واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کیلئے برطانوی ٹریول ایڈوائس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:36 AM   #1
پاکستان کیلئے برطانوی ٹریول ایڈوائس
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 08:36 AM

پاکستان کیلئے برطانوی ٹریول ایڈوائس



لندن (نمائندہ جنگ) برطانوی دفتر خارجہ نے پاکستان کے لئے اپنی ٹریول ایڈوائس تبدیل کر دی ہے اور اب ”انتہائی ضروری امور کے بغیر پاکستان کا سفر نہ کرنے“ کا مشورہ نہیں دیا جا رہا تاہم اب بھی مشورہ دیا جا رہا ہے کہ برطانوی شہری شمالی سندھ، جنوبی پنجاب جانے سے اجتناب کریں اسی طرح کوئٹہ کے سوا بلوچستان کا سفر نہ کریں۔ دفتر خارجہ نے منسوخ کی جانے والی ایڈوائس بینظیر بھٹو کے قتل کے ردعمل کے طور پر ہنگاموں کے بعد جاری کی تھی۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 305
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, پاکستان, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایڈوبی ایکروبیٹ پروفیشنل پی ڈی ایف ایڈیٹر یاسر عمران مرزا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 10 31-01-11 10:54 AM
ایڈوب فوٹو شاپ میں تھری ڈی ڈیزائن بنائیں عدنان دانی ایڈوب فوٹو شاپ 4 16-12-09 03:31 PM
پاکستانی عوام آسٹریلوی کرکٹ سے محبت کرتے ہیں ۔ یونس خان محمدعدنان کرکٹ 1 02-11-08 12:19 PM
ایل کے ایڈوانی کی کتاب میرا دیش میرا جیون کی رسم اجرا کی تقریب کراچی (رپ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 08:00 AM
اے پی ڈی ایم بینظیر کی شہادت کیخلاف 7 جنوری کو ملک گیر یوم احتجاج منائے گی خرم شہزاد خرم خبریں 0 03-01-08 08:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger