| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 219
|
||||
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (12-05-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویڈیو یہیں شئیر کر دیتے۔
اسکا طریقہ مندرجہذیل تھریڈ میں ہے http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...C%D8%B1-44419/ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,655
شکریہ: 1,642
320 مراسلہ میں 941 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
خدشات کی فکر نہ کیا کریں عوام کو یہ خدشہ ہوتا ہے کہ کہیں کوئی اچھی خبر نہ آجائے اور حکمرانوں کو کہ آقاء تک ہمارے خدشات نہ کہیں پہنچ جائیں
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
| موجو کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (13-05-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عجیب سی ذلتوں کے دن ہیں
آج 82 افراد شہید ہو گئے ایک طرف سے امریکہ مار رہا ہے دوسری طرف سے دہشت گرد۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
کیا وجہ ہے کہ القاعدہ جیسی تنظیم کو بہتر سمجھا جائے جو ایک فرد واحد کی حکومت کا خوہش مند ہو اور سعودی طرز کی حکومت چاہتی ہو۔ عوام کو دہشت زدہ کرکے ایک ایسی حکومت کی خواہش مند جہاں کوئی خوف سے بول بھی نا سکے۔
القاعدہ ، ہ اس طرح ایک عدل و انصاف اور مساوات سے پر اسلامی معاشرہ نہیں چاہتی۔ بلکہ دھماکوں اور ظلم کے ذریعے زبردستی کی حکومت چاہتی ہے۔ القاعدہ کی ویب سائٹپر پاکستانی فوج کو ناپاک فوج قرار دینے والوں سے اتنی محبت کیوں؟ پاکستانیوںکے قتل عام کو القاعدہ کی ویب سائیٹپر جائز قرار دینے والوں کی حمائت کیوں؟ اس گروہ کی ایسی کیا تعلیمات ہیںیا ایسی کیا خصوصیات ھیں جس کی وجہ سے اس کو بہتر گردانا جائے؟ سنجیدگی سے جواب دیں۔۔۔۔۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 16-05-11 at 06:45 AM. |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (13-05-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکو شاید علم نہیں ہے کہ تلخ تجربات کی وجہ سے فورم پر شخصیات اور خاص کر اسامہ کو ڈسکس کرنے پر پابندی لاگو ہو چُکی ہے۔ براہ مہربانی اسامہ کی شخصیت کو ڈسکس کرنے سے گریز کریں
شخصیات پر موضوعات شروع کرنے پر پابندی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
حیدر بھائی۔ بہت شکریہ۔ اپ کا توجہ دلانے کا اور موقعکی مناسبت سے اصول بنانے کا۔ اسامہ کی ذات سے ہمیںکچھ نہیں لینا ۔ میری نظر میںاصٌ مسئلہ ہے ان نظریات کی ترویج جو القاعدہ کا خاصۃ ہیں۔ لہذ ا میںنے اپنے سوالات تبدیل کردیے ہیں۔
Last edited by فاروق سرورخان; 16-05-11 at 06:46 AM. |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر محبت نہیں بھی رکھتا تو کم از کم ویسی نفرت نہیں رکھتا جو امریکہ سے رکھتا ہے؟ کیا اس جمہوریت کے تحت جو امریکہ میں ہے اور جسے آپ اسلام کا محبوب نظام اور دنیا کا بہترین نظام کہتے ہیں اس کے مطابق اکثریت کے فیصلے کو درست نہیں مانا جاتا؟؟ اگر مانا جاتا ہے تو جب مسلمانوں کی اکثریت اسامہ کے بارے میں اس سے مخالف سوچ رکھتی ہے جس کا پرچار آپ کر رہے ہیں تو جمہوری اصول کے مطابق اکثریت کی بات آپ مان کیوں نہیں لیتے؟؟ یا یہ اصول اسی انداز میں ہی قابل قبول ہیں جیسے امریکہ کی مرضی اور مفاد ہو ۔ اس کو ایران ، فلسطین ، الجزائر اور دیگر ممالک کی جمہوریت بھی برداشت نہیں ہوتی اور جہاں مرضی ہو بحرین اور مصر، سعودی عرب اور دیگر ممالک میں آمریت اور بادشاہت بھی اس کی جمہوریت پسندی کو شرمندہ نہیں کرتی۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟ ![]() ![]()
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
او تیری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, digital, email, facebook, fawad, outreach, size, sta, state, team, url, کامران, پاکستان, ڈيجيٹل, wall, watch, with, www, you, youtube, آؤٹ, جوابات, خدشات, ريچ, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| پاکستان فرانس میں سیکورٹی،تجارت اوراقتصادی تعاون کے معاہدوں پر دستخط | ذوالفقار علی | خبریں | 0 | 06-05-11 11:40 AM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |