واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان نے حتف آٹھ رعد کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-04-11, 11:01 PM   #1
پاکستان نے حتف آٹھ رعد کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 29-04-11, 11:01 PM

پاکستان نے جمعہ کو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل حتف آٹھ رَعد کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو اپنے ہدف تک روایتی اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقامی طور پر تیار کیا گیا فضا سے داغے جانے والا یہ میزائل 350 کلومیٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بیان کے مطابق انتہائی پیچیدہ ’کروز ٹیکنالوجی‘ دنیا کے صرف چند ممالک کے پاس ہے جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔

پاکستان نے رواں ماہ کی 19 تاریخ کو بھی کم فاصلے تک مار کرنے والے حتف نو (نصر) میزائل کا تجربہ بھی کیا تھا۔ ان تجربات کا مقصد ان ہتھیاروں کی صلاحیت کو جانچنا ہے۔

ماضی میں اس قسم کے تجربات پاکستان اور اس کے روایتی حریف بھارت کے درمیان تناؤ کا باعث بنتے تھے لیکن دونوں ملکوں کے درمیان ان سے متعلق پیشگی اطلاع دینے کے دوطرفہ سمجھوتا طے پانے کے بعد یہ معمول کی کارروائی کی حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔

عالمی اخبار پاکستان بیورو
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 224
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (29-04-11), مرزا عامر (30-04-11), آبی ٹوکول (30-04-11), حیدر (30-04-11), شمشاد احمد (30-04-11)
پرانا 29-04-11, 11:15 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فائدہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-04-11)
پرانا 29-04-11, 11:23 PM   #3
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,586
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
انتہائی پیچیدہ ’کروز ٹیکنالوجی‘ دنیا کے صرف چند ممالک کے پاس ہے جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔
اور یہ ٹیکنالوجی امریکہ نے پاکستان کو نہیں دی ہے بلکہ پاکستان نے حاصل کی ہے کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ ایک حقیقت ہے مگر یہاں کچھ لوگ اس کا بھی مذاق بنا لیں گے اس لیئے رہنے دیں۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (01-05-11), حیدر (30-04-11), شمشاد احمد (30-04-11)
پرانا 29-04-11, 11:25 PM   #4
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,586
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
فائدہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائی آپ پریشان نہ ہوں بہت فائدہ مند ثابت ہو گی بس تھوڑا اک انتظار کہ جبر کے دن تھوڑے ہیں۔ ان شاءاللہ
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (30-04-11), محمدمبشرعلی (30-04-11), مرزا عامر (01-05-11), حیدر (30-04-11), شمشاد احمد (30-04-11)
پرانا 30-04-11, 08:10 AM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
اور یہ ٹیکنالوجی امریکہ نے پاکستان کو نہیں دی ہے بلکہ پاکستان نے حاصل کی ہے کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ ایک حقیقت ہے مگر یہاں کچھ لوگ اس کا بھی مذاق بنا لیں گے اس لیئے رہنے دیں۔
میرے خیال میں عاصم بھائی وہ حقیقت سب کے سامنے آنی چاہیئے ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-04-11)
پرانا 30-04-11, 09:52 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عاصم مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ پریشان نہ ہوں بہت فائدہ مند ثابت ہو گی بس تھوڑا اک انتظار کہ جبر کے دن تھوڑے ہیں۔ ان شاءاللہ
میری تو دعا ہے اپنے بھائیوں کے علاوہ کہیں استعمال ہو۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-04-11)
پرانا 30-04-11, 10:03 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دعا يہ ہوني چاہے كہ ان كا استعمال ہي نہ ہو۔۔۔۔ اسلحہ دوسروں كو مارنے‌كے لئے نہيں اپني حفاظت كے لئے ہوتا ہے۔۔۔۔ اور جب اس كي ضرورت پڑتي ہے تو سمجھدار شخص اس كا بقدر ضرورت ہي استعمال كرتا ہے۔

بہر حال ميري طرف سے افواج پاكستان كو يہ صلاحيت حاصل كرنے‌پر دل كي گہرائيوں سے مبارك باد ہے۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (30-04-11), اویسی (01-05-11), حیدر (30-04-11), راجہ اکرام (30-04-11)
پرانا 30-04-11, 10:06 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں عاصم بھائی وہ حقیقت سب کے سامنے آنی چاہیئے ۔ ۔ ۔ ۔
ہر حقيقت كو سمجھنے كے لئے كچھ صلاحيت اور قد كاٹھ‌كي ضرورت ہوتي ہے۔۔۔۔۔۔۔ اور يہ ہر ايك ميں نہيں ہوتي۔۔۔۔۔ اس لئے ميں ہميشہ سے‌اس جمہوري تحفہ كے خلاف ہي رہا ہوں كہ جي عوام كا حق ہے عوام كو معلوم ہونا چاہے۔۔۔۔۔ كوئي ضرورت نہيں ہے اس عوام كو سب كچھ بتانے كي۔۔۔۔ حقائق اس كو معلوم ہيں ان كي روشني ميں آج تك اس عوام نے‌كيا اقدامات كئے ہيں يا كرنےميں كامياب رہي ہے۔۔۔۔۔ جب نتائج سب كے سامنے ہيں تو پھر بڑوں كي باتوں ميں بچوں كا دخل اندازي كرنا بدتميزي كہلاتا ہے اور بسا اوقات بچوں كو وہ باتيں معلوم ہو جائيں تو ان كے ساتھ ساتھ بڑوں كے لئے بھي نقصان كا باعث ثابت ہوتي ہيں۔

اس لئے‌عافيت مانگني چاہے۔۔۔۔۔۔ جو پوشيدہ ہے اسے پوشيدہ ہي رہنے دينا چاہے۔۔۔
شكريہ
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-04-11), راجہ اکرام (30-04-11)
پرانا 30-04-11, 10:30 AM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے معلوم ہے، اسے کاپی کیا گیا ہے۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-04-11)
پرانا 30-04-11, 11:12 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,036
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسامہ بن لادن ( امریکہ نوازوں کا رویہ دیکھ کر دل کرتا ہے کہ اب اس شخص کی عزت شروع کر ہی دی جائے)پر داغے گئے کروز میزائلوں کی ریورس انجنئرنگ کا نمونہ ہیں۔ میری تو یہی معلومات ہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (30-04-11), سیفی خان (30-04-11), شمشاد احمد (01-05-11)
پرانا 30-04-11, 04:20 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جے تھر تھر کمبی جانڑاں اے امریکی چلہ کٹن لئی
فیر دسو یارو ایٹم بم بنایا اے اسیں چٹن لئی ؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (30-04-11), محمد عاصم (30-04-11), ایکسٹو (30-04-11), حیدر (30-04-11), شمشاد احمد (01-05-11)
جواب

Tags
کلومیٹر, کامیاب, کارروائی, پاکستان, نو, چند, مقصد, ممالک, ماہ, متعلق, مطابق, اپنے, اخبار, بھارت, تاریخ, تجربہ, جوہری, جانے, حتف, دنیا, رکھتا, رواں, طور, صلاحیت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت افغانستان گٹھ جوڑ اور ہماری بے حسی!,,,,مختار احمد بٹ راجہ اکرام سیاست 0 10-01-10 02:50 PM
اُٹھ پاکستانی اپنا آپ پہچان ابن آدم پاکستانی نغمے 0 28-04-09 02:14 PM
کروز میزائل حتف8 رعد کا کامیاب تجربہ champion_pakistani خبریں 0 08-05-08 12:57 PM
پاکستان کے کوئلے کے ساٹھ کھرب ڈالر کے ذخائر لٹنے کا خطرہ وجدان خبریں 0 27-02-08 04:29 AM
حتف آٹھ میزائل کا کامیاب تجربہ چاچا کمال خبریں 0 26-08-07 12:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger