ماشاءللہ یہ پاکستان کے لیے بڑی فخر کی بات ہےکہ پہلی آسکر نامزدگی ملی ہے اور وہ بھی ایک خاتون ہدایت کار کو۔ میں ابھی تک اس فلم کو نہیں دیکھ پایا ہوں لیکن شرمین عبید چنائے کی دوسری فلم کے حصے دیکھ چکا ہوں جس کا موضوع تھا طالبان کے بچوں کا استعمال اپنے آپریشنز میں۔ یہ دو ویڈیو دیکھیے، ایک میں شرمین کا لیٹسٹ انٹرویو ہے اور دوسرے میں وہ اپنے بچوں والی فلم کی کچھ کلپس دکھاتی ہے اور پھر اس پر وضاحت کرتی ہے۔
An interview with Pakistan's first ever Oscar Nominee -- Sharmeen Obaid Chinoy - YouTube
Sharmeen Obaid Chinoy: Inside a school for suicide bombers - YouTube