واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کا ہر پیدا ہونے والا بچہ 61 ہزار روپے کا مقروض

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-03-11, 04:23 AM   #1
پاکستان کا ہر پیدا ہونے والا بچہ 61 ہزار روپے کا مقروض
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 27-03-11, 04:23 AM

اسلام آباد (ابرار مصطفی، خصوصی رپورٹر) پاکستان کا ہر نیا پیدا ہونے والا بچہ 61 ہزار روپے کا مقروض ہے۔ موجودہ حکمرانوں نے پاکستان پرمجموعی قرضہ 11 کھرب 5 ارب 47 کروڑ روپے تک پہنچا دیا ہے جو کہ ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضہ ہے۔ موجودہ مالی سال کے پہلے سہ ماہی تک کل قرضہ 10 کھرب 76 ارب 98 کروڑ روپے تھا ۔عالمی مالیاتی ادارے کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق موجودہ مالی سال کے پہلے ششہ ماہی میں بیرونی قرضہ 58.4 ارب ڈالر تھا جو کہ 2007ء میں 40.3 ارب ڈالر تھا اوردسمبر2010ء تک قرضہ 5 کھرب 29 ارب 47 کروڑ تک پہنچ چکا ہے۔ جس میں سرکاری سیکٹر کے اداروں کا قرضہ 39 ارب 7 کروڑ روپے اس کے علاوہ ہے جو سرکاری کارپوریٹ اداروں نے طویل مدت کی بنیاد پر حاصل کئے ہیں۔ جن کی ادائیگی قومی خزانہ کی ذمہ داری ہے۔ اس کے علاوہ گندم کی خریداری اور چینی کی درآمد پر 36 ارب 43 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے۔ جس کی وجہ سے اندرونی قرضوں کی مد میں 6 کھرب 4 ارب 97 کروڑ کا مجموعی اضافہ ہوا ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 191
Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 07:47 AM   #2
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو کسی شعبے میں تو ہم ترقی کر رہے ہیں نا........
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (27-03-11)
پرانا 27-03-11, 08:41 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ عوامی حکومت رہی تو اور بھی آگے جائیں گے ہم .
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 10:46 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,966
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو پورے پاکستان پر زکواۃ فرض نہیں‌ہے پھر؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (27-03-11), ام حازم (30-03-11), طاھر (27-03-11), عدنان دانی (27-03-11)
پرانا 27-03-11, 10:50 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
تو پورے پاکستان پر زکواۃ فرض نہیں‌ہے پھر؟؟؟
میرے ذہن میں بھی یہی سوال اُٹھا تھا۔۔ اسطرح قربانی زکوۃ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 11:12 AM   #6
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
تو پورے پاکستان پر زکواۃ فرض نہیں‌ہے پھر؟؟؟
اور قربانی بھی
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 09:40 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آج کوئی اپنے بچوں کا قرض اتارنا چاہے تو کیا کرے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 09:55 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زرداری صاحب کو منی آڈر کردے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-11, 10:02 PM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
زرداری صاحب کو منی آڈر کردے
وہاں سے تو جواب آئے گا -

شکریہ آج تک کا قرض اتارنے گا - باقی کل سے واجب قرض کے لیئے ہم آپ سے جلد ہی رابطہ کریں گے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-03-11), گلاب خان (30-03-11), ام حازم (30-03-11), عبدالقدوس (28-03-11), عدنان دانی (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 04:48 AM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,249
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
وہاں سے تو جواب آئے گا -

شکریہ آج تک کا قرض اتارنے گا - باقی کل سے واجب قرض کے لیئے ہم آپ سے جلد ہی رابطہ کریں گے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بھائی مزاخ ہی مزاخ میں بڑی ڈونگی کل کیتی اے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ام حازم (30-03-11)
جواب

Tags
color, ہونے, ہے۔, پہلے, پیدا, پاکستان, وجہ, قومی, موجودہ, ملکی, مدت, مطابق, آباد, اندرونی, ابرار, اداروں, اسلام, اضافہ, تاریخ, جائیں, جاری, حاصل, خصوصی, ذمہ, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غیور پاکستانی نے بچی کے عوض ایک لاکھ روپے کی پیشکش ٹھکرادی جاویداسد خبریں 15 26-10-10 07:16 AM
پیاز پھر 20روپے کلو ہوگیا جاویداسد خبریں 3 22-09-10 09:59 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
بلوچستان اسمبلی:71 ارب 19 کروڑ روپے کا ٹیکس فر ی خسارے کا بجٹ پیش کوئٹہ (ج عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:43 PM
حامدکرزئی کی طالبان کوپکڑنے کیلئے افغان فورسزپاکستان بھیجنے کی دھمکی کابل عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger