واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کی الف ب پ

اس موضوع کے 4 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 124 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-09, 02:34 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان کی الف ب پ

پاکستان کی الف ب پ

الف انارکی، اقرباء پروری، ان پڑھ
ب بربریت، بے روزگاری، بدامنی، بیرونی دورے
پ پٹرول بم، پولیس اسٹیٹ، پامالی انسانی حقوق کی
ت تورابورا پاکستانی عوام کا
ٹ ٹاپ لیس کلب میں ناچنے والے وزیر
ث ثقافتی بے راہروی
ج جہالت، جاگیردار، جھوٹے وعدے
چ چمچے حکومت کے
ح حقوق سے محروم عوام
خ خدا کا خوف نہ کرنیوالے
د دلال امریکہ کے
ڈ ڈکٹیٹر شپ، ڈرپوک، ڈگمگاتی معیشت،‌ذیزل زدہ علماء
ذ ذخیرہ اندوزی
ر رشوت ستانی، روشن خیالی
ز زمانہ ساز، زیراثر امریکہ
س سفارش
ش شکست خوردہ ذہنیت، شقی القلب حکمران
ص صنعت کار مافیا
ض ضمیرفروش
ط طفل تسلیاں، طالع آزما
ظ ظلم وستم
ع عورتوں کی آبروریزی
غ غلام ذہنیت، غدار
ف فرعونیت، فقیر حکمران، فسادی
ق قتل عام
ک کاربن ٹیکس
گ گراں فروشی، گدھ
ل لوٹ مار، لوڈشیڈنگ، لاقانونیت لوٹے، لفافے
م مہنگائی، ملاوٹ، منافقت
ن ناانصافی
و وڈیرے، وطن فروش، واشنگٹن کے غلام
ہ ہاری ہوئی عوام
ء حمزہ شہباز
ی یااللہ ملک پر رحم فرما
ے یااللہ ملک پر رحم فرما
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے راشد احمد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (12-07-09), wajee (03-07-09), رضی (12-07-09)
پرانا 03-07-09, 02:50 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,368
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست جی ۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
راشد احمد (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 05:27 PM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,715
کمائي: 23,829
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,293
952 مراسلہ میں 1,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ء حمزہ شہباز؟؟؟
اس کو کیوں رگڑا دے دیا ہے؟
تفسیر حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-07-09, 09:01 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
ء حمزہ شہباز؟؟؟
اس کو کیوں رگڑا دے دیا ہے؟
شریف آدمی ہے اس لئے
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-07-09, 07:40 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,410
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ح حملہ
خ خودکش
ب بندوق
ٹ ٹیکس
ز زدرای
ل لوٹ مار
ک کرپشن
ق قتل
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Bookmarks

Tags
color, پولیس, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, آدمی, امریکہ, خدا, زمانہ, صنعت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الف انار اسد لطیف عمومی بحث 78 14-07-09 09:24 AM
اکبر الہ آبادی خرم شہزاد خرم شاعروں کا تعارف 1 24-09-08 07:39 PM
الف اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ champion_pakistani پنجابی چوپال 2 26-03-08 02:12 AM
الہ آباد: اردو ٹیچروں کی تقرری منسوخ چاچا کمال خبریں 0 15-09-07 05:20 PM
خطبہ الہ آباد خرم شہزاد خرم تاریخ پاکستان 6 15-08-07 02:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger