واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان پر دباؤ کیلئے ”را“ کے تحت عالمی انٹیلی جنس اداروں کا اجلاس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-09, 11:38 PM   #1
پاکستان پر دباؤ کیلئے ”را“ کے تحت عالمی انٹیلی جنس اداروں کا اجلاس
حیدر حیدر آف لائن ہے 14-11-09, 11:38 PM

کراچی (رپورٹ:… جاوید رشید) دہلی کے سی جی او کمپلکس کے نارتھ بلاک میں دس رسوائے زمانہ انٹیلی جنس اداروں کے 360 سینئر اہل کاروں کا بھارتی ایجنسی ”را“ کی مہمان داری میں جواہر لعل آڈیٹوریم میں چار روزہ اجلاس (ورکشاپ) شروع ہوگیا ہے ورکشاپ کا مقصد آنے والے دنوں میں پاکستان کیلئے گھیرا مزید تنگ کرنا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ بھارتی ”را“ نے اپنے نیٹ ورک میں اضافے کیلئے سی آئی اے، ایف بی آئی، ایم آئی 5 اینڈ6، رشین، اسرائیل، موساد اور اسرائیلی مام جرمن وفرینچ اور ہالینڈ انٹیلی جنس کے 360 اعلیٰ سینئر اہل کاروں کو اس انٹیلی جنس ورکشاپ میں مدعو کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تین اسلامی ممالک کے بھی 21/ اہلکار بھی ورکشاپ میں مدعو ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ اجلاس میں را کے کئی سابق افسران خطے کے حالات پر اپنا معلوماتی جائزہ رکھیں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ ورکشاپ میں افغانستان، پاکستان، چین القاعدہ طالبان اور عرب ممالک کے بھارت سے تعلقات پاکستان میں ہونے والے فوجی آپریشن پر تبادلہ خیال بھی ہوگا یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ایران کے حوالے سے بھی اجلاس میں بات ہوگی یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ القاعدہ کی قیا دت کی تلاش میں سرکردہ جرمن انٹیلی جنس کے ایک سینئر اہلکار جو اس ورکشاپ میں شریک ہیں زیادہ توجہ کا مرکز بنتے جا رہے ہیں۔

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 162
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (15-11-09)
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, چین, معلوم, آپریشن, ایران, اسلامی, اعلیٰ, تلاش, روزہ, زمانہ, طالبان, عالمی, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے بیرون ملک پاکستانی انٹیلی جنس اہلکاروں کو نشانہ بناسکتی ہے گلاب خان خبریں 0 25-02-11 04:16 AM
امریکہ افغانستان میں ڈرون حملوں کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرے گا ھارون اعظم خبریں 2 14-01-11 07:01 PM
پاکستان میں امیروں کو بھی ٹیکس دینے ہوں گے ہیلری کلنٹن جاویداسد خبریں 7 19-10-10 11:56 PM
پاکستان نے آموں کو 40روز تک محفوظ رکھنے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 17-07-10 10:15 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger