واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کا مواصلاتی سیارچہ آزمائشی مدار میں داخل ہوگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-11, 05:56 AM   #1
پاکستان کا مواصلاتی سیارچہ آزمائشی مدار میں داخل ہوگیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 15-09-11, 05:56 AM

بیجنگ (آن لائن) چین کی مدد سے زمین کے گرد بھیجا جانے والا پاکستانی مواصلاتی سیارچہ اپنے آزمائشی مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ یہ مدارزمین کے مشرقی طول بلد سے 37.8 درجے پر واقع ہے۔چائنا گریٹ وال انڈسٹری کارپوریشن ( سی جی ڈبلیو آئی سی) کے مطابق پاک سیٹ ون آر کو 12اگست کو چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے روانہ کیاگیا تھا۔ پاک سیٹ ون آر چین کی طرف سے کسی بھی ایشیائی ملک کا زمین کے گردمدار میں پہنچایا جانےوالا پہلا سیارچہ ہے۔ جو انٹرنیٹ اور مواصلاتی سرگرمیوں کے دائرہ کار کو یورپ، جنوبی ایشیائ، مشرق وسطی اور مشرقی افریقہ تک وسعت دینے میںمعاون ثابت ہوگا۔ پاکستان نے اس سے قبل ازیں 1990ءمیں اپنا مواصلاتی سیارچہ بدراے بھی چین کے تعاون سے زمین کے گرد مدار میں روانہ کیا تھا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 159
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 07:07 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,631
کمائي: 29,423
شکریہ: 7,140
2,967 مراسلہ میں 8,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے یہ بھی بیٹھ گیا۔ اصل مدار تک نہیں‌پہنچا لہذا آزمائشی مدار کا نام دے دیا ‌
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-09-11)
پرانا 15-09-11, 07:08 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک پاکستان کو ہر میدان میں‌کامیاب و کامران فرمائے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (15-09-11), گلاب خان (16-09-11), حسن قادری (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 06:50 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,631
کمائي: 29,423
شکریہ: 7,140
2,967 مراسلہ میں 8,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

53:39 وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَى
اور یہ کہ نہیں ملتا انسان کو مگر وہی کچھ جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-09-11)
پرانا 15-09-11, 07:58 PM   #5
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
للہ پاک پاکستان کو ہر میدان میں‌کامیاب و کامران فرمائے آمین
چین کی بدولت کیا ہم اپنے پاؤں پر خود نہیں کھڑا ہو سکتے
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (16-09-11)
پرانا 16-09-11, 01:26 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیرافتحار مراسلہ دیکھیں
چین کی بدولت کیا ہم اپنے پاؤں پر خود نہیں کھڑا ہو سکتے
کیوں نہیں کھڑے ہو سکتے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, گرد, پاکستان, پاکستانی, والا, چین, ملک, مدد, مطابق, مغربی, آئی, آر, اگست, اپنے, ایشیائی, انٹرنیٹ, انڈسٹری, بھیجا, تھا۔, تعاون, ثابت, جانے, روانہ, راولپنڈی, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان نے چین کی مدد سے اپنا پہلا مواصلاتی سیارچہ خلا میں پہنچا دیا گلاب خان خبریں 2 12-08-11 06:20 AM
پاکستان کے پانچ بڑے سیاحتی روٹ حنا پاکستان کی سیاحت 4 16-02-11 10:59 AM
مالیاتی بحران کے باوجود امریکی سیاستدان ا میر سے امیر تر جاویداسد خبریں 4 20-11-10 02:56 PM
پاکستان کی شہ رگ پر بھارتی قبضے کے تریسٹھ سال ،کل یوم سیاہ ، مقبوضہ کشمیر میں گرفتاریاں جاویداسد خبریں 5 26-10-10 10:46 PM
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری - سیاستدان کی دعا طاھر سیاست 13 12-01-10 09:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger