واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

پاکستان میں تیار کردہ ہیلی کاپٹر کی پرواز کا کامیاب تجربہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-10, 04:44 AM   #1
پاکستان میں تیار کردہ ہیلی کاپٹر کی پرواز کا کامیاب تجربہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 16-12-10, 04:44 AM

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستانی انجینئرز کی طرف سے اپنے وسائل سے ملک میں ہی تیار کردہ ہیلی کاپٹر کی پرواز کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی انجینئرز نے 90 لاکھ روپے کی لاگت سے ایک ہیلی کاپٹر تیار کیاہے جو 17 ہزار فٹ کی بلندی تک 190 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکتا ہے۔ ہیلی کاپٹر کی پرواز کا تجربہ گزشتہ روز راولپنڈی میں کیا گیا جو کہ کامیاب رہا۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر کی کامیاب پرواز کے بعد اس کی اندرون ملک تیاریوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 244
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
asakpke (16-12-10), sahj (16-12-10), ھارون اعظم (16-12-10), یاسر عمران مرزا (16-12-10), محمدخلیل (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 07:14 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ پراجیکٹ پاکستانی حکومت کی زیرنگرانی ہے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 07:17 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہ پراجیکٹ پاکستانی حکومت کی زیرنگرانی ہے؟
فل وقت تک تو نہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 07:19 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

First Pakistan Made helicopter
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-12-10, 08:04 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس بے چارے کے ساتھ بہت برا ہو گا اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 08:31 PM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
کمائي: 22,584
شکریہ: 867
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اس بے چارے کے ساتھ بہت برا ہو گا اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شائد اسلئے کہ پاکستان میں صرف پُڑی والا جہاز ہی چلانے کی اجازت ہے ۔ ۔ ۔ بے چارہ
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-12-10, 09:30 PM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
شائد اسلئے کہ پاکستان میں صرف پُڑی والا جہاز ہی چلانے کی اجازت ہے ۔ ۔ ۔ بے چارہ
پاکستانی میں اپنی اوقات سے زیادہ بڑے کام کرنے کی اجازت بھی نہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 09:57 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوریا مقبول جان نے اسی موضوع کے متعلق کچھ لکھا ہے۔
صرف ایک اعلان کافی ہے
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-10, 12:53 AM   #9
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,248
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
شائد اسلئے کہ پاکستان میں صرف پُڑی والا جہاز ہی چلانے کی اجازت ہے ۔ ۔ ۔ بے چارہ
نا جی نا، ایہہ تے کوئی گل نا ہوئی
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-10, 08:20 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
پاکستانی میں اپنی اوقات سے زیادہ بڑے کام کرنے کی اجازت بھی نہیں۔
بھائی کچھ بھی نہیں ہوگا بلکہ پراجکٹ کو سراہا جائے گا کیونکہ وہ بےچارہ نہیں ایک ریٹائرڈ آرمی میجر ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہزار, کامیاب, گھنٹہ, گزشتہ, پاکستان, پاکستانی, پرواز, لیا, لاکھ, ملک, مطابق, آئی, آباد, اپنے, این, اسلام, تیار, تجربہ, جنگ, جائزہ, رفتار, روز, راولپنڈی, سفر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاری ALI-OAD خبریں 6 26-11-10 07:27 AM
پٹ پٹا گیا کوئی اور ہی، تیرےنام کےشبہ کاری میں The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 10:40 PM
دنیا کا سب سے چھوٹا ہیلی کاپٹر پرواز کیلئے تیار ہو گیا وجدان دلچسپ اور عجیب 2 15-05-08 10:00 PM
امر یکی سینیٹرز کے ہیلی کاپٹر کی افغانستان میں ہنگامی لینڈنگ عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:54 AM
موٹروے پولیس میں پٹرول آفیسرز(سب انسپکٹر) کی بھرتیاں محمدعدنان نوکری کی آفر 10 29-08-07 01:28 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger