واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان میں ٹیلیفون صارفین کی تعداد 7 کروڑ سے بڑھ گئی،عالمی ماہر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-07, 04:26 PM   #1
پاکستان میں ٹیلیفون صارفین کی تعداد 7 کروڑ سے بڑھ گئی،عالمی ماہر
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 08-11-07, 04:26 PM

استنبول (خضر حیات گوندل) پاکستان میں ٹیلی کام کی تعداد 3 سال میں سات کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ ایشیائی اور خلیجی ممالک کے مقابلہ میں شاندار ہے بلکہ یورپی ممالک میں بھی اس کی مثال نہیں ملتی۔ ان خیالات کا اظہار موبی لنک پاکستان کے زیر اہتمام استنبول (ترکی) میں منعقدہ صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ میں عالمی شہرت یافتہ ماہر ابلاغیات ایلین وایلیس نے کیا۔ ورکشاپ میں پاکستان سے تقریباً دو درجن صحافیوں نے شرکت کی۔ ٹیلی کام رپورٹرز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ اور ٹیلی کام رپورٹنگ میں بہتری کے موضوع پر لیکچر بھی دیا۔ ورکشاپ کے دوران پاکستان کو ٹیلی کام کے شعبہ میں ترقی کو حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا گیا۔ امریکی ماہر ابلاغیات نے کہا کہ دنیا بھر کی موبائل فون کمپنیوں کے علاوہ جدید سہولتیں فراہم کرنے والے کاروباری ادارے بھی پاکستان کی طرف راغب ہو چکے ہیں۔ اب نئی ٹیکنالوجی بھی پاکستان میں متعارف کروائی جا رہی ہے جن میں وائمیکس تھری جی اور سی ڈی ایم کی جدید سروس بھی شامل ہے جن کی بدولت موبائل فون کے بعد براڈ بینڈ (انٹر نیٹ) کی جدید سروس بھی پاکستانی صارفین کو فراہم ہوسکے گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 420
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, موبائل, مقابلہ, متعارف, سال, شاندار, صلاحیتوں, صارفین, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک بھر میں وکلاء کا احتجاج جاری،عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا ،چیف جسٹس سمیت عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:54 AM
کراچی میں وکلاء کی ہڑتال اور ریلی،عدالتوں میں سیکڑوں مقدمات کی سماعت نہ ہو عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 08:05 AM
بھارت اور امر یکی خفیہ اداروں میں تعاون،500 سے زائد انٹیلی جنس افسران کا م عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:19 AM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger