی چيف کے ساتھ پاکستان کی امداد کے لیے مہم ميں سرگرم عمل تھيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-10-10, 11:56 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صدقے جانواں ۔۔۔۔۔ تے مڑ کے نہ آواں
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (20-10-10)
جواب

Tags
ہے۔, کہنا, کیلئے, کلنٹن, کانفرنس, کرے, کرتے, گی, گے, گا۔, پاکستان, وزیر, نو, نظام, مکمل, موقع, مدد, اپنی, ادا, استعمال, توانائی, دینا, سیلاب, ساتھ, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکہ افغانستان میں ڈرون حملوں کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرے گا ھارون اعظم خبریں 2 14-01-11 07:01 PM
اسفند یار ولی اور فضل الرحمن بھی ٹیکس ادا نہ کرنےوالوں میں شامل گلاب خان خبریں 0 20-12-10 05:38 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger