| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1025
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا | Student (11-11-09), فاروق سرورخان (11-11-09), فرحان دانش (12-11-09), مرزا محمد فاروق (13-11-09), احمدنواز (12-11-09), حیدر (14-11-09), طارق راحیل (11-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری نظر میں تو امت اخبار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سارے ہی جھوٹے ہیں ۔آزما چکے ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | Student (11-11-09), مرزا محمد فاروق (13-11-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھوڑا احتیاط کی ضرورت ہے بھائیو۔
|
|
|
|
| احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (13-11-09) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
خود ہی سوال پوچھ رہے ہیں خود ہی جواب دے رہے ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
برائے کرم الفاظ کا انتخاب مناسب ہو
کسی نوعیت کے ہتک آمیز جملے بولنے سے پرہیز کیا جائے پاک نیٹ ایک پلیٹ فارم ہے جو پاکستان کی تعمیر و ترقی کےلئے بنایا گیا ہے اور اسی پر گامزن ہے پاک نیٹ پر کسی نوعیت کے ہتک آمیز جملے بولنے سے قبل یہ یاد رکھا جائے کہ اس سے پاک نیٹ کے بارے میں عوامی تاثر کیا رہے گا شکریہ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-11-09), گلاب خان (12-11-09), ھارون اعظم (11-11-09), محمد کاشف حبیب (12-11-09), مرزا محمد فاروق (13-11-09), احمدنواز (11-11-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی سب کوپتا ہے اس کا نام ۔۔۔۔ سندھ میںاس اخبارکو فتنہ اخباراورپاکستان کا سب سے بڑا جھوٹا اخبار کہا جاتا ہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | Student (13-11-09), مرزا محمد فاروق (13-11-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | محمد عمران نیازی (24-11-09), مرزا محمد فاروق (13-11-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کالی بھیڑیں معاشرے کے ہر طبقے میں موجود ہیں، اسی طرح صحافت کا شعبہ بھی اس سے مبرا نہیں ہو سکتا
اور اس میں کوئی مضائقہ نہیں کہ آپ اپنے بنیادی حق آزادی اظہار کا استعمال بھی کریں لیکن انداز گفتگو مناسب ہونا چاہیے، ہو سکتا ہے آپ کی بات بالکل سچی اور مبنی بر حقیقت ہو لیکن انداز کلام اس بات کا اثر ختم کر سکتا ہے ۔ اس لئے اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجئے لیکن انداز گفتگو بہترین ہو اور آپ کی بات دلائل سے مزین ہو۔ پھر جسے آپ کی بات سے اختلاف ہوگا وہ اپنے رائے کا اظہار کر دے گا۔ بہترین علمی طریقہ یہ ہے کہ آپ حقائق پیش کر دیں، دلائل سامنے رکھ دیں اور پھر فیصلہ قارئین پر چھوڑ دیں۔۔۔یا اگر اپنی رائے کا اظہار کریں تو مناسب دلائل کے ساتھ اور بھی اخبارات اور چینل قابل اعتراض ہیں ذرا یہ بھی دیکھ لیجئے افسوس ناک دوغلا پن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیسی صحافت ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-11-09), مرزا محمد فاروق (13-11-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج ہی کی خبر ہے کہ ( محکمہ خوراک کا عملہ گندم میں مٹی ملانے لگا آٹا مہنگا ۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (12-11-09), مرزا محمد فاروق (13-11-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس خبر کے جھوٹے ہونے کی وجہ بھی عرض ہو جائے تو کیسا رہے گا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-11-09), مرزا محمد فاروق (13-11-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیونکہ میں خود وہاں کام کرتا ہوں اور وہاں تو دور دور تک مٹی نہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرے سامنے تو ابھی تک کوئی ایسی خبر یا رپورٹ نہیں آئی جس کی بنیاد پر میں اسے جھوٹا کہہ سکوں، تاہم اگر آپ کے پاس کوئی مناسب ثبوت ہے تو لائیے، ہمارا بھی بھلا ہو جائے اور ہم اس کو مزید پڑھنا چھوڑ دیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-11-09), ھارون اعظم (11-11-09), محمد عمران نیازی (24-11-09), مرزا محمد فاروق (13-11-09), مزمل فاروق (12-11-09), ابن جلال (14-11-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,249
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ہمارے ملک میں دیگر معاشروں کی طرح بہت سی برائیاں ہیں، لیکن یہ برائیاں انفرادی دلچسپی کی وجہ سے ہی ہوتی ہیں، اگر ہم یہ سب ختم یا کم از کم "کم" کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے خود کو ٹھیک کریں۔ اگر سب اپنے اندر موجود خرابیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے تو بہت بہتری پیدا ہوسکتی ہے۔ بجائے اس کے کہ ہم دوسروں میں برائیاں تلاش کریں اور اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں، یہ عمل ہمیں اپنے آپ سے شروع کرنا چاہیے۔ دوسروں میں خرابیاں تلاش کرنا اور مشورہ دینا بہت آسان ہے، اصل بات تو یہ ہے کہ اپنے اندر کی خرابیاں تلاش کرکے انہیں دور کیا جائے، تاکہ بہتری کا ایک عمل شروع ہو۔اور کوشش کریں کہ دوسروں کی پردہ پوشی کی جائے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (12-11-09), راجہ اکرام (12-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فارم, کوشش, کلام, کراچی, پاکستان, نیوز, چینل, نظر, آج, آزادی, اللہ, اسلامی, بہترین, بھائی, تلاش, جواب, خبر, عوامی, علمی, عملہ, عرض, صحیح, صحافت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چھوٹا اور سب سے لمبا انسان | Wahid Mahmood | دلچسپ اور عجیب | 3 | 06-05-10 08:29 PM |
| چھوٹا کام از اشفاق احم | عدنان دانی | اردو ادب سے اقتباسات | 2 | 24-01-10 07:13 PM |
| چھوٹا دائرہ | محمدعدنان | عمومی بحث | 3 | 14-05-08 10:22 AM |
| جھوٹا نبی حارث دمشقی کذاب | میاں شاہد | تاریخ و عبر | 9 | 14-04-08 11:33 AM |
| چھوٹا کام | خرم شہزاد خرم | اشفاق احمد | 5 | 26-09-07 02:20 PM |