واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں، صدربش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-08, 12:17 AM   #1
پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں، صدربش
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 24-09-08, 12:17 AM

پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں، صدربش

نیویارک ... صدر آصف علی زرداری اورامریکی صدر بش کے درمیان ملاقات جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملاقات میں دہشت گردی کیخلاف جنگ، اقتصادی تعاون اور دیگر دوطرفہ اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جارہاہے۔ صدر کے وفد میں شاہ محمود قریشی ، محمود درانی ، امریکا میں پاکستانی سفیرحسین حقانی اور شیری رحما ن شریک ہیں،ملاقات کے دوران صدر بش نے صدر آصف علی زرداری سے بے نظیر بھٹو کی شہادت اور میریٹ ہوٹل کے واقعے اور ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا۔ ان کیا کہنا تھاکہ دہشت گردی کیخلاف پاکستان ہمارا اہم اتحادی ہے اور ہماری دوستی بہت پرانی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتاہے۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جمہوریت کیلئے عالمی برادری نے ہماری مدد کی جس پر ہم شکر گزار ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ہمارے مسائل بہت سنگین ہیں مگر ہم ان کو حل کرلیں گے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 218
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, مسائل, بے نظیر, حل, زرداری, علی, صدربش


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:18 AM
ستر فی صد پاکستانی ’فیس بک‘ پر مکمل پابندی چاہتے ہیں، پول ھارون اعظم خبریں 15 29-05-10 09:38 PM
ستارے، لکیریں، جادو عبداللہ حیدر کفروشرک 23 02-01-10 09:33 AM
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مغربی ممالک پاکستان کی مدد کریں، اشرف قاضی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:54 AM
غیر ملکی اخبارات کے مفروضے مسترد، جوہری اثاثے محفوظ ہیں، پاکستان عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger