واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر وزیر خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-08-11, 09:15 PM   #1
پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر وزیر خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام
Fawad Fawad آف لائن ہے 15-08-11, 09:15 PM

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر وزیر خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام

پاکستان کے عوام کو، اس 14 اگست کے دن جب آپ آزادی کے 64 سال منا رہے ہیں صدر اوبامہ اور امريکی عوام کی جانب سے ميں آپ کو انتہائ مسرت کے ساتھ نيک خواہشات بھيج رہی ہوں۔

سال 1947 ميں اپنی آزادی کے بعد ، آپ نے ايک مضبوط قوم کی تشکيل کے ليے انتھک محنت کی ہے جو آپ کی ايک منفرد ثقافت اور تاریخ کی علمبردار ہے۔ آپ دن رات اپنے مخصوص جذبے اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ اپنے ملک کی سلامتی، اقتصادی استحکام اور جمہوری اصولوں کو مضبوط بنا رہے ہیں جن سے تمام پاکستانيوں کو فائدہ ہوگا۔

جيسا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ "اگر ہم پاکستان کی اس عظيم رياست کو مضبوط اور خوشحال بنانا چاہتے ہيں تو اس کے ليے ہميں مکمل طور پر لوگوں کی فلاح پر توجہ دينا ہوگی"۔ پاکستان کی پيدائش کی سالگرہ کے اس پرمسرت موقع پر امريکہ آپ کے ساتھ شريک ہے اور ہم پاکستان کے لوگوں کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے عوام کے ليے بہتر امن وامان اور خوشحالی کے فروغ کے لیے اپنے عزم کی تجديد کرتے ہيں۔

چاہے آپ اس پرمسرت دن کو اپنے گھر والوں، دوستوں يا پياروں کے ساتھ منائيں يہ ياد رکھيں کہ امريکہ ايک پرعزم اتحادی اور دوست کی حيثيت سے آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach | Facebook

Fawad
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 98
Reply With Quote
پرانا 15-08-11, 09:25 PM   #2
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پاکستان کی پيدائش کی سالگرہ کے اس پرمسرت موقع پر امريکہ آپ کے ساتھ شريک ہے اور ہم پاکستان کے لوگوں کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے عوام کے ليے بہتر امن وامان اور خوشحالی کے فروغ کے لیے اپنے عزم کی تجديد کرتے ہيں۔

چاہے آپ اس پرمسرت دن کو اپنے گھر والوں، دوستوں يا پياروں کے ساتھ منائيں يہ ياد رکھيں کہ امريکہ ايک پرعزم اتحادی اور دوست کی حيثيت سے آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔
اصلی پیغام کی نقل
پاکستان کی پيدائش کی سالگرہ کے اس پرمسرت موقع پر امريکہ آپ کے ساتھ شريک ہے اور ہم پاکستان کی عوام کے ليے بہتردہشت گردی اور بربادی کے فروغ کے لیے اپنے عزم کی تجديد کرتے ہيں۔

چاہے آپ اس پرمسرت دن کو اپنے گھر والوں، دوستوں يا پياروں کے ساتھ منائيں يہ ياد رکھيں کہ امريکہ ايک پرعزم غنڈا اور دوشمن کی حيثيت سے آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

Last edited by زبیرافتحار; 15-08-11 at 09:27 PM.
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
1947, com, digital, email, fawad, ہے۔, کلنٹن, گھر, پاکستان, یوم, وزیر, مکمل, موقع, آزادی, توجہ, جناح, رات, سال, سالگرہ, طور, عوام, علی, علمبردار, عزم, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صدر اوبامہ کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر پيغام Fawad خبریں 10 31-08-10 07:12 PM
پاکستان کے يوم آزادی کے موقع پر امريکی حکومت کا پيغام Fawad خبریں 0 17-08-10 12:06 AM
يوم پاکستان کے موقع پر امريکی صدر اوبامہ کا پيغام Fawad سیاست 14 03-04-10 10:00 PM
يوم پاکستان کے موقع پر وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام Fawad سیاست 1 23-03-10 11:43 PM
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت خان لیا قت علی خان کا 113واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے ابن جلال تاریخ پاکستان 1 03-10-08 11:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger