واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان میں 13 ماہ میں 14 صحافی مارے گئے،عالمی صحافتی تنظیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-04-11, 08:45 AM   #1
پاکستان میں 13 ماہ میں 14 صحافی مارے گئے،عالمی صحافتی تنظیم
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 06-04-11, 08:45 AM

پیرس (رضا چوہدری) صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آﺅٹ بارڈرز نے کراچی کے علاقے لیاری میں ایک مقامی اخبار کے صحافی زمان علی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قتل کا کوئی ممکنہ جواز نہیں دیا جاسکتا۔ تنظیم نے اپنے بیان میں حکومت سے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 13 ماہ کے دوران14 صحافی ہلاک ہوئے ہیں، رپورٹرزود آﺅٹ بارڈرز نے اس سلسلے میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم پاکستانی میڈیا کومفلوج کر دینے والی مستقل تشدد کی کیفیت سے سخت پریشان ہیں۔ تنظیم نے اپنے بیان میں حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ صحافیوں کے خلاف ہونے والے انتقامی تشدد کو رکوائے اور زمان علی کے قتل کی بلاتاخیر تحقیقات کرائے تاکہ ان کے قتل کے محرکات کا تعین ہوسکے اور ذمہ داروں کو گرفتار کیا جاسکے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ 42 سالہ زمان علی کو اس وقت گولی ماری گئی جب وہ لیاقت آباد میں مرحومہ بےنظیر بھٹو کے حامیوں کے ایک اجلاس کے بعد واپس لوٹے تھے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 154
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-04-11)
جواب

Tags
ہیں،, کوئی, کراچی, کرتے, گولی, گئی, گزشتہ, پاکستان, پاکستانی, پریشان, وقت, والی, لوٹے, میڈیا, اپنے, اخبار, حکومت, خلاف, ذمہ, علی, علاقے, عالمی, صحافی, صحافیوں, صحافتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنوبی وزیر ستان میں فائر نگ کا سلسلہ رک گیا،عارضی فائر بند ی طے پاگئی ،قبائلی رہنما،فوجی تر جمان کی جانب سے تر دید عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:24 AM
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کا حفاظتی انتظام موثر ہے ،عالمی ادارے معترف ہیں،صدر پرویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:34 AM
معزول جج واپس نہیں آسکتے،عدلیہ کو خلیل رمدے نے مصیبت میں ڈالا،ملک قیوم عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:10 AM
ملک بھر میں وکیلوں کا احتجاج ،عدالتوں کا بائیکاٹ ،ملتان میں پولیس سے تصادم کئی زخمی عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:08 AM
اے اللہ ہمیں ہمیشہ کی طرح سچ لکھنے وبولنے کی ہمت عطافرما،عامرلیاقت عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger