واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: پاکستان کیلئے امداد پر پابندیوں سے ایف سولہ فراہمی متاثر نہیں ہوگی،امریکا :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-07, 11:04 PM   #1
::: پاکستان کیلئے امداد پر پابندیوں سے ایف سولہ فراہمی متاثر نہیں ہوگی،امریکا :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 23-12-07, 11:04 PM

واشنگٹن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ نے یقین ظاہر کیا ہے کہ سیکورٹی امور میں معاونت سے متعلق پچاس ملین ڈالر کی امریکی امداد پر کانگریس کی بعض پابندیوں کے باوجود پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی پر اثر نہیں پڑے گا۔ جنوبی ایشیا کیلئے امریکہ کے نائب وزیرخارجہ رچرڈ باؤچر نے یہ بات واشنگٹن میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے واضح کیا کہ کانگریس کے اقدامات سے پاکستان کو ایف سولہ کی فروخت کا عمل متاثر نہیں ہوگا۔ پاکستان نے ایف سولہ خریدے ہیں، امریکہ کی دفاعی امور میں معاونت مختلف مقاصد کیلئے ہوتی ہے۔ انہوں نے ایمرجنسی کے خاتمے اور دہشت گردی کے خلاف پاکستانی حکومت کے اقدامات کی تعریف کی اور کہا کہ امریکہ ملک میں شفاف انتخابات کا انعقاد چاہتا ہے۔ انتخابات کا جائزہ لینے کیلئے مبصرین پاکستان جارہے ہیں۔ صدر پرویز نے منصفانہ انتخابات کرانے کا وعدہ کیا ہے۔ فوجی عہدہ چھوڑنے اور آئین بحال کرنے سمیت انہوں نے جمہوریت کے لئے اہم اقدامات کئے ہیں۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 415
Reply With Quote
پرانا 24-12-07, 08:51 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,228
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: پاکستان کیلئے امداد پر پابندیوں سے ایف سولہ فراہمی متاثر نہیں ہوگی،امریکا :::

پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کا مسئلہ پچھلی صدی سے اٹکا ہوا ہے اور شاید موجودہ صدی بھی اسے اپنے گلے میں اٹکا کر نہ جانے پاکستان سے کیا کیا گل کھلاتی رہے گی۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, موجودہ, امریکہ, خلاف, صحافیوں, صدی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کابل: پاکستانی نائب سفیرکی طلبی،خیبر ایجنسی میں 2افغان شہریوں کے قتل پر اح عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:39 AM
ملک بھر میں سیاسی جلسوں اور ریلیوں کیلئے پیشگی اجازت ضروری ہو گی،انتظامیہ عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:16 AM
لندن: رائل مارسڈن ہسپتال میں آتشزدگی،ایک شخص ہلاک،عمارت جل کر تباہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:17 AM
صورتحال بہتر ہوتے ہی ایمرجنسی اٹھالی جائے گی،اسمبلیوں کی مدت میں توسیع مشاورت سے ہوگی،شوکت عزیز عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 07:48 AM
بے نظیر نے مرتضیٰ بھٹوقتل کی تحقیقات غیر ملکی ماہرین سے کیوں نہیں کرائی،شجاعت عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger