واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمت ایک مرتبہ پھر اضافہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-06-08, 06:51 PM   #1
پاکستان میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمت ایک مرتبہ پھر اضافہ
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 03-06-08, 06:51 PM

پاکستان میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

پاکستان کار مینوفیکچررز نے مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا ہے۔ اضافے کی وجہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور فولادی شیٹوں کی قیمتوں میں اضافہ بتایا جا رہا ہے، جب کہ مالی پالیسی سخت کرنے کے اثرات بھی صنعت پر پڑ رہے ہیں۔ ملک میں کاریں بنانے والے بڑے اداروں نے قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے جب کہ ہنڈا اور کوریائی گاڑیاں بنانے والوں کی طرف سے ابھی اضافے کا اعلان نہیں ہوا، مگر خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ بھی عنقریب قیمتوں میں اضافہ کردیں گے۔ پاک۔سوزوکی کمپنی نے اپنی چھوٹی کاروں کی قیمتوں میں 15تا30ہزار روپے اور بڑی گاڑیوں پر 40تا50ہزار روپے اضافے کا اعلان کیا ہے جب کہ ٹیوٹا کاریں بنانے والے ادارے انڈس موٹرس کمپنی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں 15تا20ہزار روپے اضافہ کردیا ہے۔ حالیہ مہینوں میں ملک میں تیار ہونے والی کاروں اور دیگر اقسام کی گاڑیوں کی قیمت میں یہ اضافہ تیسری بار ہوا ہے۔ کار ڈیلروں کے نمائندے ایس ایم شہزاد نے اِس اضافے کو اجارادارانہ قدم قرار دیا ہے اور اِس کی مذمت کی ہے۔کار ڈیلر ملک میں پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت اور ڈیوٹی میں کمی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں، جوبقول ا?ن کے، مقامی مینوفیکچررز کی من مانیاں روکنے اور صارف کو کم قیمت پر اچھی گاڑیوں کی فراہمی کے لیے ضروری ہے۔کار مینوفیکچررز کا مطالبہ رہا ہے کہ پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد کی جائے تاکہ مقامی صنعت کو نقصان نہ ہو۔ اِس وقت، ملک میں دو سال پرانی گاڑیاں برآمد کرنے کی اجازت ہے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 253
Reply With Quote
پرانا 03-06-08, 10:34 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,788
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمت ایک مرتبہ پھر

اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-08, 06:37 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,184
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان میں مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمت ایک مرتبہ پھر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔۔
تھریڈ پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, great, پاکستان, پاکستان گاڑیوں قیمت اضافہ, پاکستانی, پسند, قدم, جواب, سال, شہزاد, صنعت, صارف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اوزاراور عطا ر توندیں پھاڑنے کیلئے تیار" جاویداسد خبریں 0 23-10-10 10:22 PM
مسئلہ کشمیر:امریکہ پھر بھاگ گیا، بان کی مون کردار ادا کرنے کے لئے تیار، پاکستانی اشارے کا انتظار جاویداسد خبریں 0 11-10-10 02:53 PM
کشمیریوں نے بھارت کو جھکا دیا، پاکستان سے غیر مشروط مذاکرات پر تیار جاویداسد خبریں 0 25-09-10 07:55 PM
بھولی داستا ن پھر یاد کرلو ،دماغی پرزہ تیار جاویداسد خبریں 0 15-08-10 10:54 AM
اب اُداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں عائشہ شعر و شاعری 6 26-12-07 02:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger