واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان نے معصوم لوگوں پر ڈرون حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-11, 12:28 AM   #1
پاکستان نے معصوم لوگوں پر ڈرون حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آف لائن ہے 27-11-11, 12:28 AM

پاکستان نے شمسی ایر بیس 15 دن میں خالی کروانے کا اعلان کیا ہے

شمسی کا اب مان لیا ہے؟؟ پھر مطلب کہ ڈرون اتیکس کی زمہ داری بھی لے لی نا سر پر۔ ۔ ۔ وہ اس طرح کہ اب خالی کروانے کا مطلب یہ ہے کہ اب تک ۲۵ نومبر تک یہ امریکہ کے پاس تھا، اور یہاں سے ظاہری بات ہے کاغذ کے کھتولے تو ارتے نہیں ہوں گے إإإ
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 144
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
asakpke (27-11-11), یاسر عمران مرزا (27-11-11), احمد نذیر (27-11-11), حیدر (27-11-11), رضی (27-11-11), سحر (27-11-11), عبدالقدوس (27-11-11), عروج (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 12:50 AM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو کچھ تو بہتری کی امید ہونے لگی ہے بس اللہ اپنا رحم کرے پاکستان پر اور یہاں کی عوام کے لئے تو دعا ہی کی جا سکتی کہ اللہ انھیں سیدھے اور بھلائی کے راستے پر لے آئے آمین
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
حیدر (27-11-11), عبداللہ آدم (27-11-11), عروج (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 11:08 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسنین ایوب مراسلہ دیکھیں
چلو کچھ تو بہتری کی امید ہونے لگی ہے بس اللہ اپنا رحم کرے پاکستان پر اور یہاں کی عوام کے لئے تو دعا ہی کی جا سکتی کہ اللہ انھیں سیدھے اور بھلائی کے راستے پر لے آئے آمین
پیوستہ رِہ شجر سے اُمید ِبہار رکھ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر (27-11-11), حسنین ایوب (28-11-11), عبداللہ آدم (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 02:14 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,036
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائیں، پاکستان اب تک انکار کرتا رہا تھا اس کو امریکی تحویل میں ہونے سے؟ حالانکہ تصاویر بھی شائع ہو چکی تھیں اور مقامی آبادی لوگوں کے بیان بھی۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
حسنین ایوب (29-11-11), رضی (27-11-11), عبداللہ آدم (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 05:16 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,774
کمائي: 26,389
شکریہ: 934
1,275 مراسلہ میں 2,903 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہائیں، پاکستان اب تک انکار کرتا رہا تھا اس کو امریکی تحویل میں ہونے سے؟ حالانکہ تصاویر بھی شائع ہو چکی تھیں اور مقامی آبادی لوگوں کے بیان بھی۔
حیدر بھائی ! پاکستان کہاں انکار کرتا رہا وہ تو سربلند اور سینہ ٹھونک کر برسرِ‌میدان اور ببانگِ دہل کہتا رہا کہ ہم نان نیٹو اتحادی ، ہیں اور امریکا کے جنگِ دہشت گردی میں اس کے صفِ اول دستے کا کردار ادا کررہے ہیں اور یہ حملے پاکستان کی مرضی سے دہشت گردوں کے خلاف ایک معاہدے کے تحت ہورہے ہیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-11-11)
جواب

Tags
color, ہے؟؟, کاغذ, کروانے, گے, پاکستان, پاس, ڈرون, قبول, لیا, لوگوں, لے, نومبر, مان, مطلب, معصوم, امریکہ, اعلان, تھا،, حملوں, خالی, داری, ذمہ, شمسی, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟ Fawad خبریں 15 11-03-11 12:40 AM
سانحہ سیالکوٹ: دونوں بھائی اتنے معصوم بھی نہیں تھے، فردوس عاشق گلاب خان خبریں 22 16-12-10 02:18 AM
پادریوں کی معصوم بچوں سے زیادتیاں۔ پوپ بینیڈکٹ کا اظہار افسوس جاویداسد خبریں 4 19-09-10 11:22 AM
سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں فرحان دانش پاکستان میں دہشت گردی 7 22-08-10 04:32 PM
تیری معصوم نگاہوں کے۔۔۔۔۔۔۔... M-a-D شاعری اور مصوری 0 04-03-09 07:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger