واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کا سری لنکن فوج سے دفاعی تعاون، تامل ٹائیگرز کی شکست کا باعث بنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-09, 09:52 AM   #1
پاکستان کا سری لنکن فوج سے دفاعی تعاون، تامل ٹائیگرز کی شکست کا باعث بنا
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 21-05-09, 09:52 AM

سری لنکن فوج کے ہاتھوں تامل ٹائیگرز کی شکست میں پاکستان کے کولمبو سے دفاعی تعاون اور بڑے پیمانے پر جدید دفاعی آلات کی فراہمی نے اہم کردار ادا کیا، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے اعلیٰ عہدیداروں کے مطابق حالیہ سالوں میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین دفاعی تعاون میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک سال قبل مئی 2008ء کے پہلے ہفتے میں سری لنکن فوج کے سربراہ جنرل پونسیکا اپنے پاکستانی ہم منصب جنرل اشفاق پرویز کیانی سے جدید ہتھیاروں کی خریداری کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لئے مذاکرات کی غرض سے پاکستان آئے اس وقت سری لنکن فوج تامل ٹائیگرز کے ساتھ شدید لڑائی میں مصروف تھی۔ دورے کے دوران جنرل پونسیکا نے پاکستان سے 22 الخالد ٹینکوں کی خریداری کے 100 ملین ڈالر کے معاہدے کو حتمی شکل دی اس کے علاوہ انہوں نے دفاعی حکام کو 65 ملین ڈالر کے ہتھیاروں کی خریداری کا آرڈر بھی دیا انہوں نے اڑھائی لاکھ راؤنڈز، 25 ملین ڈالر کا مارٹر اسلحہ اور ڈیڑھ لاکھ ہینڈ گرنیڈز فوری طور پر ایک ماہ کے اندر لنکن فوج کو فراہم کرنے کا معاہدہ بھی کیا، پاکستان نے سری لنکن آرمی چیف کی اس درخواست کو بھی قبول کر لیا جس میں انہوں نے کہا کہ تامل ٹائیگرز کے ہیڈ کوارٹر پر قبضے کی لنکن فوج کی کوششوں کو تقویت دینے کے لئے پاکستان ہر دس دن بعد اسلحے کی کھیپ لنکا بھیجے۔ 19 جنوری کو راولپنڈی میں پاکستانی سیکرٹری دفاع اور سری لنکن ہم منصب کے درمیان مذاکرات میں فوجی تعاون مزید بڑھانے، فوجی مشقوں اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے حوالے سے معاہدہ طے پایا یہ معاہدہ ایسے وقت میں ہوا جب لنکن میڈیا میں رپورٹس زیرگردش تھیں کہ اگست 2008ء میں تامل ٹائیگرز کے متعدد فوجی اڈوں پر ہونے والے کامیاب فضائی حملوں میں پاکستان ایئرفورس کے پائلٹس نے بھی حصہ لیا تھا۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 347
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 10:36 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,966
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ جھوٹ ہے اپنے ملک میں تھوڑے سے لوگ نہیں پکڑے جاتے۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-09, 12:02 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فرحان دانش بھائی خبر کا ''ماخذ'' تو بتا دیتے۔

ویسے میری ناقص رائے میں یہ بات محض خام خیالی ہی ہے، کیونکہ پاکستانی فوج کے ملک میں‌کیئے گئے کئی آپریشن اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکے۔
سری لنکا نے تو اسلحہ ہی خریدا تھا اُس اسلحے کو استعمال کرنے والے تو اُن کے اپنے فوجی ہی تھے نا!

سری لنکا کی فوج کی استقامت سراہے جانے کے قابل ہے۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-09, 12:54 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خبر کا ''ماخذ''
پاکستان کا سری لنکن فوج سے دفاعی تعاون، تامل ٹائیگرز کی شکست کا باعث بنا
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 21-05-09, 01:16 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
میں تو صبح ہی پڑھ چکا تھا مگر دوسرے اراکین کی سہولت کے لیئے کہا تھا،
حوالے کا شکریہ!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 28-08-11, 08:10 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
کمائي: 2,897
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان مسلم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان مسلم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی سری لنکا میں انھیں کاروائی کی آزادی ملتی ہوگی جبھی ہماری پاک فوج کی ایک بین الاقوامی پرفارمنس سامنے آئی،
جہاں تک اپنے ملک میں ناکامیوں کی بات ہے، تو بھائی یہاں کاروائی کرنے کب دی جاتی ہے‌؟؟
کراچی کی ہی مثال لے لیجیے،
آپریشن شروع ہوا، خواتین نے آکر احتجاج شروع کردیا۔
ایسے میں خاک کامیابی ہوگی۔۔!!
عرفان مسلم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوج, ہے،, ہماری, پاک, پاکستان, پاکستانی, لوگ, لے, ملک, آپریشن, آزادی, اپنے, احتجاج, اعلیٰ, بھائی, جھوٹ, خواتین, خبر, درخواست, سامنے, سری لنکا, شروع, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تعارف ضروری ہے، واقعی! گلاب خان تعارف 36 29-09-09 09:23 PM
ججوں کی تعداد: درخواست خارج محمدعدنان خبریں 0 18-06-08 06:33 PM
دفاعی ا شتر اک اور تعاون بڑھانے پر پاک چین اتفاق،دونوں ملک آزاد تجارت کیلئ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:18 AM
افغانستان:امر یکی سفیر کی موسیٰ قلعہ کے ضلعی گورنر سے ملاقات ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 11:23 AM
اسرائیل اور بھارت کا دفاعی تعاون چاچا کمال خبریں 1 15-08-07 01:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger