واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان پر الزام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-08, 02:07 PM   #1
پاکستان پر الزام
سید راحیل علی سید راحیل علی آف لائن ہے 27-11-08, 02:07 PM

میں آپ سب کی توجہ اس جانب مبذول کروانا چاہوں گا کہ انڈین نیوز چینل ایک بار پھر پرانا ہتھکنڈا استعمال کرتے ہوئے ممبئی کہ مسلئہ کا الزام پاکستان پر عائد کر رہا ہے۔ یہ ان کی پرانی عادت ہے جو بھی ہو الزام بغیر سوچے سمجھے پاکستان پر دھر دیتے ہیں۔

سید راحیل علی
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 400
Reply With Quote
پرانا 27-11-08, 03:06 PM   #2
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,425
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان پر الزام

جبکہ ہمارے وزیر خارجہ بھی اس وقت بھارت میں موجود ہے اور اس نے پاکستان کی طرف سے ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی ہے بھارت کو۔
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-08, 06:06 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,299
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان پر الزام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن مغل مراسلہ دیکھیں
جبکہ ہمارے وزیر خارجہ بھی اس وقت بھارت میں موجود ہے اور اس نے پاکستان کی طرف سے ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی ہے بھارت کو۔
ہاں‌آپ نے صحیح‌کہا مگر ان کو پھر بھی تسلی نہیں‌ہو گی اور شور کرتے رہیں‌گے کہ یہ سب پاکستان نے کیا ہے۔
سید راحیل علی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-08, 06:57 PM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان پر الزام

ابتدائی نتائج کے مطابق یہ گجرات میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات کا ردعمل ہو سکتا ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-08, 07:22 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان پر الزام

کچھ نہیں ہوتا یار گزشتہ 60 برس سے یہی پنگا چل رہا ہے دیکھا جائے گا اس بار بھی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جیدی (29-11-08)
پرانا 27-11-08, 08:28 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,025
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان پر الزام

عادت ہے پڑ گئی ہے انہیں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
جیدی (29-11-08)
پرانا 27-11-08, 09:30 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان پر الزام

وہاں پر تو کُتا بھی مر جائے تو پاکستان پر الزام لگ جاتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (27-11-08), محمدعدنان (28-11-08), ابن جلال (29-11-08), جیدی (29-11-08)
پرانا 27-11-08, 10:54 PM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,025
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان پر الزام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
وہاں پر تو کُتا بھی مر جائے تو پاکستان پر الزام لگ جاتا ہے
سہی کہا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-08, 05:25 PM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان پر الزام

ابھی تو سنا ہے ہیکہ آئی ایس آئی کے چیف کی ڈیمانڈ کی ہے انہوں نے انوسٹی گیشن میں مدد کےلئے اور ہماری حکومت نے درخواست قبول کرلی ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-08, 07:28 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان پر الزام

ھمارے گھر کے پاس ایک ھندو فیملی رھتی ھے وہ مجھے دیکھ کر کہنے لگا پہلے کے مسلمان پھر کچھ اچھے تھے اب تو مرنے مارنے کے سوا مسلمانوں کو کچھ آتا ھی نہیں بھگوان ھدایت دے مسلمانوں کو ۔۔۔۔۔۔۔
میں اس وقت سے سوچ رھی ھوں کہ مسلمان اتنے بدنام ھو گئے کہ اب بھگوان ھمیں ھدایت دے گا
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (29-11-08)
پرانا 28-11-08, 11:53 PM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان پر الزام

السلام علیکم،

انڈین چینلز پاگل ہو گئے ہیں۔ صرف اپنی نشریات کو ہٹ کرنے کیلیئے پاگل پن الاپ رہے ہیں۔ عجیب و غریب کہانیاں سن کر لگتا ہی نہیں کہ کوئ پروفیشنل چینل اس طرح کے کام کر سکتا ہے۔

یہ وہی چینلز ہی ہیں جنہوں نے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کو بھی آئ-ایس-آئ سے جوڑا تھا اور پھر نکلا کون؟ ایک حاضر سروس کرنل انڈین آرمی کا۔

ویسے ہمیں اس بات سے قطعا انکار نہیں کہ بے گناہوں کی موت غلط ہے۔

والسلام ،

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (29-11-08), جیدی (29-11-08)
پرانا 29-11-08, 08:52 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,631
کمائي: 29,423
شکریہ: 7,140
2,967 مراسلہ میں 8,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان پر الزام

میں‌سمجھتا ہوں کہ پاکستانی ایک بہت ہی بڑے امتحان سے گذر رہے ہیں۔ اس دھماکہ کے تمام بنیادی شواہد اس طرف اشارہ کرتے ہیں کہ یہ انڈین انٹیلیجنس ایجنسی کا ایک عمدہ کارنامہ ہے۔ دیکھئیے

1۔ اس کا سب سے زیادہ فائیدہ انڈیا کو ہوگا۔
2۔ اس کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہوگا۔
3۔ اعصابی گیس کی مدد سے ان حملہ آوروں کو زندہ گرفتار کیا جاسکتا تھا۔ جبکہ یہ "معرکہ"‌ تین دن چلا۔
4۔ احمق سے احمق مسلمان جانتا ہے کہ ایسے کام سے کوئی فائیدہ نہیں ہوتا اور پھر اس سے مسلمان بہت ہی بدنام ہوتے ہیں۔لہذا کسی مسلمان سے ایسی حماقتوں کی توقع نہیں‌کی جاسکتی۔
5۔ انڈیا کا ہاتھ پاکستان میں‌ہونے والے دھماکوں ، خاص طور پر اسلام آباد میریاٹ‌کے دھماکہ میں بہت واضح ہے۔ اس لئے پاکستان ، پاکستان کی شور مچایا گیا ہے۔
6۔ انڈیا ایسے "کارنامے" پہلے بھی کرتا رہا ہے۔ جیسے انڈین طیارہ کا اغواء جس کو بنیاد بنا کر ہندوستان پر سے پاکستانی طیاروں کی پرواز پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
7۔ انڈیا پاکستان کو ڈی سٹیبلائز کرنے کے لئے ایک دو دھاری کھیل کھیل رہا ہے۔ ایک طرف پاکستان دشمن عناصر کی مدد ، پاکستان میں شدت پسند مذہبی عناصر کا فروغ اور ان کی مدد اور پاکستان میں بہت ہی آرگنائزڈ دھماکے اور تباہ کاری تاکہ ایک دن پاکستان کی ایٹمی قوت کو عالمی رائے ہموار کرکے چھینا جاسکے۔ دوسری طرف اپنے ملک میں ایسے واقعات کرکے بڑے بڑے نعرے لگانا اور پاکستان پر ضاص طور پر اور مسلمانوں پر عام طور پر الزامات عائد کرنا۔

اگر پاکستان نے ایسا کیا ہوتا تو اس میں اسلام یا مسلمانوں کا نام نہیں لیا جاتا۔ بلکہ ایسے گروپس کا نام لیا جاتا جو کہ ہندوستان کے اندرونی گروپس ہیں اور اپنی بقاء‌کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

ان حملہ آوروں کو مکمل طور پر ختم کردینا اس بات کا ثبوت ہے کہ ہندوستان اس میں‌ پورے کا پورا ملوث ہے۔ پاکستان کو اپنے اندرونی مسئلوں، معاشی صورت حال اور مذہبی شدت پسندوں سے ہی فرصت نہیں ہے۔ پاکستان کے مذہبی شدت پسندوں کے لیڈر، یقینی طور پر ہندوستان کے وظیفہ یافتہ ہیں۔

Last edited by فاروق سرورخان; 29-11-08 at 08:55 AM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (29-11-08), جیدی (29-11-08), سید راحیل علی (03-12-08)
پرانا 03-12-08, 05:27 PM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,299
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان پر الزام

فاروق بھائی شکریہ آپ کے لکھنے کا۔
سید راحیل علی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہندو, کارنامے, پاکستان, پاکستانی, پاگل, پسند, واقعات, وزیر, نیوز, چینل, مکمل, موت, الزام, امتحان, اسلام, بھائی, جواب, حال, حسن, دھماکہ, درخواست, شور, عبدالقدوس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger