واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کی خاتون خلا باز کو خلاء میں لے جانے والے خلائی جہازوں کے ماڈلز کی نمائش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-08, 10:01 AM   #1
پاکستان کی خاتون خلا باز کو خلاء میں لے جانے والے خلائی جہازوں کے ماڈلز کی نمائش
وجدان وجدان آف لائن ہے 29-01-08, 10:01 AM

پاکستان کی پہلی خاتون خلا باز نمیرہ سلیم کو خلاء میں لے جانے والے خلائی جہازوں سپیس شپ ٹو اور مدر سپیس شپ ٹو کے ماڈلز کی گزشتہ روز امریکہ میں نمائش کی گئی۔ اس موقع پر نمیرہ سلیم خود بھی موجود تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ موقع ان کیلئے بے حد اہمیت کا حمل کیونکہ اس وقع کی کوریج کے ذریعہ ان کا اور ان کے وطن پاکستان کا نام دنیا کے کونے کونے میں پہنچے گا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر دونوں خلائی جہازوں کی ڈیزائننگ کرنے والے امریکی انجینئر سر رچرڈ برینسن اور برٹ روئن بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ نمیرہ سلیم نے خلائی سفر کیلئے گزشتہ سال اکتوبر میں کوالیفائی کیا تھا جس کیلئے انہیں امریکہ میں تربیت کے سخت ترین مراحل سے گزرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں خلائی جہازوں کی نمائش رواں سال موسم گرما میں کی جائے گی جبکہ خلائی مشن 2009ء میں روانہ کیا جائے گا۔

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 330
Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (29-01-08)
جواب

Tags
پاکستان, موقع, امریکہ, سفر, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فتوے بازوں کا جمعہ بازار (جاوید سومرو)بی بی سی shafresha اپکے کالم 8 28-11-10 03:34 PM
جہازوں کا قبرستان ابو عمار دلچسپ اور عجیب 5 09-06-08 10:21 AM
مسخروں سے معجزوں کی توقع,, تفسیر حیدر اپکے کالم 2 02-06-08 04:45 PM
بھارتی فلموں کا مقابلہ کرنے کےلئے پاکستانی فلم سازوں کی پبلسٹی مہم تیار محمدعدنان فلمی دنیا 1 10-10-07 09:17 PM
پاکستان میں جرمن خاتون فٹبال کوچ خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger