| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 184
|
||||
| جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (26-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2010 : اکتوبر-26
اسلا م آ با د (مانیٹر نگ ڈیسک)کشمیر چلڈرن اسمبلی نے امر یکی صدر با ر اوبا ما کو دورہ بھا رت میں کشمیر ایشو اٹھا نے کے لیے چار ہزار خطو ط لکھ دیے جو کہ اسلام آبا د میں امر یکی سفا رتخا نے کے حوالے کیے جا ئیں گے۔سنٹر ل پر یس کلب مظفر آبا د میں پریس کا نفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے چلڈرن اسمبلی کے عہدے داروں نے بتا یا کہ کشمیر سے چار ہز ار بچوں نے خطو ط لکھے ہیں جن میں مطا لبہ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر اوباما بھارت کے دروہ میں مسئلہ کشمیرپر با ت کر کے اپنا کر دار ادا کر نا چا ہیے ۔اس کے علا وہ انسا نی حقوق کے معاملے پر بھا رت کی پوزیشن دنیا کے سامنے واضح کر نے کی کوشش گئی ہے۔یہ خطوط اسلا م آ باد میں امریکی سفا رتخا نے کے حوالے کیے جا ئیں گے ۔ |
|
|
|
| جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (26-10-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2010 : اکتوبر-26
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے کہا ہے کہ کشمیر کے بارے میں اس کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ یہ بات بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کشمیریوں کو ویزاجاری کرنے کے بارے میں چینی موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہی ۔ |
|
|
|
| جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (26-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2010 : اکتوبر-26
نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارتی دانشور اور انسانی حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والی ارن دہلی رائے نے کہا ہے ، قابل رحم ہے وہ ملک جو اپنے ادیبوں کی زبان بندی کرتا ہے ۔ ادب کا برطانوی بکر پرائز حاصل کرنے والی بھارتی ادیبہ نے اسی ہفتے یہ کہہ کر کہ کشمیر بھارت کا حصہ نہیں بھارتی حکومت اور سیاستدانوں کو بے چین کر دیا ہے۔ بھارتی وزرات داخلہ نے ارن دہتی رائے کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر کے اس کی گرفتاری کی تیاری شروع کر دی ہے۔ مس رائے نے جو مقبوضہ کشمیر کے دورے پرہے ایک بیان میں کہا بھارت کے لئے وہ دن یوم سیاہ ہو گا جب اس کے ادیبوں کو اپنے خیالات کے اظہار پر جیل میں ڈالا جائے گا ۔ارن دہتی رائے نے جس مجلسِ مذاکراہ میں کشمیر کے بھارت کا حصہ نہ ہونے کی بات کہی اس میں کشمیری نوجوان نعرہ لگا رہے ہیں ”بھوکا ننگا ہندوستان، جان سے پیارا پاکستان“۔ ارن دہتی رائے کے بیان سے پیدا ہونے والے سیاسی طوفان کے حوالے سے تجزیہ نگاروں نے کہا ہے کہ بھارت کے سینئر سیاستدان جے پرکاش نارائن نے ایک بار بھارتی فوج سے کہا تھا وہ اندراگاندھی کی مطلق العنان حکومت کے خلاف اٹھ کھڑی ہو۔ بعد میں جے پرکاش نارائن بھارت کے لوک نائیک (عوامی لیڈر) کہلانے لگے۔ ارن دہتی رائے نے سری نگر سے اخبارات کو جو تحریری بیان بھیجا اس میں بھارتی ادیبہ نے کہا میں نے مجلسِ مذکراہ میں وہی بات کہی ہے جو لاکھوں لوگ روزنہ کہتے ہیں ۔میں نے وہی بات کہی جو میں برسوں سے کہتی اور لکھتی آ رہی ہوں میں نے کشمیری عوام کو انصاف دینے کی بات کی ہے جو پوری دنیا میں بدترین فوجی تسلط میں دن گزار رہے ہیں۔ افسوس ہے اس قوم پر جو سچ بولنے پر اپنے اہل قلم کی زبانیں بند کر دیتی ہے ۔ قابل افسوس ہے یہ قوم جو انصاف مانگنے والوں کو جیلوں میں بند کر دیتی ہے جبکہ مذہبی منافرت پر قتل کرنے والوں، کارپوریٹ لٹیروں، مجرمانہ حملے کرنے والوں اور غریبوں پر ظلم ڈھانے والے کھلے بندوں پھرتے ہیں۔ |
|
|
|
| جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (26-10-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,245
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2010 : اکتوبر-26
نئی دہلی(نیٹ نیوز)امریکی صدر براک اوباما کے دورہ بھارت سے پہلے تنازع کشمیر نے ایک بار پھر اہمیت اختیار کرلی ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پچھلے ہفتے واشنگٹن مذاکرات میں امریکی صدر سے کہا انہوں نے اپنی الیکشن مہم کے دوران کشمیر کے متعلق جو وعدہ کیا تھا اسے اب وہ بھارت کے دورے پر پورا کریں ۔ منگل کے روز مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی وزیر داخلہ چدم برم سے ملاقات کی اور مصالحت کاروں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جو کشمیری لوگوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ۔ مصالحت کاروں میں سینئر اخبار نویس دلیپ پرگونکر ، رادھا کمار اور ایم ایم انصاری شامل ہیں۔ دلیپ پرگونکر کہہ چکے ہیں کہ کشمیری عوام کو ان کا حق خودارادیت ملناچاہئے۔ ایک اورڈرامائی تبدیلی یہ ہوئی ہے کہ معروف بھارتی قانون دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے راجیہ سبھا (ایوان بالا)کے رکن رام جیٹھ میلانی نے پارٹی لائن سے ہٹ کر کشمیر میں مصالحت کاروں کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا تینوں مصالحت کار کشمیر کا پر امن اور مستقل حل تلاش کر رہے ہیں ہمیں ان کے کام میں مشکلات پیدا نہیں کرنی چاہئیں۔ بی جے پی نے پرگونکر پر الزام لگایا وہ کشمیر کو پوری دنیا میں نمایاں کر رہے ہیں ۔انکا کہنا ہے پاکستان کو شامل کئے بغیر اس مسئلے کو حل نہیں کیا جا سکتا۔ رام جیٹھ میلانی نے کہا یہ بچگانہ بات ہے کہ پڈگونکر کشمیر کو عالمی مسئلہ بنا رہے ہیں ۔ شملہ معاہدہ کے تحت کشمیر پر پاکستان سے مذاکرات لازمی ہیں ۔ انہوں نے کہا سکیولر جمہوری ملکوں کو اس مسئلہ کے حل میں شامل کرناچاہئے اور انہیں ثالثی پر آمادہ کی جائے تو وہ یقیناً بھارت کے کیس کی حمایت کریں گے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, فوجی, کیلئے, کانفرنس, کردیا, گے, پورے, پاکستان, یوم, نیٹ, نیوز, مکمل, اقوام متحدہ, بھارت, بیت, بڑے, بڑا, جانب, جائیں, جائے, دنیا, سال, ساتھ, شروع, علاقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تریسٹھ برسوں میں کھڑاکیاگیامعاشی ڈھانچہ برباد، رپورٹ | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-08-10 05:50 PM |
| لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری - سیاستدان کی دعا | طاھر | سیاست | 13 | 12-01-10 09:22 PM |
| ::: وکلاء کا یوم سیاہ، علامتی ہڑتال ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 26-12-07 04:27 PM |
| بلوچستان، سرحد و سندھ میں یومِ سیاہ | چاچا کمال | خبریں | 0 | 12-09-07 04:30 PM |
| 60 ویں یومِ آزادی کے موقعے پر پاکستان سیاسی، مذہبی انتشار سے نبرد آزما | پاکستانی | خبریں | 0 | 14-08-07 10:18 PM |