واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کے زرعی سائنسدانوں نے بغیر بیج کے کینو اور مالٹے کی اقسام تیار کرلیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-10, 05:13 AM   #1
پاکستان کے زرعی سائنسدانوں نے بغیر بیج کے کینو اور مالٹے کی اقسام تیار کرلیں
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 03-12-10, 05:13 AM

پاکستانی زرعی تحقیقاتی کونسل کی برسوں کی محنت کامیاب، پودے تیار کرلئے گئے
Name:  798orange.jpg
Views: 44
Size:  163.9 KB

راولپنڈی (جیو نیوز) پاکستان کے زرعی سائنسدانوں نے بغیر بیج کے کینو اور مالٹے کی اقسام تیار کر لیں ہے۔ پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل نے برسوں کی محنت اور تجربات کے بعد مالٹے کے ایسے پودے تیار کئے ہیں جن کے مالٹوں میں بیج نہیں ہے یا مالٹے پاکستان اور دنیا بھر میں بے حد مقبول ہونگے۔پی اے آر سی نے بغیر کے مالٹے کے علاوہ کم بیجوں والے مالٹے کے پودے تیار کر لئے ہیں جن کے مالٹے میں چار سے زیادہ بیج نہیں ہونگے عالمی معیار کے مطابق پانچ یا اس سے کم بیج والے مالٹے کو Seedless Orange قرار دیا جاتا ہے۔ پی اے آر سی کی اس کامیابی سے پاکستان سے مشرق وسطیٰ یورپ مشرق بعید کو پاکستانی مالٹے کینو پہلے سے زیادہ برآمد ہوا کریں گے اور ملک کو زیادہ زرمبادلہ حاصل ہوا کرے گا۔
Name:  orange3.jpg
Views: 33
Size:  52.2 KB

روزنامہ جنگ راولپنڈی، 2 دسمبر 2010ء

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,233 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 242
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), رضی (03-12-10), عبدالقدوس (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 05:26 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اس کامیابی سے پاکستان سے مشرق وسطیٰ یورپ مشرق بعید کو پاکستانی مالٹے کینو پہلے سے زیادہ برآمد ہوا کریں گے
چلیں جی مبارک ہو لیکن اس بات کا کیا مطلب ہے؟ کیا پہلے بیج مالٹے کا وزن بڑھا دیتے تھے یا عالمی قوانین کے تحت بیج والی چیز نہیں بیچی جاسکتی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), رضی (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 05:30 AM   #3
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,277
شکریہ: 4,405
1,839 مراسلہ میں 6,850 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بہت شکریہ ایک اچھی کبر کے شئر کرنے کا ۔۔ ۔ والسلام
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), گلاب خان (03-12-10)
جواب

Tags
ہے۔, کم, کئے, کامیابی, کرے, پہلے, پاکستان, پاکستانی, پانچ, یورپ, لیں, نیوز, چار, ملک, مطابق, آر, اقسام, بے, تیار, جنگ, جاتا, حاصل, دنیا, زیادہ, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رحمتیں ہیں تیری اغیار کے کاشانوں پر محمدخلیل دلچسپ اور عجیب 7 17-12-10 12:20 PM
کیا پاکستان واقعی غیر محفوظ ملک ہے؟؟؟ گلاب خان پاکستان میں دہشت گردی 4 26-11-10 12:43 PM
کشمیریوں نے بھارت کو جھکا دیا، پاکستان سے غیر مشروط مذاکرات پر تیار جاویداسد خبریں 0 25-09-10 07:55 PM
ملک میں بد امنی اور مہنگائی سابقہ حکمرانوں کی پالیسی کا نتیجہ ہے، مفتی نعی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:36 AM
::: چین کادفاعی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دینے پر غور ::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 04:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger