واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کو261 کا ہدف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-11, 06:06 PM   #1
پاکستان کو261 کا ہدف
سیپ سیپ آف لائن ہے 30-03-11, 06:06 PM

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھارت نے260 رنز بنائے ہیں ، پاکستان کو261 کا ہدف پو را کرنا ہے
انشا اللہ پاکستان جیتے گا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 214
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-11), ننھا بچہ (30-03-11), منتظمین (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 06:13 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,152
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

اللہ نے چاہا تو ضرورجیتـــے گا۔

پاکســــــتان زندہ باد
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 06:19 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,239
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انشا اللہ میرا پاکستان ضرور جیتے گا
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 06:20 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,565
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاءاللہ پاکستان جیتے گا ۔
ویسے ایک سوال ہے پاکستان کے جیتنے کے بعد کیا ہوگا ؟
کیا یہ قوم جیت کے بعد بھی ایسی ہی متحد رہے گی ۔
اگر ایسا ہوجائے، تو ہی ہماری اصل جیت ہوگی ۔
آئے ہم اپنی اصل جیت کی جدوجہد کریں ۔ کہ یہ قوم ۔
آج کی طرح صرف اور صرف اللہ سے مانگے ۔ اللہ پر بھروسہ کرے ۔
آج کی طرح ہر وقت ہر پاکستانی کی زبان پر صرف پاکستان کا نام ہو ۔
اور ہم ایک دوسرے کو تھامنے والے بنیں ۔
اے اللہ اس قوم کے اتحاد کو قائم رکھنا آمین
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-11), ایکسٹو (30-03-11), سیپ (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 06:26 PM   #5
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,239
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انشاء اللہ ہم ایسے ہی رہیں گے
آپ کو میری ایس ایم ایس سروس کیسی لگی؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 06:29 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,152
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
انشاءاللہ پاکستان جیتے گا ۔
ویسے ایک سوال ہے پاکستان کے جیتنے کے بعد کیا ہوگا ؟
کیا یہ قوم جیت کے بعد بھی ایسی ہی متحد رہے گی ۔

اے اللہ اس قوم کے اتحاد کو قائم رکھنا آمین
اِنشاء اللہ تعالیٰ

پاکستان جیت بھی گیا توقوم کبھی متحد نہیں ہو گی جبتک کہ یہ خود سے ہونا نہ چاہے۔ متحدہونے کیلئے اِنکوایک رہنما چاہئے جو انکو انکے اصل مقصد سے واقف کرکے اِسی طرح ایک کر دے جیسے کہ ایک بند مٹھی۔ اوراُس رہنما کی قیادت کے زیرِارکبھی کبھی بکھرنہ پائے گی۔

اللہ سوہنا آپکی دُعا مُستجاب فرمائے آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-03-11)
جواب

Tags
color, ہدف, پاکستان, پاکستانی, وقت, ورحمتہ, وعلیکم, چاہا, نام, آج, ایس ایم ایس, اللہ, الرحمٰن, السلام, انشا, بھارت, بنائے, باد, بسم, جیتے, رنز, را, زندہ, سوال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:18 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger