| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 897
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (04-11-10), proiub (04-11-10), shafresha (02-11-10), فیصل ناصر (02-11-10), ھارون اعظم (04-11-10), یاسر عمران مرزا (03-11-10), محمد عاصم (03-11-10), محمدخلیل (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10), عدنان دانی (02-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ان کو پہلے ہی پتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
اخبارات میں پڑھی تھی یہ نیوز حکومت نے کوئی تردید نہیں کی ۔ قومے فروختند و چہ ارزاں فروختند
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی نئی بات نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یعنی یہ خبر واقعی سچ ہے۔ میں تو اسکو محض سکیندل سمجھ رہا تھا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کم از کم تین ماہ پرانی سٹوری ہے اور شائد قوم دس سال پہلے سے ہی بک چکی ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-11-10), فیصل ناصر (02-11-10), ھارون اعظم (04-11-10), محمد عاصم (03-11-10), حیدر (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایف بی آئی کے پاس 9/11 سے پہلے ڈیڑھ ارب لوگوں کا ڈیٹآ بیس تھا۔ اب کا اندازہ کر لیں۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-11-10), فیصل ناصر (02-11-10), محمد عاصم (03-11-10), حیدر (02-11-10), شمشاد احمد (02-11-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ بعض اردو اخبارات ميں شائع ہونی والی اس رپورٹ سے باخبر ہے جس ميں يہ دعوی کيا گيا ہے کہ نيشنل ڈيٹا رجسٹريشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان کے تمام شہريوں کے متعلق حساس اعدادوشمار حکومت امريکہ کو فراہم کر ديے ہيں۔
يہ الزام مکمل طور پر غلط ہے۔ حکومت امريکہ نے نہ تو نادرا سے اس قسم کی درخواست کی ہے اور نہ ہی ايسی معلومات حاصل کی ہيں۔ اس ضمن ميں اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے نے ميڈيا کے تمام اہم اداروں کو پريس ريليز جاری بھی کی تھی جس ميں اس بے بنياد اور غلط خبر کی ترديد کی گئ ۔ يہ نشاندہی بھی ضروری ہے کہ يہ رپورٹ محض قياس اور اندازے پر مبنی ہے۔ ايسی کوئ بھی اخباری خبر جس ميں "ايک اہم عہديدار" اور "ذرائع کے مطابق" جيسی اصطلاحات کا سہارا ليا جاۓ اور اس ميں کسی ثبوت، سورس اور يہاں تک کہ کسی متعلقہ شخص کا نام تک موجود نہ ہو، اسے خبر نہيں محض مصالحہ دار شہ سرخی ہی قرار ديا جا سکتا ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ امريکی حکومت اور پاکستان کے اعلی عہدیداروں کے مابين تمام فریقين کو درپيش دہشت گردی کے عفريت اور خطرات سے نبرد آزما ہونے کے لیے تعاون موجود ہے۔ ليکن اس تعاون اور وسائل کے اشتراک کی بنياد باہمی احترام، اعتماد اور ايک دوسرے کی خود مختاری کو تسليم کرنے کے اصولوں پر استوار کی گئ ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-11-10), ھارون اعظم (04-11-10), بلال اویسی (04-11-10), حیدر (02-11-10), عامرشہزاد (04-11-10), عبدالقدوس (03-11-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,189
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو جي مان ليا دونوں باتيں درست نہيں۔۔۔۔
(1)۔۔۔۔ پاكستانيوں كا ريكارڈ امريكہ كےحوالے نہيںكيا گيا۔۔۔ (2)۔۔۔۔بقول فواد صاحب۔۔۔ يہ خبر نہيںالزام ہے۔۔۔ مگر يہ دونوں باتيں جلد ہي حقيقت كا روپ دھار ليںگي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبكہ بيشتر پاكستانيوں كا مانناہے كہ انہيں روپ دھارے عرصہ ہوا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (02-11-10) |
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اگر کسی کے پاس اختیار ہے تو محض ویرفیکشن کا
اسے دیکھئے اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (03-11-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
صفائیاں آ گئی ہیں واہ جی واہ۔
مگر اب وقت گزر چکا ہے فواد صاحب لوگ ۱۰ سال سے ایسے ہر معاملے کی تردید سن سن کر اور پھر بعد میں خود ہی ان میں سے کوئی اٹھتا ہے اور ایسے راز افشاں کرتا ہے کہ جو پہلی تردیدوں کی ساری کلی کھول کر رکھ دیتا ہے۔ الحمدللہ اب پاکستان کی عوام میں شعور پیدا ہوچکا ہے کہ امریکہ اور اس کے ساری حواری اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں دوست نہیں اور یہ سب کچھ ان کفار کے اپنے کرتوت ہی ہیں جن کو دیکھ کر عوام کو ہوش آرہا ہے۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے بالکل درست نشاندہی کی ہے کہ ميں اہم امريکی حکومتی اہلکاروں اور سفارت کاروں کے بيانات اور سرکاری رپورٹس کے ذريعے سوالات کے جوابات دينے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس کی وجہ بالکل سادہ ہے۔ يہ بيانات امريکہ کی خارجہ پاليسی کے ايجنڈا اور مقاصد کی عکاسی کرتے ہيں۔ امريکی سفارتی اہلکار اور عہديدار اپنی سرکاری حيثيت ميں ديے گۓ بيانات اور الفاظ کے ليے مکمل ذمہ دار ہوتے ہيں۔ ميں اس امر سے بخوبی واقف ہوں کہ پاکستان ميں حکومتی عہديداروں اور مختلف حکومتی اداروں کی طرف سے جاری کردہ بيانات اور سرکاری ٹی وی پر خبروں اور رپورٹوں پر عام طور پر بھروسہ نہيں کيا جاتا۔ پاليسی بيانات کے حوالے سے عام طور پر شکوک و شبہات اور تحفظات پاۓ جاتے ہيں۔ امريکہ ميں بھی پاليسی بيانات کے حوالے سے تنقيد اور تحفظات کا عنصر موجود ہوتا ہے ليکن اس کے ساتھ ساتھ ہر عہديدار اس امر سے بھی واقف ہوتا ہے کہ احتساب کا عمل موجود ہے اور غلط بيانات کے نتيجے ميں ان کے خلاف کاروائ کی جا سکتی ہے۔ جب وائٹ ہاؤس يا اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ترجمان کی جانب سے کسی معاملے پر کوئ بيان جاری کيا جاتا ہے تو وہ اس معاملے پر براہراست امريکی حکومت کے موقف کی ترجمانی کرتا ہے۔ اس تناظر ميں ان بيانات اور رپورٹس کو نظرانداز نہيں کيا جا سکتا۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کوئی, کرتے, پہلے, پاکستان, پاکستانی, پتا, قوم, لیکن, نیوز, نظر, معلوم, آج, السلام, اچانک, بے, تلاش, تصاویر, حکومت, خوفناک, خبر, درست, سورس, سرورق, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بے غرت حکومت؟؟؟؟ | حضرت بنگش | خبریں | 8 | 24-02-09 09:54 AM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | خرم شہزاد خرم | میرا پاکستان | 12 | 29-07-08 07:59 PM |
| پاکستانی قوم دنیا کی بہترین قوموں میں سے ایک، عبدالستار ایدھی | وجدان | خبریں | 0 | 09-07-08 11:28 AM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |