واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان نے جنوبی سوڈان کو تسلیم کر لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-07-11, 11:12 PM   #1
پاکستان نے جنوبی سوڈان کو تسلیم کر لیا
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 23-07-11, 11:12 PM

پاکستان نے جنوبی سوڈان کو دنیا کا ایک نیا خود مختار ملک تسلیم کر لیا،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ری پبلک جنوبی سوڈان ایک علیحدہ ریاست ہے.
جنوبی سوڈان کے صدر کے نام ایک پیغام میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 200
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-07-11), یاسر عمران مرزا (25-07-11), مرزا عامر (23-07-11), احمد نذیر (25-07-11), عبدالقدوس (24-07-11)
پرانا 25-07-11, 02:56 PM   #2
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,586
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کفار کے ایجنٹوں سے ایسی ہی اُمید تھی لعنت ہو ان ایجنٹوں پر۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-11, 10:10 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو جنھوں نے سوڈان كي تقسيم ميں مكروہ كردار ادا كيا ہے۔۔۔۔‌وہ كون سے امت مسلمہ كے عظيم سپوت تھے ۔۔۔ سب رل مل كے كھا رہے ہيں۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-11, 11:24 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنوبی سوڈان میں موجود اسلام پسندوں نے بھی اس تقسیم کو کھلے بندوں تسلیم کر لیا تھا
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (25-07-11)
جواب

Tags
کہا, گیلانی, پیغام, پاکستان, پاکستانی, یوسف, لیا, نام, ملک, مبارکباد, اپنے, اظہار, تسلیم, جنوبی, جانب, حکومت, خود, دنیا, ری, ریاست, رضا, سید, عوام, علیحدہ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان جنوبی سوڈان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ ایک ہفتے میں کرے گا گلاب خان خبریں 1 10-07-11 02:52 AM
جنوبی سوڈان: دنیا کا سب سے نیا آزاد ملک گلاب خان خبریں 0 09-07-11 05:23 AM
پیپلز پارٹی اپنے کارکنوں کو تشدد سے روکے، ہمارا مینڈیٹ تسلیم کرے،فاروق ستار عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:51 AM
پاکستان میں پر امن انتخابات کا خیر مقدم کرتے ہیں،عالمی برادری،تمام جماعتیں نتائج تسلیم کریں،امریکا عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:45 AM
جیو ٹی وی کی انتظامیہ کی جانب سے پیمرا آرڈیننس تسلیم کرنے اور انڈر ٹیکنگ پر دستخط کے بعد نشریات بحال کردی جائیں گی، نثار میمن خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger