واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاک افغان بارڈر کے پاس 6 چرواہے لا پتہ ہو گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-12, 11:08 PM   #1
پاک افغان بارڈر کے پاس 6 چرواہے لا پتہ ہو گئے
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 31-01-12, 11:08 PM

پشاور: پیر کے روز پاک افغان بارڈر کے پاس محمند ایجنسی، 6 چرواہے اپنے جانوروں کو چرواتے ہوئے لا پتہ ہو گئے۔
اگرچہ وہ ابھی بھی لاپتہ ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ یہ ممکن ہو سکتا ہے کہ ان کو عسکریت پسند اغواء کر کے سرحد پار لے گئے ہوں۔
لڑکوں کے نام، نظام، ذیشان، ارشاد، ہدایت اور نصراللہ بتائے جاتے ہيں۔ اور سب کا تعلق حلیم زئی کے علاقے باروخیل اور سلطان خیل سے ہے۔
ایجنسی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم نے جرگہ بلایا ہے اور بچوں کو بازیاب کروانے کیلئے مدد مانگی ہے۔ خالد کا کہنا تھا کہ " ہمارا خیال ہے کہ انہیں عسکریت پسندوں نے اغواء کیا ہے اور ہم نے قبائلیوں سے بھی مدد مانگی ہے کیونکہ ان کے سرحد پار بھی رابطے ہیں"۔
- ایکسپریس ٹرائبیون
سننے میں آیا ہے کہ ٹین ایجرز تھے، اور اسی طرح کا واقعہ پہلے بھی ہوا تھا جس میں ٹی ٹی پی نے اغواء کرنے کی ذمہ داری لی تھی اور بعد میں رہا کردیا گیا تھا، امید ہے پہلے کی طرح ان کو بھی چھوڑ دیا جائے گا، اللہ ان بچوں کی حفاظت کرے۔ اور اگر واقعی ہی ان بچوں کو اغواء کیا گیا ہے تو دہشت گردوں کو شرم آنی چاہیے ایسی بزدلانہ حرکت پر۔

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 73
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (31-01-12), عبیدرضا (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 11:15 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
عبیدرضا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,436
شکریہ: 68
80 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ان بچوں کی حفاظت کرے
عبیدرضا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ ناصحی عمومی سائنس 112 13-05-12 06:57 PM
ہمیں یہ تو پتہ ہے لیکن یہ نہیں پتہ آخر کیوں ؟ اجمل تاریخ و عبر 0 19-01-12 10:04 PM
اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے پیاسا گپ شپ 46 28-05-11 10:58 PM
فالسے کے پتے بھائی گپ شپ 4 18-10-08 10:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger