واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان میں تین برس کے دوران کرپشن میں اضافہ ہوا:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-10, 08:15 PM   #1
پاکستان میں تین برس کے دوران کرپشن میں اضافہ ہوا:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 09-12-10, 08:15 PM

09 دسمبر 2010
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے گلوبل کرپشن سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان میں تین برس کے دوران کرپشن میں اضافہ ہوا میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے جبکہ بھارت میں پچاس فیصد سے زائد افراد رشوت کے لین دین میں ملوث ہیں۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے چھیاسی ممالک میں کیے جانے والے سروے کی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی عوام رشوت کے خلاف حکومتی اقدامات سے مطمئن نہیں جبکہ عدلیہ میں کرپشن کے بارے میں دنیا بھر میں عام آدمی کی رائے تبدیل ہوئی۔ گلوبل کرپشن بیرومیٹر کے مطابق عدلیہ میں کرپشن میں بتدریج کمی آ رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں چار میں سے ایک آدمی رشوت دینے پر مجبور ہے۔ دنیا بھرمیں سب سے زیادہ رشوت پولیس لیتی ہے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے دنیا بھر میں سیاسی جماعتیں سب سے زیادہ کرپٹ ہیں اور ہر دس میں سے آٹھ افراد سیاسی جماعتوں کو بہت زیادہ بدعنوان سمجھتے ہیں۔بھارت ان ملکوں میں شامل ہے جہاں مختلف کام کروانے کے لئے رشوت دینی پڑتی ہے ۔ دوسرے ملکوں میں افغانستان، کمبوڈیا، کیمرون ، عراق، لائیبریا، نائیجریا، سینگال اور یوگنڈا شامل ہیں۔ ہر دو میں سے ایک شخص نے بتایا اسے کام کروانے کے لئے رشوت دینا پڑی ہے۔ برلن میں قائم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے چھوٹے پیمانے کی رشوت کے حوالے سے 86ملکوں کے 91ہزار لوگوں سے سات کی تو معلوم ہوا ان ملکوں سے ہر چار میں سے ایک شخص نے پچھلے سال اپنے کاموں کے سلسلے میں سرکاری اہلکاروں کو رشوت دی ہے۔ یہ اہلکار صحت، تعلیم اور ٹیکسوں کے محکموں سے وابستہ ہیں لیکن پولیس کے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ سب سے زیادہ کرپٹ ہے جن لوگوں کو پولیس سے کام پڑتا ہے ان میں سے 29فیصد نے بتایا انہیں رشوت دینا پڑتی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 67
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کردیا, پولیس, پڑی, پاکستان, پاکستانی, ڈیسک, قائم, چار, مطابق, معلوم, آدمی, اضافہ, بھارت, بے, تعلیم, جانے, خلاف, دینا, دنیا, سال, سات, شخص, عوام, عدلیہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
گود میں کسی بچے نے بات نہیں کی سوائے تین بچوں کے sahj مطالعہ حدیث 8 11-01-11 08:46 PM
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی طرف سے بین الاقوامی جریدے کو قانونی نوٹس گلاب خان خبریں 0 04-12-10 06:05 AM
پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے نئی چارج شیٹ تیار کرلی جاویداسد خبریں 0 25-10-10 07:08 PM
امریکی سپیشل اسکواڈ پاکستان میں نہیں محمدعدنان خبریں 3 16-11-09 06:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger