واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کا غزہ میں امدادی سامان لے جانے والے بھارتی وفد کو ویزا جاری کرنے سے انکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-10, 05:45 AM   #1
پاکستان کا غزہ میں امدادی سامان لے جانے والے بھارتی وفد کو ویزا جاری کرنے سے انکار
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 04-12-10, 05:45 AM

اسلام آباد (فاروق اقدس،نامہ نگار خصوصی) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بھارت سے فلسطینی مسلمانوں کےلئے امدادی سامان پہچانے والے ایک قافلے کو جو 50 افراد پر مشتمل ہے نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے پاکستان میں داخلے کے لئے ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ نئی دہلی سے غزہ جانے کے لئے یہ بھارتی شہریوں کا یہ قافلہ واہگہ سے براستہ لاہور میں داخل ہوکر ایران، ترکی، شام اور اردن کے راستے سے گزر کر غزہ جانے کا ارادہ رکھتا تھا۔ قافلے کے سربراہ کے مطابق اگر ان کو لاہر تک جانے کی اجازت مل جاتی تو قافلے کے ارکان وہاں سے بذریعہ طیارہ تہران روانہ ہوجاتے اور وہاں سے غزہ جانے کے لئے آگے کا سفر جاری کر سکتے تھے تاہم نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے سکیورٹی کی وجوہات کے باعث ہندوستانی کارکنوں کو ویزہ دینے سے معذرت کرلی ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 218
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), یاسر عمران مرزا (04-12-10), ارشد کمبوہ (04-12-10), عبدالقدوس (04-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 10:01 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بھئی واہ!!!
وہ سکیورٹی وجوہات کیا تھیں‌کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-12-10, 10:20 AM   #3
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگدا اے ہلے غیرت باقی اے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 10:29 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میں را کے ایجنٹ بھی ہو سکتے تھے..................!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-12-10), یاسر عمران مرزا (04-12-10)
جواب

Tags
ہے۔, کردیا, پاکستان, پاکستانی, لے, لاہور, نئی, مسلمانوں, مطابق, معلوم, معذرت, آگے, آباد, افراد, اجازت, اسلام, بھارت, بذریعہ, جنگ, جانے, جاری, خصوصی, سفر, شام, غزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہمیں پاکستان کا ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا، فری عافیہ کمپین گلاب خان خبریں 0 04-09-10 03:28 AM
بھارتی بورڈ کو تمام ضروری دستاویزات بھجوادین محمدعدنان کرکٹ 2 04-05-08 03:16 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
آئندہ حکومت مسلم لیگ کی ہی بنے گی،فضل الرحمن سے پنجاب میں بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے،پرویزالٰہی عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:37 PM
شیخ رشید کو ویزا نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ میں طلبی عبدالقدوس خبریں 1 08-11-07 10:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger