واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کی سری لنکا پر برتری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-11, 05:01 AM   #1
پاکستان کی سری لنکا پر برتری
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 20-10-11, 05:01 AM

ابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستانی بلے بازوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں باسٹھ رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔

جب دوسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو توفیق عمر اور اظہر علی کریز پر موجود تھے اور پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر دو سو انسٹھ رنز بنائے تھے۔
پاکستان کا محتاط آغاز
پاکستانی اننگز کی خاص بات توفیق عمر کی شاندار سنچری تھی، وہ ایک سو نو رن پر ناٹ آؤٹ ہیں۔

انہوں نے دوسری وکٹ کے لیے اظہر علی کے ساتھ مل کر سنچری شراکت قائم کی ہے۔ اظہر علی نے بھی نصف سنچری بنائی ہے۔

پاکستان کے آؤٹ ہونے والے واحد کھلاڑی محمد حفیظ تھے جنہوں نے پچھہتر رن بنائے۔

پاکستانی اوپنرز نے ٹیم کو ایک سو اٹھارہ رنز کا آغاز فراہم کیا اور محمد حفیظ اور اظہر علی کی شراکت کا خاتمہ سپنر ہیراتھ نے کیا۔

اس سے قبل میچ کے پہلے دن سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں ایک سو ستانوے رن بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔ پاکستان کی طرف سے جنید خان نے اچھی بالنگ کرتے ہوئے اڑتیس رن دے کر پانچ کھلاڑی آؤٹ کیے تھے۔

خبر
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 140
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (20-10-11), نبیل خان (20-10-11), حیدر (20-10-11), رضی (20-10-11), عروج (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 11:51 AM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا کھیل پیش کیا ھے توفیق نے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (20-10-11), حیدر (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 06:07 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
اچھی خبر ہے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-10-11)
پرانا 20-10-11, 09:32 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سُنا ہے کہ اڑھائی سو رنز کی برتری حاصل کر لی ہے پاکستان نے؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 12:50 AM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مقام: امریکا
مراسلات: 38
کمائي: 814
شکریہ: 0
21 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سنا ہے سری لنکا بھی اچھا کھیلا ہے اور سنگا کارا نے ڈبل سنچری ماری ہے۔
Tamoor Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فراہم, کھیل, کرتے, پہلی, پہلے, پاکستان, پاکستانی, قائم, نو, موجود, مل, محمد, اچھی, حفیظ, حاصل, خلاف, خان, خاص, خبر, دوسرے, دے, سری لنکا, شاندار, علی, عمدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
گستاخ رسول کون؟گستاخی کیسےہوتی ہے؟گستاخ کون ثابت کریگا؟شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قدس سرہ غیاث عقیدہ رسالت 20 19-10-11 07:20 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger