واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کو دنیاسے ملانے والی فائبر آپٹک کیبل منقطع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-08, 11:38 AM   #1
پاکستان کو دنیاسے ملانے والی فائبر آپٹک کیبل منقطع
وجدان وجدان آف لائن ہے 09-07-08, 11:38 AM

پاکستان کو دنیا بھر سے ملانے والی فائبر آپٹک کیبل ایس ایم ڈبلیو4 کراچی کے قریب سمندر میں کٹ گئی جس سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز اور ٹیلے فون نظام میں خرابی پیدا ہوگئی ہے۔

پی ٹی سی ایل نے فائبر آپٹک کیبل ایس ایم ڈبلیو4کے کٹنے کے بعد ٹریفک متبادل نظام ایس ایم ڈبلیو3 پر منتقل کر دی جس سے ٹیلی کام اور آئی ٹی سروسز کے بحران پر کافی حد تک قابو پالیا گیاہے۔

انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی کے نمائندوں نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فائبر آپٹک کیبل کٹنے سے صارفین کو انٹرنیٹ اور وائس کالز کی فراہمی میں عارضی طور پر دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

تاہم سروسز بالکل معطل نہیں ہوئیں اور سست رفتاری سے جاری ہیں۔ پی ٹی سی ایل کے ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ فائبر آپٹک کیبل دس دن کے اندر ٹھیک کرلی جائے گی۔

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 204
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, ٹریفک, پاکستان, منتقل, انٹرنیٹ, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خوابی کا فوری علاج گوہر دلچسپ اور عجیب 5 24-08-11 07:44 PM
دنیا کی بساط لپٹنے کو ہے sahj تاریخ و عبر 3 06-03-11 11:39 PM
زلزلے کے جھٹکے مسافر خبریں 4 19-01-11 04:55 AM
بھٹکی ہوئی نیکی میاں شاہد جوش 0 05-07-08 12:38 PM
چھٹے ڈیزائن کمپیٹیشن کا آغاز، 2007 کا مقابلہ پاکستانی لڑکی نے جیتا عبدالقدوس فن و فنکار 0 26-10-07 06:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger