واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان میں حالات کی خرابی کا ذمہ دار بھارت ہے، پرویز مشرف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-10, 02:42 PM   #1
پاکستان میں حالات کی خرابی کا ذمہ دار بھارت ہے، پرویز مشرف
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 11-11-10, 02:42 PM

واشنگٹن : سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان میں حالات کی خرابی کا ذمہ دار بھارت ہے، جس کے ثبوت ان کےپاس موجود ہیں۔
واشنگٹن میں معروف امریکی ٹھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل میں خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ افغانستان میں بیٹھ کر بلوچستان کے حالات بھی خراب کئے جارہے ہیں۔جبکہ کوئٹہ میں طالبان شوریٰ کا کوئی وجود نہیں۔ اسوقت پاکستان کے جو حالات خراب ہیں اس کا ذمہ دار بھارتی مداخلت ہے۔ جس کے ثبوت بھی موجود ہیں۔ ان کاکہنا تھا کہ پاکستان کے بم کو اسلامی بم کہا جاتا ہے، تو بھارت کے بم کو ہندو بم اور اسرائیل کے بم کو جیوش بم کیوں نہیں کہا جاتا۔

پرویز مشرف کا کہنا تھاکہ ڈرون حملوں کے فوائد ہیں لیکن ٹیکنالوجی پاکستان کے حوالے کی جائے تو کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی۔ان کاکہنا تھاکہ اُن کے دورے حکومت میں اقتصادی صورتحال بہتر تھی اور ملکی معیشت بھی ترقی کی جانب گامزن تھی۔۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا امریکی صدر اوبامہ کو دورہ بھارت کے دوران مسئلہ کشمیر پر کھل کر بات کرنی چاہیئے تھی۔ کیوں کہ پاکستان اور بھارت میں دیرپا قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل انتہائی ضروری ہے۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ امریکی صدر اوبامہ کو پاکستان کا بھی دورہ کرنا چاہیئے، اوبامہ کو پاکستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد اور متاثرہ علاقوں کا بھی دورہ کرنا چاہیئے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 179
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-11-10, 02:49 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پر امریکا کی تو دوستیاں بھارت سے ہیں۔ بزنس کرنا ہے بھائی۔ پرویز مشرف کو پہلے تو بھارت سے دوستیاں یاد آتی تھیں۔ اب یہ سب کیسے ہو گیا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 02:53 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تب تو اسرائیل بھی سگا تھا مشرفو کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (11-11-10)
جواب

Tags
color, فوائد, ہے۔, ہے،, ہندو, کوئٹہ, کوئی, کرنی, کرتے, پاکستان, واشنگٹن, موجود, ملکی, متاثر, اسلامی, بہتری, بھارت, ثبوت, جائے, حل, خطاب, ضروری, طالبان, صورتحال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت بلوچستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے ۔پرویز مشرف جاویداسد خبریں 2 30-09-10 09:15 PM
کچھ تجاویز دستخط کے بارے میں !!! قیصرجی تجاویز اور شکایات 5 24-10-08 12:39 PM
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے،برطانوی آرمی چیف کی صدر پرویز سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:30 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:26 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger