واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان میں تباہ کن سیلاب پر مسلم اقوام کے نام پیغام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-09-10, 11:18 AM   #1
پاکستان میں تباہ کن سیلاب پر مسلم اقوام کے نام پیغام
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 02-09-10, 11:18 AM

31-08-2010
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پوری دنیا کی مسلمان قوموں کے نام ایک پیغام میں پاکستان میں تباہ کن سیلاب، اس سے وسیع پیمانے پر ہونے والے نقصانات اور دسیوں لاکھ پاکستانیوں کی فوری امداد کی ضرورت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اس نازک وقت میں اسلامی اخوت کی بنیاد پر اپنے فرائض پر ہمیں عمل کرنا چاہئے اور مصیبت زدہ مسلمان بھائیوں اور بہنوں کی امداد کے لئے تیزی سے آگے آنا چاہئے۔
ان کے پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے؛



بسم اللہ الرحمن الرحیم

عظیم امت اسلامیہ!
سیلاب کا المیہ جس سے پاکستانی مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو انتہائی پر محن حالات کا سامنا ہوا ہے روز بروز زیادہ تباہ کن ہوتا جا رہا ہے۔ اس المئے نے شمالی پاکستان سے جنوبی پاکستان تک بہت سے علاقوں کو زیر آب کر دیا ہے اور دسیوں لاکھ لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ اس خانماں سوز افتاد کے باعث امداد رسانی کا عمل بھی انتہائی مشکلات سے دوچار ہے۔ پاکستان کے مسلمان عوام کو ایسے عالم میں اس المئے کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ جب قابض و جارح امریکی فوجی مسلسل الٹے سیدھے بہانوں سے اس اسلامی ملک کی سرزمین پر حملے کر رہے ہیں۔
با شرف مسلمان اقوام!
نقصانات کی مقدار اتنی زیادہ ہے کہ دسیوں لاکھ بھائیوں اور بہنوں کو آذوقے، لباس اور رہائش کی ضرورت تو ہے ہی ملک کی بنیادی تنصیبات بھی تباہ ہو چکی ہیں۔ بد قسمتی یہ ہے کہ عالمی اداروں نے مصیبت زدہ انسانوں کی امداد کے اپنے فریضے پر صحیح طور پر عمل نہیں کیا ہے اور یہ ایسا معاملہ ہے جس پر توجہ دینے اور باریک بینی سے جس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔
مسلمان بھائیو اور بہنو!
ہماری امداد کی مقدار کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہو وہ پاکستانی سیلاب زدگان کی ضرورتوں کے پہاڑ کے سامنے ہیچ ہے لیکن اس نازک وقت میں ہمیں اسلامی اخوت کی بنا ہر اپنے فرائض پر عمل کرنا چاہئے اور ان مصیبت زدہ بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لئے آگے بڑھنا چاہئے۔ جس نکتے پر اسلامی حکومتوں اور عالمی اداروں کی زیادہ توجہ کی ضرورت ہے وہ اس مصیبت سے نمٹنے کے منصوبوں کی تیاری اور ان پر عملدرآمد میں حکومت پاکستان کی مدد کرنا، امداد رسانی کا انداز اور اس کے دراز مدتی نتائج ہیں۔ یہ ایسا معاملہ ہے جو قدرتی آفات کے موقعے پر حکومتوں کو ہمہ گیر اور بھرپور امداد رسانی کے سلسلے میں مشکلات سے دوچ‍ار کرتا ہے۔

سیدعلی خامنه‌ای
9/شهریور /1389
20/رمضان المبارك/1431
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 310
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-10), فیصل ناصر (05-09-10), منتظمین (06-09-10), مرزا عامر (02-09-10), ابرارحسین (05-09-10), راجہ اکرام (06-09-10), رضی (02-09-10), سحر (06-09-10)
پرانا 02-09-10, 01:43 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھینک یو ایران!!!!!!!!!!!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (06-09-10)
پرانا 02-09-10, 08:53 PM   #3
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
تھینک یو ایران!!!!!!!!!!!!!!!
مجھے سمجھ نہیں آ رہی، آپ کس وجہ سے شکریہ ادا کررہے ہیں؟
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-09-10)
پرانا 02-09-10, 09:19 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
مجھے سمجھ نہیں آ رہی، آپ کس وجہ سے شکریہ ادا کررہے ہیں؟
ایران نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئیے اتنا زبردست بھاشن دیا ہے اور آپ شکریہ کی وجہ پوچھ رہے ہیں۔ میں نے سنا ہے کہ کچھ راشن بھی دیا ہے ۔ لیکن راشن کے مقابلے میں بھاشن زیادہ ہے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (02-09-10), شمشاد احمد (06-09-10)
پرانا 02-09-10, 10:14 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں بھائی کچھ تو دیا
راشن یا بھاشن جو بھی دیا اسکا شکریہ
ہمیں تنگ نظر کہیں بھی نہیں ہونا چاہئے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (02-09-10), راجہ اکرام (06-09-10), طاھر (02-09-10), عارف اقبال (06-09-10), عبدالقدوس (06-09-10)
پرانا 05-09-10, 06:34 PM   #6
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسلمان بھائیو اور بہنو!
ہماری امداد کی مقدار کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہو وہ پاکستانی سیلاب زدگان کی ضرورتوں کے پہاڑ کے سامنے ہیچ ہے لیکن اس نازک وقت میں ہمیں اسلامی اخوت کی بنا ہر اپنے فرائض پر عمل کرنا چاہئے اور ان مصیبت زدہ بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لئے آگے بڑھنا چاہئے۔
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-09-10), راجہ اکرام (06-09-10), عبدالقدوس (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 05:22 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف مراسلہ دیکھیں
مسلمان بھائیو اور بہنو!
ہماری امداد کی مقدار کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہو وہ پاکستانی سیلاب زدگان کی ضرورتوں کے پہاڑ کے سامنے ہیچ ہے لیکن اس نازک وقت میں ہمیں اسلامی اخوت کی بنا ہر اپنے فرائض پر عمل کرنا چاہئے اور ان مصیبت زدہ بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لئے آگے بڑھنا چاہئے۔
آپ بات تو ایرانی حکومتی نمائندہ کے طرز کی کررہے ہیں لیکن آپ کا اوتار آپ کو پاکستانی حکومت کا رکن ظاہر کرتا ہے براہ کرم اگر آپ کا تعلق ایران حکومت سے ہے تو پاکستانی اوتار کو تبدیل کرلیں تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (06-09-10), عارف اقبال (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 05:46 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
چلیں بھائی کچھ تو دیا
راشن یا بھاشن جو بھی دیا اسکا شکریہ
ہمیں تنگ نظر کہیں بھی نہیں ہونا چاہئے
ہمیں کیا ہو گیا ہے۔۔۔۔ کیا ہر اختلاف رائے تنگ نظری ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ کہیں یہی رویہ تنگ نظری تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (06-09-10), عارف اقبال (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 03:02 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (06-09-10), عارف اقبال (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 07:57 PM   #10
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ بات تو ایرانی حکومتی نمائندہ کے طرز کی کررہے ہیں لیکن آپ کا اوتار آپ کو پاکستانی حکومت کا رکن ظاہر کرتا ہے براہ کرم اگر آپ کا تعلق ایران حکومت سے ہے تو پاکستانی اوتار کو تبدیل کرلیں تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو
میرا تعلق عوام سے ہے حکومتوں سب وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ بدل جاتی ہیں ایک اور بات یہ ہے کہ رہبر کا پیغام ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔
میرا نیا اوتار بھی پاکستان کا قومی نشان ہے ۔ ایمان،اتحاد،نظم۔ اس لیے کہ واقعی خوبصورت نشان ہے۔
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, فوری, ہے۔, گھر, پاکستان, پاکستانیوں, وقت, لوگ, نام, ملک, مسلمان, اللہ, انداز, اتنی, اسلامی, بے, توجہ, دنیا, رمضان, طور, عوام, عملدرآمد, عالم, عالمی, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسلمانان پاکستان کے نام ایک ضروری پیغام! shafresha گپ شپ 13 29-03-12 07:08 PM
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
دنیا کے لیئے ہمارا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سے پہلے پاکستان رضی میرا پاکستان 41 15-08-09 03:00 PM
صدر پاکستان کا پیغام ! طاھر دلچسپ اور عجیب 17 02-11-08 05:14 AM
العسیری نے جسٹس افتخار کو حج کی دعوت دی، حکومت پاکستان کا پیغام لیکر نہیں گئے، سعودی سفارتخانہ عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 04:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger