واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کے لئے خصوصی دعا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-05-10, 02:03 PM   #1
پاکستان کے لئے خصوصی دعا
نیلم خان نیلم خان آف لائن ہے 14-05-10, 02:03 PM

معزز ممبران پاک نیٹ السلام و علیکم

آج پاکستان نے سیمی فائینل کھیلنا ہے سب سے درخواست ہے کہ آج پاکستان کی فتح کے لئے خصوصی دعا کریں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے

 
نیلم خان's Avatar
نیلم خان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 599
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-05-10), Kamran_Tabasum (26-10-10), فیصل ناصر (14-05-10), بزم خیال (14-05-10), حیدر (14-05-10), خالد حسین (18-07-11), راجہ اکرام (14-05-10), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 14-05-10, 05:34 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,025
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں ویسے میچ کب ہونا ہے رات میں؟

وہ بدر بھائی اپنے موکلین بھیج دیں گے نظر رکھنے کو
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), نیلم خان (17-05-10), بزم خیال (14-05-10), حیدر (14-05-10), راجہ اکرام (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 05:37 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دعا کے ساتھ ساتھ دوا کی بھی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔!!
اللہ پاکستان کو ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے آمین ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-05-10), Kamran_Tabasum (10-06-10), ھارون اعظم (14-05-10), نیلم خان (17-05-10), بزم خیال (14-05-10), حیدر (14-05-10), راجہ اکرام (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 05:51 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں ہاں ٹائم بتا دو مجھے اپنے دو چار موکلین کی منتیں کر کے بھیج دوں گا۔جلدی بتاؤ ایسا نہ ہو کہ ان سے فلائٹ مِس ہو جائے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (14-05-10), Kamran_Tabasum (10-06-10), نیلم خان (17-05-10), بزم خیال (14-05-10), راجہ اکرام (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 06:00 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,025
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ہاں ہاں ٹائم بتا دو مجھے اپنے دو چار موکلین کی منتیں کر کے بھیج دوں گا۔جلدی بتاؤ ایسا نہ ہو کہ ان سے فلائٹ مِس ہو جائے۔
یہ کیسے موکلین ہیں جو جہاز سے جاتے ہیں
اتنا خرچہ کریں گے تو ہو گیا کام
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), نیلم خان (17-05-10), بزم خیال (14-05-10), حیدر (14-05-10), راجہ اکرام (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 06:27 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
یہ کیسے موکلین ہیں جو جہاز سے جاتے ہیں
اتنا خرچہ کریں گے تو ہو گیا کام
بھائی جی اصل میں ان کے کاربوریٹر خراب ہیں جسکی وجہ سے پٹرول کی consumptionبہت زیادہ ہے۔
دُوسرا انکے نخرے بھی زیادہ ہیں ۔مخالف کمپنیاں انکو مسلسل نت نئی آفرز کر رہی ہیں تو مقابلہ بازی کی وجہ سے انکے نخرے برداشت کرنے بھی پڑتے ہیں۔
بس سوچ رہا ہوں کہ اب کوئی سستا سا موکل رکھ کر ڈاؤن سائیزنگ کر دوں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-05-10), Kamran_Tabasum (10-06-10), نیلم خان (17-05-10), بزم خیال (14-05-10), راجہ اکرام (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 07:03 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
یہ کیسے موکلین ہیں جو جہاز سے جاتے ہیں
اتنا خرچہ کریں گے تو ہو گیا کام
جہاز میں نہیں، اڑن کھٹولے میں‌ جائیں گے شائد۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-05-10), Kamran_Tabasum (10-06-10), نیلم خان (17-05-10), بزم خیال (14-05-10), حیدر (15-05-10), راجہ اکرام (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 08:29 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاکستان کو ہر میدان میں کامیاب کرے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-05-10), Kamran_Tabasum (10-06-10), ھارون اعظم (15-05-10), نیلم خان (17-05-10), بزم خیال (14-05-10), حیدر (15-05-10)
پرانا 14-05-10, 10:12 PM   #9
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے سب میچ دیکھنے میں مصروف ہیں ۔۔۔۔۔ سناٹا ہے فورم پر۔۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-05-10), Kamran_Tabasum (10-06-10), ھارون اعظم (15-05-10), نیلم خان (17-05-10), حیدر (15-05-10), راجہ اکرام (14-05-10)
پرانا 14-05-10, 10:19 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے کرکٹ کا شوق نہیں ہے ۔ لیکن جب پتا چلا ہے پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے دل بے تاب ہے۔اس ورلڈ کپ کا پہلا میچ ہے جو میں دیکھ رہا ہوں۔دل سے خودبخود دعائیں نکل رہی ہیں پاکستان کے لئے۔ ویسے پاکستان اچھا کھیل رہا ہے ابھی تک تو۔۔۔
اللہ اسے ہر میدان میں سب سے آگے رکھے۔۔
پاکستان پائندہ باد
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (14-05-10), J.S (15-05-10), Kamran_Tabasum (10-06-10), ھارون اعظم (15-05-10), نیلم خان (17-05-10), حیدر (15-05-10)
پرانا 14-05-10, 10:48 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو میچ نہیں دیکھتا
میرے ساتھ جو رہتے ہیں سارے گئے ہوئے میچ دیکھنے کے لئے کوئی ہوٹل پر اور کوئی دوستوں کے پاس
میں اکیلا بیٹھا ہوں پاک نیٹ کے سامنے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-05-10), Kamran_Tabasum (10-06-10), نیلم خان (17-05-10), حیدر (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 12:14 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آآہ ہ ہ۔۔۔۔۔ اللہ کا فیصلہ نافذ ہو کر رہنے والا تھا۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), نیلم خان (17-05-10), حیدر (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 12:23 AM   #13
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,025
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
آآہ ہ ہ۔۔۔۔۔ اللہ کا فیصلہ نافذ ہو کر رہنے والا تھا۔۔۔
کیا مطلب
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), نیلم خان (17-05-10), حیدر (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 12:25 AM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,025
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے سب میچ دیکھنے میں مصروف ہیں ۔۔۔۔۔ سناٹا ہے فورم پر۔۔۔۔
نہیں میں میچ نہیں دیکھتا میں تو کھانا کھانے گیا تھا
کیا اسکور ہوا ہے کون بیٹنگ کر رہا ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), نیلم خان (17-05-10), حیدر (15-05-10)
پرانا 15-05-10, 12:38 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لُڈی ہے جمالو پا لُڈی ہے جمالو
جیت گیا جیت گیا
پاکستان چاہے ہار بھی جائے ہماری نظروں میں تو جیتا ہوا ہی ہے۔
ہارتی تو ٹیم ہے جو کہ حسب معمول ہار گئی۔
لُدی ہے جمالو پا لُڈی ہے جمالو
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-05-10), Kamran_Tabasum (10-06-10), فیصل ناصر (15-05-10), نیلم خان (17-05-10)
جواب

Tags
ہونا, فتح, کھیلنا, گے, پاک, پاکستان, ویسے, نیٹ, نظر, ممبران, معزز, اپنے, السلام, بھیج, بھائی, بدر, خصوصی, دیں, درخواست, دعا, دعائیں, رکھنے, رات, سیمی, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شھدائے پاکستان یوم دفاع 6 ستمبر خصوصی کارڈر Real_Light میرا پاکستان 8 06-09-11 10:26 PM
پاکستانی طلباءکی بھارت میں خصوصی برین واشنگ کے پرو گرام جاری، حکومت خاموش ALI-OAD خبریں 8 07-03-10 12:46 AM
آج بروز جمعہ ہر پاکستانی وطن عزیز کے لئے خصوصی دعا کرے راجہ اکرام عمومی بحث 14 11-12-09 05:52 PM
بلوچستان زلزلہ کے حوالے سے خصوصی رپورٹ ۔۔۔ضرور دیکھیں ابن جلال خبریں 4 06-11-08 01:18 AM
بلوچستان زلزلہ۔ خصوصی کوریج۔۔۔ اہم خبریں یہاں دیکھیں ابن جلال خبریں 0 29-10-08 05:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger