واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں 10.45 فیصد اضافہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:57 AM   #1
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں 10.45 فیصد اضافہ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 09:57 AM

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں 10.45 فیصد اضافہ
کراچی (جنگ نیوز)رواں مالی سال جولائی تا مارچ 2008ء پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں 10.45 فیصد اضافہ ہوا۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی کے مطابق اس اضافے کے ساتھ رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا استعمال 1 کروڑ 38 لاکھ 50 ہزار ٹن رہا۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے استعمال میں بالترتیب 30.5 اور 14.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس اضافے کے بعد پیٹرول کا استعمال 10 لاکھ 89 ہزار ٹن اور ہائی اسٹیڈ ڈیزل کا ستعمال 50 لاکھ 69 ہزار ٹن رہا۔ مٹی کے تیل کا استعمال 7.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 69 ہزار ٹن اور فیول آئل 5.7 فیصد اضافے کے ساتھ 57 لاٹھ ٹن رہا۔ دوسری جانب جے پی ون آئل کا استعمال 12.6 فیصد کمی کے بعد 5 لاکھ 19 ہزار ٹن اور لائٹ ڈیزل آئل 8 فیصد کمی کے بعد 1 لاکھ ٹن رہا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 288
Reply With Quote
جواب

Tags
پیٹرولیم مصنوعات, پاکستان, نیوز, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکانے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی مخالفت کر دی گلاب خان خبریں 3 05-02-11 01:30 AM
پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان ALI-OAD خبریں 0 01-02-11 01:39 AM
کل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ALI-OAD خبریں 1 31-10-10 03:28 PM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ھارون اعظم خبریں 3 01-02-10 08:33 AM
پندرہ مئی کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان champion_pakistani خبریں 0 14-05-08 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger