واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان میں کسی مسلح جدوجہد کی حمایت نہیں کرتے ، فضل الرحمن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 02:03 PM   #1
پاکستان میں کسی مسلح جدوجہد کی حمایت نہیں کرتے ، فضل الرحمن
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 25-10-11, 02:03 PM

پشاور۔پاکستان میں کسی مسلح جدوجہد کی حمایت نہیں کرتے مفتی محمود نے آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر اسلامی نظام کے نفاذ کے لئے جدوجہدکی جسے جاری رکھیں گے امریکہ کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی دھمکیاں تشویشناک ہیں اگر حکمران پارلیمنٹ کی قرار داد اور آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد کرتی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتے۔ان خیالات کا اظہارجمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے پشاور میں منعقدہ مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ اسلام کے علاوہ کوئی نظام قبول نہیں مفتی محمود نے آئین کے دائرے میں رہ کر اسلامی نظام کی خاطر جدوجہد کی ناکہ مسلح جدوجہد کی حمایت کی۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان میں غیر مسلح جدوجہد کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور اسی آئینی اور جمہوری راستے کو اپنا کر ملک میں اسلامی انقلاب برپا کریں گے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات میں جمعیت علماء اسلام نا صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام میں علماء کا بہت بڑا فارم ہے افغانستان میں افغانستان کی بقاء اور آزادی کیلئے طالبان کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں اور اسے جائز دفاع قرار دیتے ہیں انہوں نے کہاکہ مفتی محمود نے بھی اپنے وقت میں افغانستان میں استعماری قوتوں کے خلاف مجاہدین کی جدوجہد کو جائز دفاع قرار دیا۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان میں طالبان کے نام پر کوئی تنظیم نہیں مولانا حسن جان سمیت ملک کے جید علماء کو قتل کرنے والے اور میرے سمیت دیگر علماء پر حملے کروانے والوں کو مجاہد نہیں کہہ سکتے ۔نہ ہی ہمارے علماء کا ان کے ساتھ تعلق ہے۔انہوں نے کہاکہ حقانی نیٹ ورک کے حوالے سے پاکستان کو امریکی دھمکیاں کی شدیدمذمت کرتے ہیں اگر پارلیمنٹ کی مشترکہ قرار داد اور اے پی سی کے اعلامے پر من و عن عمل کیا جاتا توآج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔انہوں نے کہاکہ ہمارے نام نہاد پختونخوں کے عالم بردار لیڈروں پر میں حیران ہو کہ اپنے دفاع یاملکی مفاد کی خاطر کسی پہاڑ پر بھی بندوق اٹھانے والے کو دہشت گرد کہتے ہیں جبکہ ڈھول بجانے والے کو پختون کہتے ہیں انہوں نے کہاکہ سرمایہ دارانہ نظام سے ملک سے چھٹکارا دلائیں گے اور ملک میں حقیقی معنوں میں اسلام نظام اور عدل کا نظام قائم کریں گے۔پاکستان میں کسی مسلح جدوجہد کی حمایت نہیں کرتے ، فضل الرحمن - AAJ

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 129
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (26-10-11), سیفی خان (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:39 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اندر کی بات بتاؤں؟؟

اج کل حقنی حقانی ہو رہی ہے ہر طرف، تو مولانا نے بھی میدیا کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کی ہے.

ورنہ اتنے سال ہو گئے اس سارے گھڑمس کو برپا ہوئے........... ایسا سخت بیان پہلے نہیں دیا مولانا نے.

ہیں کوکب کچھ نطر اتے ہیں کچھ
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 07:53 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید آپ کو غلطی لگی ہے ۔ ۔ مولانا کے بیانات ایسے موقعوں پر ایسے ہی ہوا کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:58 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس بيان ميں سختي كيا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ يہ تو وہي سياہ سي بيان ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 08:11 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی شمشاد بھائی سیاہ سی بیان ہی ہے تو
خوبصورتی کے ساتھ " حقانی نیٹ ورک " اور " سرمایہ دارانہ نظام " کو جملوں میں استعمال کیا گیا ہے ۔
لگے رہو مولانا ۔۔۔۔۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 08:28 AM   #6
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلاں تے گالڑ نیں سارے دے سارے
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 10:47 AM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
کمائي: 22,584
شکریہ: 867
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈیزل دے کم دا مندہ تے نئیں فر اینج دا بیان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 11:57 AM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اختلاف بجا مگر ادب ملحوظ خاطر رکھیں
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (26-10-11)
جواب

Tags
com, فارم, گرد, پاکستان, وقت, نام, موجودہ, ملک, آج, آزادی, امیر, امریکہ, اسلامی, بڑا, جانے, حسن, خلاف, دی, سرمایہ دارانہ, طالبان, علماء, عملدرآمد, عالم, عدل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
برطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بیوی سمیت گرفتار جاویداسد خبریں 0 02-09-10 10:50 PM
بائیس امریکی ماہرین ایف سی کی تربیت کیلئے پاکستان آ ئیں گے وجدان خبریں 0 06-03-08 06:51 AM
تمام جماعتوں کو برابر مواقع دیئے جارہے ہیں،انتخابات میں کسی خاص سیاستداں یا جماعت کی حمایت نہیں کر ونگا،صدر پر ویز عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 02:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger