واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان نے انگلینڈ کی بجادی!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-12, 01:17 AM   #1
پاکستان نے انگلینڈ کی بجادی!
allah ke bande allah ke bande آف لائن ہے 31-01-12, 01:17 AM

ابو دھابی: لیفٹ ہینڈ سپنر مونٹی پانیسار پیر کو افسوس کا اظہار کیا جب انگلینڈ پاکستان سے 72 رن سے سیکنڈ ٹیسٹ میں بہت بری طرح سے ہارا، اور انہوں نے کہا کہ وہ اپنی چھ وکٹوں کو اپنی ٹیم کی جیت کے لئے بدلنے کو تیارہیں۔
انگلینڈ، جو اپنا پہلا ٹیسٹ میچ ورلڈ نمبر ون بن کر کھیل رہا تھا، پاکستان کے سپنر عبدالرحمن اور (25-6) اور سعید اجمل (22-3) کے سامنے گرگیا جب انہیں 146 رن کا ٹارگٹ ہفتے کو ابو دھابی اسٹیڈیم میں دیا گيا۔
پاکستان کی دوسری بیٹنگ میں پینیسیر نے 6-62 وکٹیں لے کر بدلہ لے لیا۔
پاکستان کے پاس اب 0-2 کی برتری ہے اور فائینل ٹیسٹ 3 فروری کو دبئی میں ہوگا۔ پاکستان پہلا ٹیسٹ دس وکٹوں سے جیت گیا، جو کہ دبئی میں ہی ہوا تھا۔
پانیسیر، جو کہ اپنا پہلا ٹیسٹ کارڈف کے وقت سے 2009 ایشز میں کھیل رہا تھا، اس نے کہا کہ وہ انگلینڈ کی جیت کے لئے اپنی وکٹیں دینے کو تیار ہیں۔

I’m still hurting: Panesar | Sport | DAWN.COM

Attached Images
  


allah ke bande
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 71
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے allah ke bande کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (31-01-12), مرزا عامر (31-01-12), احمد نذیر (31-01-12), سیفی خان (31-01-12), عبدالقدوس (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 06:59 AM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس ٹیسٹ کا تو سواد آگیا بادشاہو
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 05:35 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان نے انگلینڈ کی بجادی
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 05:37 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ نامناسب سا جملہ لگا یا شاید مجھے ایسا لگا فیملی فورم پر
جو محسوس ھوا کہ دیا خدارا ناراض مت ھوئے گا
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 07:55 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کیسا ٹائٹل ہے بندہِ خدا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
گستاخ رسول کون؟گستاخی کیسےہوتی ہے؟گستاخ کون ثابت کریگا؟شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قدس سرہ غیاث عقیدہ رسالت 20 19-10-11 07:20 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger